آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف بنارس ہندو یونی ورسٹی کے پروفیسروں کی دستخط مہم
وارانسی: شہریت ترمیمی قانون اور قومی شہریت رجسٹر (این آر سی) کے خلاف ملک بھر میں جاری احتجاج اور مظاہروں کے درمیان بنارس ہندو یونی ورسٹی (بی ایچ یو) کے پروفیسروں نے بھی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ بی ایچ یو کو ہمیشہ سے دائیں بازو کی حمایت کرنے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
’’آر ایس ایس کے وزیر اعظم‘‘ بھارت ماتا سے جھوٹ بولتے ہیں: راہل گاندھی
نئی دلی: ملک میں ایک بھی ’’حراستی کیمپ‘‘ نہیں ہونے سے متعلق وزیر اعظم نریندر مودی کے بیان کو لےکر کانگریس کےسابق صدر راہل گاندھی نے ان کو تنقید کانشانہ بناتے ہوئےالزام لگایا کہ ’’آر ایس ایس کے وزیراعظم‘‘ بھارت ماتا سے جھوٹ بولتے ہیں۔…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کرناٹک کا پہلا حراستی کیمپ (ڈٹینشن سینٹر) تیار
نئی دہلی: شہریت قانون کو لےکر پورے ملک میں چل رہے مظاہروں کے درمیان بنگلور کے قریب سوندیکوپا گاؤں میں کرناٹک کا پہلا حراستی کیمپ (ڈٹینشن سینٹر) بن کر تیار ہو گیا ہے، جہاں غیر قانونی طور پر ہندوستان آنے والے اور رہ رہے غیرملکی شہریوں کو…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
شہریت ترمیم قانون مخالف مظاہرے: آسام کے سماجی کارکن اکھل گوگوئی کے گھر پر این آئی اے کا چھاپہ
نئی دہلی: قومی جانچ ایجنسی نےآسام میں شہریت قانون کے خلاف ڈٹ کر کھڑے رہے کرشک مکتی سنگرام سمیتی کے رہنما اور سماجی کارکن اکھل گوگوئی کے گوہاٹی واقع گھر پر چھاپہ مارا۔ گوگوئی کو ایجنسی نے اس ماہ کی شروعات میں گرفتارکیا تھا۔ گوگوئی کی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ممبئی: 28 دسمبر کو کانگریس کا ’’بھارت بچاؤ، سنویدھان بچاؤ‘‘ فلیگ مارچ
ممبئی: کانگریس کی یومِ تاسیس کے موقع پر ریاستی کانگریس جمہوریت وآئین مخالف مرکزی بی جے پی حکومت کے خلاف ’’بھارت بچاؤ، سنویدھان بچاؤ‘‘ کے تحت فلیگ مارچ کا انعقاد کررہی ہے۔ یہ فلیگ مارچ سنیچر28 دسمبر کو صبح 10 بجے اگست کرانتی میدان سے گرگام…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
حکومت این پی آر کی آڑ میں این آر سی نافذ کرنا چاہتی ہے: کانگریس
نئی دہلی: کانگریس نے کہا ہے کہ قومی آبادی رجسٹر (این پی آر) میں ملک میں عام رہائشیوں سے جس طرح کے سوال پوچھنے کے التزام کے بارے میں اطلاعات مل رہی ہیں اس سے صاف ہے کہ حکومت کا این پی آر کے ذریعہ قومی شہری رجسٹر (این آر سی) نافذ کرنے کا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
یوپی پولیس کو توڑ پھوڑ کرتے دیکھنا بےحد مایوس کن: وشال بھاردواج
نئی دہلی: فلم سازاورموسیقاروشال بھاردواج نے کہا ہے کہ وہ شہریت قانون کے خلاف پچھلے ہفتے ہوئےپرتشددمظاہروں کے دوران اتر پردیش پولیس کےذریعے توڑ پھوڑ کبے جانے کی خبروں سے مایوس ہیں۔
انہوں نے ٹوئٹر پر لکھا ’’اتر پردیش پولیس جو کر رہی ہے، این…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اتر پردیش: ڈی جی پی کو این ایچ آر سی کا نوٹس
نئی دہلی: نیشنل ہیومن رائٹس کمیشن (این ایچ آر سی) نے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہروں کے دوران اتر پردیش میں پولیس کارروائی میں انسانی حقوق کی پامالی ہونے کی شکایتیں ملنے پر ریاست کے ڈی جی پی کو ایک نوٹس جاری کیا ہے۔ این ایچ آر…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جھارکھنڈ: ہیمنت سورین کی برادری کو لے کر قابل اعتراض تبصرہ کرنے پر رگھوبر داس کے خلاف معاملہ درج
نئی دہلی : جھارکھنڈ مکتی مورچہ کےرہنما ہیمنت سورین کی برادری کو لےکر مبینہ طورپر قابل اعتراض بیان دینے پر جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ اور بی جےپی رہنما رگھوبر داس کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ جامتاڑہ کے ایس پی انشمن کمار نے بتایا کہ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
شہریت ترمیمی قانون سے مسلمانوں کو باہر رکھنا سیکولرزم کے خلاف: مولانا رابع ندوی
لکھنؤ: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر اور دارالعلوم ندوۃ العلما کے ناظم مولانا رابع حسنی ندوی نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شہریت ترمیمی قانون واپس لے یا پھر اس میں مسلمانوں کو بھی شامل کیا جائے۔
خبررساں ایجنسی اے آئی این ایس کے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...