آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ریاستیں

تمل ناڈو: مہاجر مزدوروں کے لیے ریاست میں حالات معمول پر ہیں، بہار حکومت کی جانب سے تمل ناڈو کا دورہ…

اتوار کو بہار کے حکام کی ایک چار رکنی ٹیم نے کہا کہ وہ تمل ناڈو میں تارکین وطن مزدوروں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے تمل ناڈو حکومت کے ذریعے اٹھائے گئے اقدامات سے مطمئن ہیں۔
مزید پڑھیں...

مغربی بنگال: کانگریس لیڈر کوستو باگچی کو ممتا بنرجی کے خلاف بیان دینے کے الزام میں گرفتار کیا گیا

کولکاتا پولیس نے ہفتہ کی صبح کانگریس لیڈر کوستو باگچی کو اس وقت گرفتار کر لیا جب انھوں نے مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کو کانگریس کے ریاستی صدر ادھیر رنجن چودھری کے بارے میں ذاتی تبصرہ کرنے کے خلاف متنبہ کیا۔
مزید پڑھیں...

بی جے پی بلڈوزر کے ذریعے کشمیر کو افغانستان بنا رہی ہے: محبوبہ مفتی

پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے پیر کو الزام لگایا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی نے غریب شہریوں کے گھروں کو مسمار کرنے کے لیے بلڈوزر استعمال کرکے کشمیر کو افغانستان میں تبدیل کردیا ہے۔
مزید پڑھیں...

ای ڈی نے اساتذہ کی بھرتی سے متعلق گھوٹالے میں ترنمول کانگریس کے نوجوان لیڈر کو گرفتار کیا

ایک نامعلوم اہلکار نے پی ٹی آئی کو بتایا کہ گھوش کو پہلے، ہفتے کے روز ان کے اپارٹمنٹ میں رات بھر کی تلاشی کے بعد حراست میں لیا گیا اور پھر انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے انھیں گرفتار کیا۔
مزید پڑھیں...

مراد آباد:برقعہ پوش طالبات کو کالج میں داخل ہونے سے روکنے پر ہنگامہ

مراد آباد،19جنوری:۔ملک میں مسلم طالبات کے ذریعہ تعلیمی اداروں میں حجاب اور برقعہ کے استعمال پر جاری تنازعہ ختم ہونے کا نام نہیں  لےرہا ہے ۔آئے دن ایسے واقعات منظر عام پر آ رہے ہیں جہاں کالج اور اسکول انتظامیہ کے ذریعہ مسلم طالبات کر…
مزید پڑھیں...

 عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے نے اسمبلی میں نوٹوں کی گڈی لہراتے ہوئے کہا – مجھے رشوت دینے کی کوشش…

نئی دہلی،18جنوری:۔ملک کے دارالحکومت دہلی میں  ان دنوں اسمبلی کی کارروائی جاری ہے۔اسمبلی میں عام آدمی پارٹی اور بی جے پی کے ارکان کے درمیان نونک جھونک کی وجہ سے اسمبلی کی کارروائی مسلسل ہنگامہ آرائی سے گزر رہی ہے۔آج اسمبلی میں…
مزید پڑھیں...

بنگلورو کی ایک عدالت نے کانگریس لیڈر سدارامیا کے بارے میں لکھی گئی ایک کتاب کے اجرا پر روک لگائی

بنگلورو کی ایک سیشن عدالت نے پیر کو کانگریس کے سینئر لیڈر سدارامیا کے بارے میں ایک کتاب کے اجراء سے چند گھنٹے قبل اس پر عبوری حکم امتناعی جاری کیا ہے۔
مزید پڑھیں...