آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

   2024 میں فرقہ وارانہ فسادات میں 84 فیصد اضافہ ہوا

نئی دہلی ،یکم جنوری :۔سال 2024 رخصت ہو چکا ہے اور ہم 2025 میں قدم رکھ چکے ہیں ۔ملک میں امن و امان اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے حالات کے اعتبار سے اگر ہم سال گزشتہ کا جائزہ لیں تو 2024 اقلیتوں خاص طور پر مسلمانوں کیلئے بہت مایوس کن رہا…
مزید پڑھیں...

  لکھنؤ : انتہائی افسوسناک!بیٹے نے ہی  ماں اور چار بہنوں کا قتل کردیا

نئی دہلی ،لکھنؤ، یکم جنوری :۔ایک طرف ملک نئے سال کے جشن میں ڈوبا تھا اور مبارکبادیوں کا سلسلہ جاری تھا تو وہیں لکھنؤ کے ایک ہوٹل میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کے قتل کا اندوہناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جس نے بھی سنا اس…
مزید پڑھیں...

بہار :مسلمان ملک کے لیے خطرناک ہیں،بہار میں بی جے پی رہنما کی پھر اشتعال انگیزی

نئی دہلی ،یکم جنوری :۔بہار میں  اسمبلی انتخابات  کی تیاریاں جاری ہیں ۔رہنماؤں کی جانب سے رائے دہندگان کو لبھانے کیلئے ہر حربے پنائے جا رہے ہیں ۔ بی جے پی رہنماؤں نے بھی فرقہ وارانہ اور مسلمانوں کے خلاف نفرت آمیز سیاست کا آغاز کر دیا…
مزید پڑھیں...

سنبھل :شاہی جامع مسجد کے قریب پولیس چوکی کی تعمیرپر تنازع

نئی دہلی ،یکم جنوری :۔اتر پردیش کے سنبھل میں شاہی جامع مسجد کے سروے کے دوران ہوئےتشدد کے بعد حالات اب تک معمول پر نہیں آ سکے ہیں ۔ایک ماہ سے زائد وقت گزرنے کے باوجود یہاں کے مقامی مسلمان مسلسل انتظامیہ کے دباؤ اور ہراسانی میں زندگی…
مزید پڑھیں...

اتر پردیش :گؤ کشی  کے الزام میں42 سالہ  شاہدین  کا پیٹ پیٹ کر قتل

نئی دہلی ،31 دسمبر :۔اتر پردیش کے مراد آباد میں ماب لنچنگ کا ایک معاملہ سامنے آیا ہے جہاں شر پسندوں نے گؤ کشی کے الزام میں ایک 42 سالہ مسلم شخص کو پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا۔معاملہ گزشتہ روز 30 دسمبر  کا ہے۔ میرٹھ کے ایک اسپتال میں علاج…
مزید پڑھیں...

چندرابابو نائیڈو ملک کے سب سے دولت مند وزیر اعلیٰ

نئی دہلی ،31 دسمبر :۔ملک میں کس وزیر اعلیٰ کے پاس کتنی دولت ہے اس کی ایک رپورٹ سامنے آئی ہے۔ ایسو سی ایشن فار ڈیموکریٹک ریفارمس (اے ڈی آر) کے ذریعہ جاری رپورٹ کے مطابق آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ این چندرا بابو نائیڈو 931 کروڑ روپے سے…
مزید پڑھیں...

سنبھل: تشدد کے متاثرین سےسماجوادی پارٹی کے وفد کی ملاقات،پانچ پانچ لاکھ روپے کا چیک سونپا

نئی دہلی ،30 دسمبر :۔آج سماج وادی پارٹی کے وفد نے سنبھل تشدد کے متاثرین کے لواحقین سے ملاقات کی اور انہیں  پانچ پانچ لاکھ روپے کا چیک سونپا ہے۔  ایس پی کا ایک وفد اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ماتا پرساد کی قیادت میں سنبھل گیا تھا، جس نے…
مزید پڑھیں...

نتیش رانے کی پھر اشتعال انگیز بیان بازی، کیرالہ  کو منی پاکستان قرار دیا

نئی دہلی ،30 دسمبر :۔مسلمانوں کے خلاف اکثر اشتعال انگیز اور نفرت انگیز بیان بازی کیلئے معروف نتیش رانے ایک بار پھر اپنے متازعہ بیان کی وجہ سے سرخیوں یں ہیں ۔ انہوں نے کیرالہ کا موازنہ پاکستان سے کیا، جس سےسیاسی ہنگامہ کھڑا ہو گیا ہے ۔…
مزید پڑھیں...

کسانوں کا پنجاب بند،ریلوے ٹریک پر کسان بیٹھے،متعدد ٹرینیں منسوخ 

نئی دہلی،30 دسمبر :۔ہریانہ اور پنجاب میں کسان اپنے مطالبات کو لے کر طویل عرصے سے احتجاج کر رہے ہیں، اسی دوران کسانوں نے 30 دسمبر کو پنجاب بند کی کال دی تھی۔ پنجاب بند کے تحت احتجاجی کسانوں نے ریاست میں کئی مقامات پر سڑکیں بلاک کر دی ہیں…
مزید پڑھیں...

مسلمان کاشی، متھرا پر دعویٰ چھوڑ دیں،وشو ہندو پریشد کا مندر مسجد تنازعہ پر بیان

ناگپور ، 30 دسمبر :۔ملک میں مساجد کے نیچے مندروں کی تلاش کی مہم کے درمیان ایک بار پھر وشو ہندو پریشد نے مسلمانوں سے کاشی ،متھرا پر دعویٰ چھوڑنے کا مطالبہ کیا ہے۔اس کے بدلے میں وی ایچ پی کا کہنا ہے کہ وہ ہر مسجد کے اندر شیو لنگ کی تلاش…
مزید پڑھیں...