آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ریاستیں

جموں و کشمیر: ٹنگڈار سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام، ایک عسکریت پسند ہلاک

نئی دہلی: فوجی ذرائع کے مطابق علاقے میں سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین گولیوں کا تبادلہ جاری ہے۔دفاعی ذرائع نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز نے کپواڑہ کے ٹنگڈار سیکٹر میں لائن آف کنٹرول پر منگل اور بدھ کی درمیانی شب عسکریت پسندوں کی طرف…
مزید پڑھیں...

مایاوتی نے مدارس کے سروے پر سوالات اٹھائے

نئی دہلی: اتر پردیش کی سابق وزیر اعلیٰ اور بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی صدر مایاوتی نے ریاست میں مدارس کا سروے کرانے کے بعد نجی مدارس کو غیر تسلیم شدہ قرار دینے کی یوگی حکومت کی کارروائی پر سوال اٹھاتے ہوئےبدھ کو کہا کہ غیر سرکاری مدارس…
مزید پڑھیں...

ایک دن حجاب پہننے والی لڑکی ہندوستان کی وزیر اعظم بنے گی: اویسی

نئی دہلی: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اورحیدرآباد کے  رکن پارلیمان اسد الدین اویسی نے حال ہی میں  کہا کہ  انہیں پوری امید ہے کہ حجاب پہننے والی لڑکی ایک دن  ہندوستان کی وزیر اعظم بنے گی۔  ان کا یہ بیان جیسے ہی سامنے آیا دائیں بازو…
مزید پڑھیں...

رشی سُنک نے تاریخ رقم کی، برطانیہ کے پہلے ہندنژاد وزیر اعظم منتخب

نئی دہلی: مسٹر سُنک نے 2020 سے 2022 تک برطانیہ کے خزانے کے چانسلر کے طور پر خدمات انجام دیں، جسے  وہاں وزیر خزانہ بھی کہا جاتا ہے۔ اس سے پہلے مسٹر سُنک 2019 سے 2020 تک ٹریژری کے چیف سیکرٹری تھے۔ مسٹر سنک کنزرویٹو پارٹی کے رکن ہیں۔ وہ 2015…
مزید پڑھیں...

دیوالی پر آتش بازی کے سبب دہلی این سی آر میں آلودگی کی سطح انتہائی ابتر

نئی دہلی: دہلی آلودگی کنٹرول کمیٹی کی طرف سے آج جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، دہلی-این سی آر میں پٹاخوں پر پابندی کے باوجود دیر رات تک آتش بازی کی وجہ سے منگل کی صبح آلودگی کی سطح بہت خراب رہی اوراے کیوآئی بڑھ کر 323 پہنچ گیا۔ کمیٹی کے…
مزید پڑھیں...

کیرالہ کے گورنر نے نو یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کو مستعفی ہونے کی ہدایت دی

نئی دہلی: کیرالہ کے متنازع گورنر عارف محمد خان نے اتوار کو ٹویٹ کیا، "کیرالہ کی نو یونیورسٹیوں کے وائس چانسلروں کو 24 اکتوبر 2022 کو صبح 11.30 بجے تک استعفی دینے کا ہدایتی خط جاری کر دیا گیا ہے۔ یہ خط متعلقہ یونیورسٹیوں کے وائس چانسلروں اور…
مزید پڑھیں...

ہندوستان کو متحد کرنا ‘بھارت جوڑو یاترا’ کا مقصد: راہل گاندھی

نئی دہلی: کانگریسی لیڈر نے الزام لگایا کہ بی جے پی اور آر ایس ایس نفرت اور تشدد پھیلا رہے ہیں۔ یہ یاترا ان کے نظریات، تشدد اور نفرت کے خلاف ہے۔ راہل گاندھی نے اس یاترا پر عوام کے بہتر رد عمل پر ان سے اظہار تشکر کیا اور تمام کو دیوالی کی…
مزید پڑھیں...

ملازمتوں پر حملہ: 19 نومبرکو بینکوں کے ملازمین کی ملک گیر ہڑتال

نئی دہلی: یہ ہڑتال، یونینوں، نمائندگیوں کے حقوق، یونین لیڈروں کو مسلسل نشانہ بنائے جانے، مخاصمت پر مبنی حملوں، ملازمین کی یونینوں کو نقصان پہنچانے کی کوششوں اور غیر مستحکم کرنے کے لئے سٹلمنٹ اینڈ ایگریمنٹ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک اسٹیشن…
مزید پڑھیں...

مودی حکومت نے راجیو گاندھی فاؤنڈیشن و راجیو گاندھی چیریٹیبل ٹرسٹ کا ‘ایف سی آر اے’…

نئی دہلی: مرکزی وزارت داخلہ نے گاندھی خاندان سے وابستہ دو غیر سرکاری تنظیموں راجیو گاندھی فاؤنڈیشن اور راجیو گاندھی چیریٹیبل ٹرسٹ کا فارن کنٹری بیوشن ریگولیشن ایکٹ (ایف سی آر اے) کا لائسنس منسوخ کر دیا ہے۔ دونوں اداروں کی سربراہ سونیا…
مزید پڑھیں...

پلیٹ لیٹس کی بجائے جوس چڑھانے سے مریض ہلاک، ہسپتال سیل

نئی دہلی: اتر پردیش کے پریاگ راج میں ایک پرائیویٹ اسپتال میں پلیٹلیٹس کے بجائے موسمی جوس چڑھانے سے ڈینگو کے مریض کی موت کے چونکا دینے والے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے حکومت نے اسپتال کو فوری طور پر سیل کر دیا ہے۔ اس معاملے کو بے نقاب کرنے والا…
مزید پڑھیں...