آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
ریاستیں
جوشی مٹھ کو گھروں میں بڑی دراڑیں پڑنے کے بعد تباہی کا شکار علاقہ قرار دیا گیا
اے این آئی کی خبر کے مطابق اتراکھنڈ کے جوشی مٹھ قصبے کو ایک آفت زدہ علاقہ قرار دیا گیا، جب گھروں اور سڑکوں میں بڑے بڑے دراڑیں نمودار ہوئیں، جس نے حکام کو درجنوں خاندانوں کو قصبے سے نکالنے پر مجبور کیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
تمل ناڈو: ڈی ایم کے اور اس کے اتحادیوں نے ریاست کے نام کے بارے میں تبصرے کو لے کر اسمبلی میں گورنر…
اے این آئی کی خبر کے مطابق ڈی ایم کے اور اس کے اتحادیوں نے پیر کو تمل ناڈو کے گورنر آر این روی کے خلاف احتجاج کیا جب انھوں نے اسمبلی اجلاس کے آغاز میں اپنا روایتی خطاب شروع کیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ہماچل پردیش: سات کانگریس ایم ایل ایز نے بطور وزراء حلف لیا، وزیراعلیٰ سکھوندر سنگھ سکھو نے کابینہ…
ہماچل پردیش اسمبلی کے سات کانگریس ایم ایل ایز نے اتوار کی صبح وزیر کے طور پر حلف لیا، جب وزیر اعلیٰ سکھویندر سنگھ سکھو نے اپنی کابینہ میں توسیع کی۔ گورنر راجندر وشواناتھ ارلیکر نے شملہ کے راج بھون میں اراکین اسمبلی کو حلف دلایا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اتراکھنڈ حکومت نے جوشی مٹھ سے 600 خاندانوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا حکم دیا
اتراکھنڈ کے وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے جمعہ کو جوشی مٹھ قصبے میں 600 خاندانوں کو نکالنے کا حکم دیا، جہاں بہت سے مکانات میں بڑی دراڑیں پڑ گئی ہیں، جس سے ان کے استحکام کے بارے میں خدشات پیدا ہو گئے ہیں۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جموں و کشمیر: غلام نبی آزاد کی پارٹی کے 17 رہنماؤں کی کانگریس میں واپسی
جموں و کشمیر کے سابق نائب وزیر اعلیٰ تارا چند اور ریاستی کانگریس کے سابق سربراہ پیرزادہ محمد سعید ان رہنماؤں میں شامل ہیں، جو کانگریس میں واپس آئے ہیں۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ناگاؤں میں گھروں کی مسماری: آسام حکومت نے ہائی کورٹ کو بتایا کہ وہ 15 دنوں کے اندر ذمہ دار پولیس…
آسام حکومت نے منگل کے روز گوہاٹی ہائی کورٹ کو بتایا کہ ان پولیس افسران کے خلاف 15 دنوں کے اندر مناسب کارروائی کی جائے گی جنھوں نے ناگاؤں ضلع میں مبینہ طور پر ایک پولیس اسٹیشن کو نذر آتش کرنے والے پانچ افراد کے گھروں کو منہدم کیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کرناٹک: بی جے پی کے ریاستی صدر نے پارٹی کارکنوں سے کہا کہ سڑکوں یا سیوریج کے بجائے ’لو جہاد‘ پر…
انڈیا ٹوڈے کی خبر کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی کی کرناٹک یونٹ کے سربراہ نے پیر کو پارٹی کارکنوں پر زور دیا کہ وہ سیوریج اور سڑک کے بنیادی ڈھانچے کے بجائے ’’لو جہاد‘‘ پر توجہ دیں۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
راجوری آئی ای ڈی دھماکے کا منصوبہ سینئر افسران کو نشانہ بنانے کے لیے بنایا گیا تھا: جموں و کشمیر…
جموں و کشمیر پولیس نے کہا ہے کہ پیر کو راجوری ضلع میں دھماکہ مشتبہ عسکریت پسندوں نے سینئر افسران کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کے تحت کیا تھا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جموں و کشمیر ہائی کورٹ نے محبوبہ مفتی کی والدہ کو پاسپورٹ دینے سے انکار کرنے والے اہلکار کی سرزنش کی
جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ نے ہفتہ کو پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی کی والدہ گلشن نذیر کو پاسپورٹ دینے سے انکار کرنے پر حکام کی سرزنش کی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
آندھرا پردیش: چندرا بابو نائیڈو کے ایک اور جلسۂ عام میں بھگدڑ مچنے سے تین افراد ہلاک
دی انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق اتوار کو آندھرا پردیش کے گنٹور شہر میں تیلگو دیشم پارٹی کے صدر این چندرابابو نائیڈو کے جلسہ عام میں بھگدڑ مچنے سے تین افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...