آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

دلی ناج منڈی سانحہ: سمستی پور کے ایک ہی گاؤں سے 9 افراد جاں بحق

نئی دلی: (افروز عالم ساحل) گذشتہ اتوار سے پہلے شاید ہی دلی میں کوئی ہری پور گاؤں کے نام سے واقف ہو۔ لیکن دلی کے رانی جھانسی روڈ پر واقع اناج منڈی آتشزدگی معاملے کے بعد اب زیادہ تر لوگ اس نام سے واقف ہیں۔ بہار کا یہ چھوٹا سا گاؤں…
مزید پڑھیں...

شہریت ترمیمی بل کے خلاف ملک بھر میں احتجاج، بل کی کاپیاں نذر آتش کی گئیں، علی گڑھ میں نکالا گیا…

نئی دہلی، دسمبر 11: پیر اور منگل کی درمیانی شب میں لوک سبھا کے ذریعہ متنازعہ شہریت ترمیمی بل (سی اے بی) کے منظور ہونے کے فورا بعد ہی ملک کے متعدد حصوں میں اس بل کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی برسراقتدار بی…
مزید پڑھیں...

دہلی آتشزدگی: عدالت نے مالکان کو 14 دنوں کی پولیس حراست میں بھیجا

نئی دہلی: دہلی کی ایک عدالت نے شمالی دہلی کی بھیڑ بھاڑ والے اناج منڈی علاقے کے اس چار منزلہ عمارت کے مالک محمد ریحان اور منتظم محمد فرقان کو سوموار کو 14 دنوں کی پولیس حراست میں بھیج دیا، جس میں اتوار کی صبح خوفناک آگ لگ جانے کی وجہ سے 43…
مزید پڑھیں...

کانگریس نے نہیں بلکہ ساورکر نے رکھی تھی دو قومی نظریے کی بنیاد: منیش تیواری

نئی دہلی: کانگریس نے پیر کو شہریت ترمیمی بل کو غیر آئینی اور آئین کے اصل جذبہ کے خلاف بتایا اور کہا کہ اس میں نہ صرف مذہب کی بنیاد پر جانبداری کی گئی ہے بلکہ یہ سماجی روایت اور عالمی معاہدہ کے بھی خلاف ہے۔ لوک سبھا میں شہریت ترمیم بل پربحث…
مزید پڑھیں...