آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ریاستیں

میرٹھ میں مسلم نوجوان  کی پٹائی "جئے شری رام” کا نعرہ لگانے پر مجبور کیا گیا

نئی دہلی ،26 نومبر :۔مغربی اتر پردیش کے میرٹھ میں پھر شدت پسند ہندوؤں کے ہجوم نے ایک 20 سالہ مسلم نوجوان، گلفام  کی جم کر پٹائی کی اور جے شری رام کے نعر ے لگانے پر مجبور کیا ۔یہ واقعہ گزشتہ دنوں ہفتہ کی شام کا ہے۔متاثرہ نوجوان کا نام…
مزید پڑھیں...

جمعیۃ علمائے ہند کے  وفد کی سنبھل میں سینئر افسروں  سے ملاقات

نئی دہلی، 26 نومبر:جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی کی ہدایت پر جمعیۃ علماء ہند کا ایک مرکزی وفد گزشتہ روز سنبھل پہنچا۔ مولانا حکیم الدین قاسمی (ناظم عمومی جمعیۃ علماء ہند) کی سربراہی میں وفد نے مسجد اسامہ محلہ کوٹلہ سنبھل…
مزید پڑھیں...

بنٹوگے تو کٹوگے جیسے متنازعہ نعرے کے خلاف بی جے پی کی اتحادی جماعتوں میں مخالفت تیز

نئی دہلی ،21 نومبر :۔اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی جانب سے دیے گئے متنازعہ نعرہ ’بنٹو گے تو کٹو گے‘  پر بی جے پی  کی اتحادی جماعتوں میں بھی اختلاف مزید گہرا ہوتا جا رہا ہے۔پہلے مہاراشٹر میں این سی پی اجیت پوار کے گروپ نے اس…
مزید پڑھیں...

دہرادون اسکول  کے کیمپس میں موجود مزار کوشدت پسند ہندوتنظیم کے ارکان نے منہدم کر دیا

نئی دہلی،20 نومبر :۔اتراکھنڈ میں مسلم شناخت اور علامتوں کے خلاف حکومت اور ہندو شدت پسند تنظیموں کی کارروائی جاری ہے۔مساجد کے خلاف  ہندو تنظیموں کی مہم کے دوران دہرہ دون اسکول میں موجود ایک مزار کو ہندو شدت پسندوں کے ہجوم نے منہدم کر…
مزید پڑھیں...

  گائے کے گوشت  کےشبہ پر پولیس کی شادی کی تقریب میں ہنگامہ آرائی ،لوٹ مار  کا بھی الزام

نئی دہلی ،20نومبر :۔گائے کے گوشت کی معمولی شکایت پر بھی پولیس جس مستعدی کے ساتھ کارروائی کرتی ہے اس سے سب واقف ہیں ۔خاص طور پر مسلمانوں کے خلاف کارروائی کیلئے صرف گائے کے گوشت کا الزام ہی کافی ہے۔رپورٹ کے مطابق  یہ واقعہ گزشتہ روز پیر…
مزید پڑھیں...

اقلیتی امور کے وزیرضمیر احمد کے خلاف توہین آمیز تبصرہ  پر ہندوتوا کارکن گرفتار

بنگلورو،18نومبر :۔کرناٹک سے تعلق رکھنے والا شدت پسند  اور بدنام زمانہ ہندو تو کارکن  پونیت کیریہلی ایک بار پھر سرخیوں میں ہے۔کرناٹک پولیس نے اقلیتی امور کے وزیر ضمیر احمد کے خلاف قابل اعتراض تبصرہ کرنے پر گرفتار کر لیا ہے۔ خیال رہے کہ…
مزید پڑھیں...

جھانسی میں 10 بچوں کی اموات اور یوگی حکومت کی بے حسی پر اٹھے سوال

نئی دہلی ،17 نومبر :۔جھانسی کے ضلع میڈیکل اسپتال میں گزشتہ روز انتہائی اندوہناک واقعہ پیش آیا جس میں 10 معصوم بچوں کی موت ہو گئی ۔یہ حادثہ اتنا خوفناک اور دلدوز تھا کہ موقع پر موجود لوگوں کی چیخیں نکل گئیں ۔لوگ بد حواسی کے عالم میں…
مزید پڑھیں...

وارث خان مدھیہ پردیش کا فخر ، وزیراعلیٰ موہن یادو نے  بہادری کی تعریف  کی

نئی دہلی ،15 نومبر :۔مدھیہ پردیش میں آئےدن مسلمانوں کے خلاف حکومتی سطح پر کارروائی کی جاتی ہے اور خود وزیر اعلیٰ مسلمانوں کے خلاف بیان بازی کرتے نظر آتے ہیں لیکن  گزشتہ دنوں کچھ ایسا ہوا کہ خود وزیر اعلیٰ کو ایک مسلم نوجوان کی تعریف…
مزید پڑھیں...

حیدر آباد اجتماع :جماعت اسلامی کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے ادراک ایکسپو  کا افتتاح کیا

حیدرآباد، 14 نومبر :۔جماعت اسلامی ہند (جے آئی ایچ) کے صدر سید سعادت اللہ حسینی نے آج شام یہاں وادی ہدی  میں تحریکی نمائش ادراک ایکسپو کا افتتاح کیا، جہاں 15 نومبر سے آل انڈیا اجتماع ارکان  مقرر ہے۔   یہ شوکیس کانفرنس کا ایک نمایاں حصہ…
مزید پڑھیں...

اتر پردیش:طلبا کا احتجاج رنگ لایا،یوگی حکومت کامطالبات تسلیم کرنے کا اعلان

نئی دہلی ،14 نومبر :۔اتر پردیش کے پریاگ راج میں شروع ہوا طلبا کا احتجاج پولیس کے ساتھ  جھڑپوں  کے باوجود جاری رہا اور بالآخر طلبا کی محنت اور ان کا احتجاج رنگ لایا اور یوگی حکومت نے مطالبات تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا ۔خیال رہے کہ طلبا…
مزید پڑھیں...