آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ریاستیں

 اترا کھنڈ :دھامی حکومت کی درگاہوں کے خلاف مہم جاری ، ایک ہفتے میں دوسرا مزار  منہدم  ،مسلمانوں میں…

نئی دہلی ،27 اپریل :۔ اترا کھنڈ میں دھامی حکومت مزارات اور درگاہوں کے خلاف انہدامی کارروائی جاری ہے۔دہرادون کی ضلعی انتظامیہ نے ایک ہفتے کے اندر دوسرے مزار (درگاہ) کو منہدم کر دیا ہے، جس سے تنازعہ کھڑا ہو گیا ہے اور مذہبی اور ثقافتی حقوق…
مزید پڑھیں...

جے پور مسجد واقعہ: پہلگام حملہ احتجاج کے دوران  ہنگامہ آرائی پر بی جے پی ایم ایل اے بال مکند نے…

نئی دہلی ،27 اپریل :۔ پہلگام میں  دہشت گردانہ حملے کےخلاف ملک بھر میں احتجاج ہو رہا ہے اور مسلمان بھی بڑی تعداد میں سڑکو ں پر ہیں لیکن اس ماحول میں  بھی بی جے پی کی نفرتی رہنما مسلمانوں کے خلاف زہر اگل رہے ہیں اور فرقہ وارانہ…
مزید پڑھیں...

 کولکاتہ : پہلگام حملے کے بعد بدھن چندرااگریکلچر یونیورسٹی میں مسلمانوں کیخلاف انتہائی اشتعال انگیز…

نئی دہلی ،26 اپریل :۔ پہلگام میں  دہشت گردانہ حملے کے بعد عام مسلمانوں سے نفرت میں اضافہ ہو ا ہے۔سماجی ،اقتصادی بائیکاٹ کی شدت پسندوں کی مہم کا اثر نظر آنے لگا ہے ۔اسپتالوں کے علاوہ یونیور سٹیوں میں بھی نہ صرف کشمیری مسلمانوں کے خلاف…
مزید پڑھیں...

پہلگام حملہ : خاتون ڈاکٹر نے حاملہ مسلم خاتون کے علاج سے انکار کر دیا

نئی دہلی ،26 اپریل :۔ پہلگام جموں کشمیر میں دہشت گردانہ حملے کے بعد بی جے پی اور ہندوتو تنظیموں نے مسلمانوں کے خلاف جو نفرت کی مہم چلائی ہے اس کا نتیجہ اب نظر آنے لگا ہے۔اگر چہ کشمیر کے مسلمانوں کے ساتھ ساتھ پورے ملک کے…
مزید پڑھیں...

وقف کے تحفظ کی لڑائی ہمارے وجود کی لڑائی ہے،مسلمانوں کو شریعت میں مداخلت قطعی بر داشت نہیں: مولانا…

نئی دہلی ،23 اپریل :۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے زیر اہتمام گزشتہ روز 22؍اپریل کو  دہلی کے تالکٹورا اسٹیڈیم میں منعقد ہونے والی ایک روزہ ’’ تحفظ اوقاف کانفرنس ‘‘ میں ملک کے کئی بڑے سیاسی لیڈروں اور مختلف مکتب فکر کے علما نے ایک پلیٹ…
مزید پڑھیں...

کانپور میں’جے شری رام‘ کا نعرہ لگانے سے انکار پر 13 سالہ مسلم لڑکے پر حملہ

نئی دہلی ،کانپور19 اپریل :۔ ہندومذہبی شدت پسند ی اور مسلمانوں کے خلاف بڑھتی نفرت سے بچے بھی محفوظ نہیں ہیں۔یہ نفرت دھیرے دھیرے بڑوں کے علاوہ اور بچوں میں بھی سرائت کر تا جا رہا ہے۔جس کی وجہ سے نابالغ مسلم بچے اس نفرت  کا شکار  ہو رہے ہیں…
مزید پڑھیں...

جودھ پور:رکشہ ڈرائیور لعل محمد نے ایمانداری کی مثال پیش کی،زیورات سے بھرا تھیلا لوٹایا

نئی دہلی ،18 اپریل :۔ موجودہ بھاگ دوڑ اور مقابلہ آرائی کے زمانے میں ہر فرد  اس تگ و دو میں ہے کہ وہ کتنا پیسہ کما لے۔ایک دوسرے سے آگے بڑھنے اور زیادہ سے زیادہ پیسہ کمانے کی کوشش میں دھوکہ دہی اور فریب کا ایک بازار موجود ہے۔مگر اس فریب…
مزید پڑھیں...

اسکولوں کے ابتدائی درجات کے لیے نصابی کتب کا اجرا

نئی دہلی،17 نومبر :۔ جماعت اسلامی ہند کا مرکزی تعلیمی بورڈ برابر نصابی کتب کی تیاری میں لگا ہوا ہے ۔ اس نے خاص طور پر ابتدائی درجات کے لیے کئی مضامین کی کتابیں تیار کی ہیں ۔ اسکولوں میں پڑھانے کے لیے اردو زبان میں اسلامیات کی پانچ کتابیں…
مزید پڑھیں...

 لاؤڈ اسپیکر کے معاملے میں اب دہلی بھی اتر پردیش کی راہ پر

نئی دہلی ،17 اپریل :۔ اتر پردیش کے بعد اب دہلی میں بھی لاؤڈاسپیکر کے استعمال سے متعلق سخت ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ دہلی پولیس نے لاؤڈاسپیکر کے لیے نئے اصول جاری کیے ہیں، جس کے مطابق مذہبی مقامات سمیت سبھی جگہوں پر مقررہ ڈیسی بل (ڈی بی)…
مزید پڑھیں...

مہاراشٹر: ناگپور میونسپل کمشنر ابھیجیت چودھری نے بامبے ہائی کورٹ کی ناگپور بنچ سے معافی مانگی

نئی دہلی ،17 اپریل :۔ مہاراشٹر کے ناگپور میں تشدد کے ملزمین کے گھروں کو مسمار کرنے کے معاملے میں منگل کو ناگپور میونسپل کارپوریشن (این ایم سی) کے میونسپل کمشنر ڈاکٹر ابھیجیت چودھری نے عدالت کی ناگپور بنچ کے سامنے جمع کرائے گئے ایک حلف…
مزید پڑھیں...