آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ریاستیں

ڈی ایس پی بننے کے بعدسنتوش پٹیل نے اپنے مشکل دنوں کےسبزی فروش دوست سے ملاقات کی

نئی دہلی ،بھوپال، 14 فروری :۔مدھیہ پردیش کے گوالیار میں جب ایک سبزی فروش کے پاس پولس کی گاڑی آ کر رکی تو لوک حیران رہ گئے ،راہگیروں کو اس وقت مزید حیرانی ہوئی جب ایک آفیسر نے ایک سبزی فروغ کو گلے لگا کر اور مسکراکر بات کرتے ہوئے دیکھا…
مزید پڑھیں...

 سات سو سالہ قدیم مقبرے پر آر ڈبلیو اے  کاقبضہ، سپریم کورٹ کی پھٹکار

نئی دہلی،12 نومبر :۔دہلی میں متعدد ایسی قدیم عمارتیں اور آثار ہیں جن پر بہت سے شہریوں نے اپنا رہائش بنا رکھا ہے۔قدیم مساجد اور مقبروں کی دیواروں پر ہی اپنے گھروں کی دیوار بنا کر قیام پذیر ہیں ۔اب تو کچھ سوسائٹیوں نے قدیم عمارتوں پر…
مزید پڑھیں...

 اترا کھنڈ:ایک اور  مسجد کے خلاف ہندوتوا وادیوں کاہنگامہ ،مسجد کوہٹانے کا مطالبہ

نئی دہلی ،11 نومبر :۔اتر کھنڈ میں پھر ایک بار ہندوتو شدت پسند مسجدوں کے خلاف کھڑے ہو گئے ہیں ۔ پے در پے مساجد کیخلاف ہندوتوتنظیموں کی ہنگامہ آرائی سے اترا کھنڈ  ملک بھر میں ہندوتو کی  نئی نرسری  کے طور پر ابھر رہی ہے۔ تازہ معاملہ…
مزید پڑھیں...

اے ایم یو‘ کے اقلیتی درجہ پر سپریم کورٹ کے تاریخی فیصلے کا خیر مقدم

نئی دہلی،09نومبر:علی گڑھ مسلم یونیور سٹی کےاقلیتی کردار کے تعلق سے سپریم کورٹ کے ذریعہ آئے حالیہ فیصلے کی مسلم تنظیموں ،اداروں کی جانب سے خیر مقدم کیا جا رہا ہے۔معروف ہستیوں نے اس فیصلے کو تاریخی اور مسلمانوں کی تعلیمی سر گرمیوں کے لئے…
مزید پڑھیں...

اتر پردیش :باغپت میں 50 سال پرانی مسجد منہدم کرنے کا حکم

نئی دہلی ،09 نومبر :۔اتر پردیش میں مساجد کے خلاف تو حکومت خود بہانے تلاش کر ان کے خلاف کارروائی کرنے کیلئےہمہ وقت تیار کھڑی ہے مگر جب خود گھر کے افراد ہی حکومت کو موقع فراہم کریں اور اپنوں سے دغا کریں تو اس کو کیا کہا جائے۔اتر پردیش…
مزید پڑھیں...

علی گڑھ مسلم یونیور سٹی کے اقلیتی کردار پر سپریم کورٹ  کے فیصلے کا خیر مقدم

نئی دہلی ،08 نومبر :۔آج سپریم کورٹ نے علی گڑھ مسلم یونیور سٹی کے دہائی سے چلے آ رہے اقلیتی کردار کے مسئلے پر اپنا فیصلہ سناتے ہوئے اقلیتی کردار کر بر قرار رکھا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے مزید تین رکنی کمیٹی تشکیل دی ہےجو جائزہ لے کر یونیور…
مزید پڑھیں...

بی جے پی رکن پارلیمنٹ کو لینڈ مافیا لکھنے پراخبار کے مدیر عمران خان گرفتار

نئی دہلی،05 نومبر :۔اتر پردیش میں کسی بھی کارروائی کیلئے صرف مسلمان ہونا ہی کافی ہے خواہ آپ کی واضح غلطی ہو یا نہ ہو۔حالیہ دنوں میں غازی آباد میں ایک ایسا ہی معاملہ سامنے آیا ہے۔جہاں ایک مقامی اخبار میں  بی جے پی ایم پی اتل گرگ  کو…
مزید پڑھیں...

1984سکھ قتل عام کی 40 ویں برسی پر مختلف تنظیموں کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ

نئی دہلی،05 نومبر :۔آج سے چالیس سال قبل 1984 میں سکھوں کے خلاف دہلی میں جو تشدد رونما ہوا تھا وہ انتہائی دردناک اور خوفناک تھا ۔ اس درد کا احساس آج بھی لوگوں کے دلوں میں زندہ ہے۔گزشتہ روز 2 نومبر 2024 کو دہلی کے جنتر منتر پر   سکھوں…
مزید پڑھیں...

اندھی عقیدت:اے سی سے نکلنے والا پانی متبرک سمجھ کر پی رہے ہیں عقیدت مند

نئی دہلی ،04 نومبر :۔اندھی عقیدت اور توہم پرستی کسے کہتے ہیں یہ گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ایک ویڈیو سے آسانی سے لگایا جا سکتاہے۔جہاں اتر پردیش کے متھرا واقع بانکے بہاری مندر کے باہر ہاتھی نما پرنالہ سے نکلنے والے اے سی…
مزید پڑھیں...

سپریم کورٹ نے  صدیق کپن کی ضمانت کی شرط  میں نرمی کر دی

نئی دہلی،04  نومبر :۔سپریم کورٹ نے پیر کو کیرالہ سے تعلق رکھنے والے صحافی صدیق کپن کی درخواست  کو جسٹس پی ایس نرسمہا اور جسٹس  سندیپ مہتا کی بنچ نے منظور کر لیا جس میں ان کے خلاف درج یو اے پی اے کیس میں ہر ہفتے پولیس کو رپورٹ کرنے کی…
مزید پڑھیں...