آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
اتراکھنڈ: 5 فروری کوخصوصی اسمبلی اجلاس میں یکساں سول کوڈ بل پاس کرنے کی تیاری
نئی دہلی،29جنوری :۔ایودھیا میں رام مندر کے افتتاح کے بعد پورے ملک میں بھگوا شدت پسندوں کے حوصلے بلند ہیں۔اس سلسلے میں اب ملک کو ہندو راشٹر کے طور پر متعارف کرانے کے مطالبات بھی زور پکڑ رہے ہیں۔اترا کھنڈ کی حکومت پہلے ہی اس سلسلے میں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
گورنر عارف محمد خان کیرالہ پولیس سے ناراض،احتجاجاً سڑک پر بیٹھے
نئی دہلی ،27 جنوری :۔کیرالہ کی ریاستی حکومت اور گورنر عارف محمد خان کے درمیان تنازعات کھلے اسٹیج سے اکثر سامنے آتی رہتی ہیں۔اب ایک بار پھر عارف محمد خان کیرالہ پولیس سے سخت ناراض ہو گئے ہیں۔اور ناراضگی اس حد تک بڑھ گئی کہ سر…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
آلٹ نیو ز کے شریک بانی محمد زبیر فرقہ وارانہ ہم آہنگی ایوارڈ سے سر فراز
چنئی،27جنوری:۔میڈیا کی بڑھتی ہوئی طاقت اور اثر سے کسی کو انکار نہیں ہو سکتا۔اس نے سماج میں تبدیلی کا اہم کردار ادا کیا ہے۔ اس دوران غلط اور فرضی خبروں کی بھی بھر مار ہے۔ایسے میں ایک عام قاری کے لئے یہ اندازہ لگانا مشکل ہو جاتا ہے کہ جس…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
گیانواپی سروے :یہ فیصلہ نہیں، صرف ایک رپورٹ ہے
وارانسی،نئی دہلی 26 جنوری :
جامع مسجد گیانواپی کے سلسلے میں اے ایس آئی سروے رپورٹ کے منظر عام پر آنے اور ہندو فریق کی جانب سے مندر ہونے کے دعوے کے بعد پورے ملک میں بحث گرم ہے۔مندر فریق کے وکیل وشنو جین نے مسجد کی جگہ مندر ہونے کے پختہ ثبوت…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ملک جسمانی طور پر 47 میں آزاد ہوا مگرروحانی طور پر22 جنوری2024’ کو آزادی ملی
نئی دہلی ،26 جنوری :۔آج یوم جمہوریہ ہے اور آج ہی کے دن 75 سال قبل ملک کو نیا آئین ملاجس کے بعد ملک پوری دنیا کے نقشے پر ایک مضبوط جمہوری ملک کے طور پر نمودار ہوا ۔وہیں ملک کو آزادی 15 اگست 1947 کو ملی مگر آج بھی بہت سوں کو لگتا ہے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
یو پی :جان کی پرواہ کئے بغیر جنگ زدہ اسرائیل جانے والے مزدوروں کی لمبی قطار
نئی دہلی ،26 جنوری :۔ایک طرف ملک کا بڑا طبقہ رام مندر کے افتتاح کے بعد رام راجیہ کی آمد میں شرابور ہے وہیں دوسری جانب ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بے روزگاری کا یہ عالم ہے کہ ملک کا غریب طبقہ اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر پیسے کمانے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جامع مسجد گیان واپی میں مندر کے پختہ ثبوت ملنے کا دعویٰ
نئی دہلی،26جنوری :۔بنارس میں واقع جامع مسجد گیان واپی کے سلسلے میں بھی معاملہ اسی جانب بڑھ رہا ہے جس کے خدشات پہلے سے ماہرین کی جانب سے کئے جاتے رہے ہیں۔ابتدا ہی سے گیان واپی مسجد کے معاملے میں کورٹ کی سماعت اور فیصلے ہندو فریق کی منشا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
حلال مصنوعات پر پابندی معاملہ: مولانا محمودمدنی اور ٹرسٹ کے خلاف کسی قسم کی جبریہ کارروائی پر روک
نئی دہلی26جنوری ۔حلال مصنوعات پر پابندی کے معاملے میں آج سپریم کورٹ نے اہم فیصلہ سناتے ہوئے اتر پردیش کی یوگی حکومت کو نوٹس جاری کیا۔ سپریم کورٹ نے جمعرات کو جمعیةعلماء ہند حلال ٹرسٹ کی عرضی پر اترپردیش سرکار کو نوٹس جاری کیا ہے۔ عرضی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
میرا روڈ :دو دن تک فرقہ وارانہ کشیدگی کے بعد امن مگر مسلمانوں میں خوف
نئی دہلی ،25 جنوری :۔ایودھیا میں پران پرتشٹھا کے دوران ملک کی مختلف ریاستوں میں مذہبی جلوس نکال کر ہنگامہ آرائی کی گئی ،مساجد کے سامنے اور مسلم محلوں میں خاص طور پر ہنگامہ برپا کیا گیا۔اس دوران سب سے زیادہ حالات کشیدہ ممبئی میں ہو گئے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اے ایم یو اقلیتی درجہ معاملہ: مرکزی حکومت کا 1981 کے ترمیم شدہ ایکٹ کو قبول کرنے سے انکار
نئی دہلی ،25 جنوری :۔علی گڑھ مسلم یونیور سٹی کے اقلیتی درجہ کو لے کر سپریم کورٹ میں سماعت چل رہی ہے۔مرکزی حکومت نے اقلیتی حیثیت کو قبول کرنے سے انکار کر دیا ہےاور سوال اٹھائے ہیں ۔گزشتہ روز سپریم کورٹ میں ہوئی سماعت کے دوران علی گڑھ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...