آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

سیاست

وزیر اعظم مودی اور امت شاہ ملک کی معیشت کو تباہ کر رہے ہیں: ملک ارجن کھڑگے

بنگلور، جولائی 2: سینئر کانگریس رہنما ملک ارجن کھڑگے نے کہا کہ ’’ملک کو بچانے کے لیے آر ایس ایس کو شکست دینے کی ضرورت ہے۔‘‘ انھوں نے مزید کہا کہ ’’وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ قوم کو تباہ کر رہے ہیں۔‘‘ مسٹر کھڑگے نے…
مزید پڑھیں...

حکومت نے پرینکا گاندھی سے ایک اگست تک اپنا سرکاری بنگلہ خالی کرنے کو کہا

نئی دہلی، جولائی 2: اے آئی سی سی کے جنرل سکریٹری اور کانگریس کی صدر سونیا گاندھی کی بیٹی پرینکا گاندھی واڈرا لودی اسٹیٹ میں اپنی سرکاری رہائش سے محروم ہوجائیں گی، جس کا الاٹمنٹ حکومت منسوخ کر رہی ہے اور حکومت نے پرینکا گاندھی کو یکم اگست تک…
مزید پڑھیں...

چین کا کہنا ہے کہ چینی ایپلی کیشنز پر ہندوستان کے ذریعے پابندی سے ڈبلیو ٹی او کے قواعد کی خلاف ورزی…

بیجنگ، یکم جولائی: چین نے منگل کے روز کہا کہ ہندوستان میں 59 چینی موبائل ایپلی کیشنز پر پابندی عائد کرنے کا اقدام ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن (ڈبلیو ٹی او) کے قوانین کی خلاف ورزی ہوسکتی ہے۔ چین نے نئی دہلی پر زور دیا کہ وہ ایک کھلا اور منصفانہ…
مزید پڑھیں...

جموں و کشمیر: علاحدگی پسند رہنما سید علی شاہ گیلانی نے کل جماعتی حریت کانفرنس سے الگ ہونے کا فیصلہ…

سرینگر، جون 29: علاحدگی پسند رہنما سید علی شاہ گیلانی نے آج کل جماعتی حریت کانفرنس سے علاحدگی اختیار کرنے کے اپنے فیصلے کا اعلان کیا۔ 90 سالہ رہنما 1993 سے کانفرنس کا حصہ تھے اور 2003 میں اس کے تاحیات چیئرمین منتخب ہوئے تھے۔ گیلانی نے…
مزید پڑھیں...

چھوٹے جھگڑوں کو فرقہ وارانہ رنگ دے کرسیاسی فائدہ حاصل کیا جارہاہے

شہریت ترمیمی قانون مخالف مہم میں سرگرم اتر پردیش کے سماجی کارکنوں کے خلاف یوگی حکومت کے ذریعے جرمانہ وصولی کا کام پھر سے شروع ہو گیا ہے۔ اس میں اتر پردیش کے کئی سماجی کارکنوں کے نام سمیت ایس آر دارا پوری کا نام بھی شامل ہے۔اس نوٹس کے بعد…
مزید پڑھیں...

وزیر اعظم اپنے الفاظ چین کے دعوں کی صداقت کے طور پر استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے سکتے: منموہن سنگھ

نئی دہلی، 22 جون: ایل اے سی تنازعے پر خاموشی توڑتے ہوئے سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کو ان کے الفاظ کے مضمرات کو ذہن میں رکھنا چاہیے اور چین کو اپنے الفاظ کے ذریعے فائدہ اٹھانے کی اجازت نہیں دینی چاہیے۔ ایک…
مزید پڑھیں...

’’پولیس کو مسلح کرنے سے زیادہ متعصبانہ سوچ میں تبدیلی اہم‘‘

آئین کو بچانے کی ہر ممکن کوشش کرنی چاہیے۔ ابھی جو لوگ اقتدار میں ہیں وہ اس آئین کی پوری طرح عزت نہیں کرتے۔ سی اے اے مخالف مہم آئین کو بچانے کے لیے تھی اس لیے مسلمانوں سے زیادہ ہندوؤں کو یہ لڑائی لڑنی چاہیے کیونکہ آئین ختم ہوگیا تو صرف…
مزید پڑھیں...

جموں و کشمیر انتظامیہ نے پی ایس اے کے تحت پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے رہنما نعیم اختر کی نظربندی کو…

سرینگر، جون 18: آئی این ایس کی خبر کے مطابق جموں و کشمیر انتظامیہ نے جمعرات کے روز عوامی تحفظ ایکٹ کے تحت پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے رہنما نعیم اختر کی نظربندی کے حکم کو کالعدم قرار دے دیا۔ جموں وکشمیر ہائی کورٹ کے ذریعے اس سخت قانون کے تحت…
مزید پڑھیں...

این پی آر کی ترمیم شدہ موجودہ شکل کے خلاف آندھرا پردیش اسمبلی نے قرارداد پاس کی

آندھرا پردیش، جون 18: آندھرا پردیش اسمبلی نے بدھ کے روز موجودہ شکل میں قومی آبادی کے اندراج (این پی آر) کی مشق کے خلاف ایک قرار داد منظور کی ہے، جس میں مرکز سے 2010 میں استعمال ہونے والے این پی آر فارمیٹ کو واپس لانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔…
مزید پڑھیں...