آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ریاستیں

بے روزگاری کی شرح میں بے تحاشہ اضافہ، حکومت روزگار فراہم کرنے میں ناکام

نئی دہلی: اعداد و شمار اور پروگرام کے نفاذ کی مرکزی وزارت نے آج یہاں جاری 'پیریوڈیکل لیبر فورس سروے جولائی-ستمبر سہ ماہی 2022' میں کہا ہے کہ جولائی-ستمبر 2022 میں بے روزگاری کی شرح 7.2 فیصد رہی ہے۔ جولائی تا ستمبر 2021 کی سہ ماہی میں یہ…
مزید پڑھیں...

دہلی فسادات کیس: سیشن کورٹ نے چار مسلم نوجوانوں کو بری کیا

نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند کی جاری کردہ ریلیز کے مطابق جن ملزمین کو مقدمہ سے بری کردیا گیا ہے ان کے نام محمد شاہنواز، محمد شعیب، شیخ شاہ رخ اور شیخ رشید ہیں۔ملزم محمد شاہنواز کو جمعیۃ علماء ہند نے قانونی امداد فراہم کی۔سیشن عدالت کے جج نے…
مزید پڑھیں...

‘ذاکر نائیک کو فیفا ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں مدعو نہیں کیا گیا’

نئی دہلی: یہاں ایک باقاعدہ بریفنگ میں اس بارے میں سوالات کا جواب دیتے ہوئے وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باغچی نے کہا کہ ہندوستان نے ذاکر نائیک کا معاملہ اٹھایا ہے۔ قطر کو بتایا گیا ہے کہ ذاکر نائیک ہندوستان میں مطلوب اور مفرور ہیں  اور…
مزید پڑھیں...

سی ای سی – ای سی تقرری کیس: مرکز کی سخت سرزنش کے بعد سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ رکھ لیا

نئی دہلی، 24 نومبر :جسٹس کے ایم  جوزف کی سربراہی والی آئینی بنچ نےمسٹر پرشانت بھوشن،مسٹر اشونی کمار اپادھیائے اور دیگرلوگوں کی طرف سے دائرعرضی گزاروں کے موقف اور مرکز سے بھی تفصیلی دلائل سننے کے بعد آج اپنا فیصلہ محفوظ رکھا۔ عرضی گزاروں نے…
مزید پڑھیں...

میگھالیہ میں دیہاتیوں پر آسام پولیس کی فائرنگ سے چھ ہلاک، سی ایم کونراڈ سنگما کا دعویٰ

میگھالیہ کے وزیر اعلیٰ کونراڈ سنگما نے منگل کے روز دعویٰ کیا کہ ریاست کے مغربی جینتیا ہلز ضلع کے مُکروہ گاؤں میں آسام پولیس کی فائرنگ سے چھ افراد ہلاک ہو گئے۔ انھوں نے دعویٰ کیا کہ ہلاک ہونے والوں میں سے پانچ میگھالیہ کے رہائشی ہیں، جب کہ…
مزید پڑھیں...

الہ آباد ہائی کورٹ نے مظفر نگر فسادات کیس میں سزا یافتہ بی جے پی ایم ایل اے کی دو سال کی سزا معطل…

الہ آباد ہائی کورٹ نے جمعہ کو 2013 کے مظفر نگر فسادات کیس میں نااہل قرار دیے گئے بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایم ایل اے وکرم سینی کی دو سال کی جیل کی سزا کو معطل کر دیا۔
مزید پڑھیں...

حج کمیٹی کے سابق ممبر نے اقلیتی امور کی مرکزی وزیر پر سنگین الزامات عائد کیے

نئی دہلی: اقلیتی امور کی مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی پر حج ایکٹ 2002 کی دھجیاں اڑانے کا الزام عائد کرتے ہوئے مرکزی حج کمیٹی کے سابق ممبر حافظ نوشاد احمد اعظمی نے انہیں ایک تفصیلی  خط لکھا ہے جس میں انھوں نے الزام عائد کیا ہے کہ وزیر موصوفہ آپ…
مزید پڑھیں...

اتراکھنڈ کی کابینہ نے تبدیلیِ مذہب مخالف قانون کے تحت قید کی سزا کو 10 سال کرنے کی تجویز کو منظوری…

انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق اتراکھنڈ کی کابینہ نے بدھ کو ریاست کے انسداد تبدیلیِ مذہب قانون کے تحت زیادہ سے زیادہ قید کی سزا کو پانچ سال سے بڑھا کر دس سال کرنے کی تجویز کو منظوری دے دی۔
مزید پڑھیں...

آسام کے چھ گروہوں نے شیڈولڈ ٹرائب کا درجہ مانگنے کے لیے 15 نومبر کو ریاست گیر بند کا اعلان کیا

دی ہندو نے سنیچر کو رپورٹ کیا کہ آسام میں چھ نسلی گروہوں نے 15 نومبر کو ریاست گیر بند کی کال دی ہے تاکہ وہ شیڈولڈ ٹرائب کا درجہ حاصل کرنے کے اپنے مطالبے پر زور دے سکیں۔
مزید پڑھیں...