آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
ریاستیں
فرت پھیلانے والے ہندو نہیں ہو سکتے، ہمارا ہندوتوا صاف ہے: ادھو ٹھاکرے
نئی دہلی ،ممبئی ، 24 جنوری :شیو سینا(ادھو ٹھاکرے) کے سربراہ اور مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے بھارتیہ جنتا پارٹی پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا کہ فرقہ وارانہ تفریق پھیلانے والے ہندو نہیں ہو سکتے۔ انہوں نے اپنی پارٹی کے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اردو ہندوستان کی لسانی وراثت کا ایک اٹوٹ حصہ ہے: ڈاکٹرسید احمد خان
نئی دہلی،23 جنوری :راجستھان میں بی جے پی کی حکومت کے ذریعہ اردو میڈیم اسکولوں کو ختم کرنے کے اقدامات سے اردو داں طبقے میں تشویش کی لہر پائی جا رہی ہے۔ اجمیر سے وابستہ اردو دوست افراد کی جانب سے حکومت کے اس اقدام کے خلاف احتجاج کیا جا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ہمیں اپنے عقیدے اور اقدار کی حفاظت کے لیے ایک ساتھ کھڑا ہونا چاہئے:اسما ء زہرا
نئی دہلی ،23 جنوری :۔آل انڈیا مسلم ویمن ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام حیدرآباد میں 21 جنوری 2025 کو بنجارہ ہلز کے بنجارہ فنکشن ہال میں ایک اہم کانفرنس کا انعقاد عمل میں آیا ۔ مسلم قوم کی ترقی اور تحفظ میں خواتین کے کردار کے موضوع پر…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
وارانسی: وقف بورڈ کی 406 املاک پرحکومت کا دعویٰ
نئی دہلی ،23 جنوری :۔اتر پردیش کی یوگی حکومت کی جانب سے اتر پردیش میں وقف املاک کا سروے جاری ہے جس میں سرکاری طور پر دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ بڑی تعداد میں سرکاری املاک پر وقف بورڈ نے قبضہ کر رکھا ہے ۔حالیہ دنوں میں سروے میں دعویٰ کیا گیا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دہلی اسمبلی انتخابات کے پیش نظر ایس آئی او کی جانب سے اسٹوڈنٹ مینی فیسٹو کا اجرا
نئی دہلی،22جنوری :ہندوستان کا دل، قوم کے تنوع، توانائی اور خواہشات کا ایک سنجوگ ہے۔ یہ ثقافتی ہم آہنگی، فکری قوت اور جمہوری جذبے کو پیش کرتا ہے۔ اس متحرک شہر میں طلباءکل کی قیادت اور ترقی کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔ جیسے جیسے ہم…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
45سالہ مسلم شخص کی پولیس حراست میں موت، اہل خانہ کاتشدد کا الزام
نئی دہلی ،21 جنوری :۔اتر پردیش کا سنبھل ضلع گزشتہ ماہ شاہی جامع مسجد کے سروے کے دوران تشدد کے بعد مسلسل سرخیوں میں ہے۔اب ایک تازہ معاملہ سامنے آیا ہےجس کی وجہ سے مسلمانوں میں شدید غم و غصہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق سنبھل قصبے میں پیر کے روز…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سپریم کورٹ جج شیکھر یادو کو برخاست کرے :شاہنواز عالم
نئی دہلی،19 جنوری :۔کانگریس کے قومی سکریٹری شاہنواز عالم نے کہا ہے کہ اگر فرقہ وارانہ ریمارکس کرنے والے الہ آباد ہائی کورٹ کے جج شیکھر یادو سپریم کورٹ کی سرزنش کے باوجود اپنے ریمارکس پر قائم رہتے ہیں تو سپریم کورٹ کو انہیں برخاست کر…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کرنی سینا کا اے ایم یو کے قریب مندر کی زمین پر غیر قانونی قبضہ کا الزام، علی گڑھ انتظامیہ کو7 دنوں…
نئی دہلی ،18 جنوری :۔
انتہا پسند ہندو تنظیموں کی جانب سے مساجد یا مسلم اداروں پر غیر قانونی قبضےکا الزام عائد کر کے ہنگامہ کھڑا کرنا ایک عام بات ہو گئی ہے۔اب علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے قریب ہندوتو تنظیم اکھل بھارتیہ کرنی سینا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کیرالہ: قتل معاملے میں بی جے پی-آر ایس ایس کے 8 کارکنوں کو عمر قید
نئی دہلی ،16 جنوری :۔کیرالہ کی ایک عدالت نے بدھ کو بی جے پی-آر ایس ایس کے 8 کارکنوں کو عمر قید کی سزا سنائی۔ عدالت نے 10 جنوری کو انہیں مئی 2013 میں عالم کوڈ کے پاس ایک سی پی آئی ایم کارکن کی پٹائی اور چاقو گھونپ کر قتل کرنے کے معاملے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
راجستھان میں شر پسندوں نے چوری کے شبہ میں دلت نوجوان کو درخت سے لٹکا کر پیٹا، 3 گرفتار
نئی دہلی ،13 جنوری :۔راجستھان کے باڑمیر ضلع کے گڈاملانی میں ایک دلت شخص کو غنڈوں کے ذریعہ پیٹ پیٹ کر درخت سے الٹا لٹکائے جانے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ پولیس نے اب اس معاملے میں 3 ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔باڑمیر کے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...