آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ریاستیں

پنجاب حکومت نے عوامی سطح پر اسلحے کی نمائش اور گن کلچر کو بڑھاوا دینے والے گانوں پر پابندی عائد کی

پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق پنجاب میں عام آدمی پارٹی کی حکومت نے اتوار کو ایک حکم نامہ جاری کیا جس میں ہتھیاروں اور گن کلچر کو اچھا دکھانے والے گانوں کی عوامی نمائش پر پابندی لگا دی گئی۔
مزید پڑھیں...

کیرالہ: ایک فلم کے ٹیزر میں آئی ایس آئی ایس کے ساتھ ریاست کے روابط کا دعویٰ، کیرالہ پولیس کے سربراہ…

کیرالہ کے ڈائریکٹر جنرل آف پولیس انل کانت نے منگل کو ترووننت پورم کے پولیس کمشنر کو ہدایت دی کہ وہ فلم ’دی کیرالہ اسٹوری‘ کے بنانے والوں کے خلاف پہلی معلوماتی رپورٹ درج کریں۔
مزید پڑھیں...

گجرات اسمبلی انتخابات: یکم اور 05 دسمبر کو پولنگ، 08 دسمبر کو نتائج کا اعلان

نئی دہلی: چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار نے آج یہاں پریس کانفرنس میں گجرات میں انتخابات کے شیڈول کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ جنوبی گجرات، سوراشٹرا اور شمالی گجرات کے کچھ حصوں میں 89 سیٹوں پر یکم دسمبر کو اور وسطی گجرات اور شمالی گجرات کی…
مزید پڑھیں...

لاہور اور دہلی ایک بار پھر دنیا کے آلودہ ترین شہر وں میں سرفہرست

نئی دہلی: ایک بار پھر دنیا کا آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر آگیا جہاں یکم نومبر رات 8 بجے شہر کاایئرکوالٹی انڈکس سب سے زیادہ مضر ریکارڈ کیا گیا۔ ڈان میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس مسلسل خطرناک شکل اختیار…
مزید پڑھیں...

خلع میں شوہر کی رضامندی ضروری، کیرالہ ہائی کورٹ کا فیصلہ ناقابل قبول: مسلم پرسنل لا بورڈ

نئی دہلی:معتبر عالم دین وآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے  آج یہاں جاری ریلیز میں کہا کہ عدالت کا فریضہ ہے کہ شریعت اپلی کیشن ایکٹ 1937 میں جو کچھ کہا گیا ہے اس کی تشریح کرے اور جو معاملہ سامنے…
مزید پڑھیں...

گیان واپی کیس: بند تہہ خانوں کے سروے کا مطالبہ، مسلم فریق کی مخالفت

گیان واپی معاملے میں مسلم فریق نے بدھ کو ہندو فریق کے مسجد احاطے میں واقع تہہ خانے کو کھولنے اوراس کا سروے کرانے نیز سروے کمیشن کی کاروائی آگے بڑھانےکے دعوی پر عدالت کے سامنے اپنے اعتراضات کو داخل کردیا۔ عدالت نے معاملے کی اگلی سماعت کی…
مزید پڑھیں...

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کو غیر قانونی زمین کی کان کنی کے معاملے…

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے بدھ کے روز جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کو ریاست میں مبینہ کان کنی گھوٹالے سے متعلق منی لانڈرنگ کی تحقیقات میں طلب کیا۔
مزید پڑھیں...

جموں و کشمیر: انکاؤنٹر میں ایک غیر ملکی سمیت چارعسکریت پسند ہلاک

نئی دہلی : ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس کشمیر رینج وجے کمار نے بتایا کہ اونتی پورہ میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ ایک غیر ملکی سمیت تین عسکریت پسند مارے گئے ۔انہوں نے بتایا کہ ایک عسکریت پسندکی شناخت مختیار بٹ کے طورپر ہوئی  ہےجو تین پولیس…
مزید پڑھیں...