آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ریاستیں

علی گڑھ مسلم یونیور سٹی کے اقلیتی کردار پر سپریم کورٹ  کے فیصلے کا خیر مقدم

نئی دہلی ،08 نومبر :۔آج سپریم کورٹ نے علی گڑھ مسلم یونیور سٹی کے دہائی سے چلے آ رہے اقلیتی کردار کے مسئلے پر اپنا فیصلہ سناتے ہوئے اقلیتی کردار کر بر قرار رکھا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے مزید تین رکنی کمیٹی تشکیل دی ہےجو جائزہ لے کر یونیور…
مزید پڑھیں...

بی جے پی رکن پارلیمنٹ کو لینڈ مافیا لکھنے پراخبار کے مدیر عمران خان گرفتار

نئی دہلی،05 نومبر :۔اتر پردیش میں کسی بھی کارروائی کیلئے صرف مسلمان ہونا ہی کافی ہے خواہ آپ کی واضح غلطی ہو یا نہ ہو۔حالیہ دنوں میں غازی آباد میں ایک ایسا ہی معاملہ سامنے آیا ہے۔جہاں ایک مقامی اخبار میں  بی جے پی ایم پی اتل گرگ  کو…
مزید پڑھیں...

1984سکھ قتل عام کی 40 ویں برسی پر مختلف تنظیموں کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ

نئی دہلی،05 نومبر :۔آج سے چالیس سال قبل 1984 میں سکھوں کے خلاف دہلی میں جو تشدد رونما ہوا تھا وہ انتہائی دردناک اور خوفناک تھا ۔ اس درد کا احساس آج بھی لوگوں کے دلوں میں زندہ ہے۔گزشتہ روز 2 نومبر 2024 کو دہلی کے جنتر منتر پر   سکھوں…
مزید پڑھیں...

اندھی عقیدت:اے سی سے نکلنے والا پانی متبرک سمجھ کر پی رہے ہیں عقیدت مند

نئی دہلی ،04 نومبر :۔اندھی عقیدت اور توہم پرستی کسے کہتے ہیں یہ گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ایک ویڈیو سے آسانی سے لگایا جا سکتاہے۔جہاں اتر پردیش کے متھرا واقع بانکے بہاری مندر کے باہر ہاتھی نما پرنالہ سے نکلنے والے اے سی…
مزید پڑھیں...

سپریم کورٹ نے  صدیق کپن کی ضمانت کی شرط  میں نرمی کر دی

نئی دہلی،04  نومبر :۔سپریم کورٹ نے پیر کو کیرالہ سے تعلق رکھنے والے صحافی صدیق کپن کی درخواست  کو جسٹس پی ایس نرسمہا اور جسٹس  سندیپ مہتا کی بنچ نے منظور کر لیا جس میں ان کے خلاف درج یو اے پی اے کیس میں ہر ہفتے پولیس کو رپورٹ کرنے کی…
مزید پڑھیں...

سنجولی مسجد تنازعہ: میونسپل کارپوریشن کورٹ کے فیصلے کو چیلنج

نئی دہلی ،شملہ، یکم نومبر: ہماچل پردیش کے معروف  شہر  شملہ کے سنجولی  میں واقع مسجد کا تنازعہ ختم نہیں ہو رہا ہے ۔ہندوتو تنظیموں کی جانب سے مسجد کے خلاف شروع کی گئی مہم اور انتظامیہ کی تباؤ کی وجہ سے مسجد کے بالا ئی تین منزلوں کو…
مزید پڑھیں...

اتر پردیش:مدرسوں کے بعد اب یوگی سرکارنے دینی مکاتب کی  بھی جانچ شروع کی

نئی دہلی ،یکم نومبر :۔اتر پردیش کی یوگی حکومت مسلمانوں کے ذریعہ چلائے جانے والے دینی اداروں کو ہر سطح پر پریشان کر رہی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ مدرسوں پر کارروائی کے خلاف کی جا رہی کارروائی پر جب الہ آباد ہائی کورٹ نے روک لگا دی تو اب چھوٹے…
مزید پڑھیں...

راجستھان: چوری کے الزام میں مسلم نوجوان کی مابلنچنگ ، علاقے میں کشیدگی کا ماحول

نئی دہلی ،یکم نومبر :۔راجستھان  میں ایک بار پھر ہجومی تشدد کا واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ایک مسلم نوجوان کو چوری کے الزام میں پیٹ پیٹ کر بے رحمی سے قتل کر دیا گیا۔اس قتل کے بعد علاقے میں کشیدگی  کا ماحول ہے۔رپورٹ کے مطابق راجستھان کے…
مزید پڑھیں...

امانت اللہ خان کی درخواست ضمانت پھر ملتوی، ضمنی چارج شیٹ  پر غور 4 نومبر کو

نئی دہلی،30 اکتوبر :۔دہلی وقف بورڈ منی لانڈرنگ کیس میں عام آدمی پارٹی کے ممبر اسمبلی  امانت اللہ خان کو  فی الحال راحت نہیں مل رہی ہے۔ضمانت کی درخواست پر ایک بار پھر سماعت ملتوی کر دی گئی ہے۔ گزشتہ روز منگل کو دہلی کی عدالت نے  …
مزید پڑھیں...

 نیم پلیٹ‘ تنازعہ: اب راجدھانی دہلی میں بھی ٹھیلوں پر نام اور نمبر لکھا گیا

نئی دہلی ،29 اکتوبر :۔دکانوں ،ریہڑیوں اور ٹھیلوں پر نام تحریر کرنے کا معاملہ اب اتر پردیش سے دیگر ریاستوں میں بھی پہنچ چکا ہے۔گزشتہ دنوں ہماچل پردیش میں یہ معاملہ روشنی میں آیا تھا اب ملک کی راجدھانی دہلی میں بھی بعض مقامات پر ٹھیلوں…
مزید پڑھیں...