آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

چنمیانند کو جھٹکا، متاثرہ کے بیان کی کاپی استعمال کرنے کی اجازت پر سپریم کورٹ نے لگائی روک

لکھنؤ: الہ آباد ہائی کورٹ کے اس حکم پر سپریم کورٹ نے روک لگا دی ہے جس میں سابق مرکزی وزیر چنمیانند کو شاہجہان پور کی قانون کی طالبہ کے ذریعہ درج کرائے گئے بیان کی مصدقہ کاپی استعمال کرنے کی اجازت دی گئی تھی۔ طالبہ کی جانب سے چنمیانند کے…
مزید پڑھیں...

ممبئی: پنجاب اینڈ مہاراشٹر بینک گھپلہ، بی جے پی نیتا کا بیٹا گرفتار

ممبئی: ممبئی پولس نے آج بینک گھپلہ میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کے الزام میں پنجاب اینڈ مہاراشٹر کوآپریٹو بینک لیمیٹڈ کے ڈائریکٹر ایس رنجیت سنگھ کو گرفتار کیا جوکہ سینئر بی جے پی لیڈر اور سابق ایم ایل اے سردارتارا سنگھ کے صاحبزادے ہیں۔ واضح…
مزید پڑھیں...

ایودھیا: مسجد کے لیے ہندو خاندان نے کی اپنی زمین دینے کی پیش کش

ایودھیا: ایودھیا میں بابری مسجد  معاملے میں سپریم کورٹ کی جانب سے متنازع زمین  ہندو فریق کو دینے اور مسجد کی تعمیر کے لبے 5 ایکڑ زمین فراہم کرنے کے فیصلے کے بعد ایودھیا کے مقامی افراد کی جانب سے مسجد کے لبے زمین وقف کرنے کی تجاویز آنی شروع…
مزید پڑھیں...

اتر پردیش کا پی ایف گھپلہ, بجلی ملازمین 18 نومبر سے ہڑتال پر

لکھنؤ: اترپردیش بجلی ملازمین کی یونین کی اپیل پر بجلی ملازمین پی ایف گھپلے کے خلاف 18 اور 19نومبر کو ہڑتال کریں گے۔ ملازمین کی کمیٹی کے کنوینر شیلیندر دوبے نے سنیچر کو پی ایف گھپلے میں چل رہی جانچ پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پی…
مزید پڑھیں...

چیف جسٹس کی الوداعی تقریب کا انعقاد، جسٹس ایس اے بوبڈے ہوں گے نئے چیف جسٹس آف انڈیا

نئی دہلی: سپریم کورٹ بار اسوسی ایشن کی جانب سے سپریم کورٹ کے احاطہ میں چیف جسٹس آف انڈیا رنجن گوگوئی کی الوداعی تقریب منعقد کی گئی۔ جسٹس رنجن گوگوئی کے کام کا 15نومبرآخری دن تھا۔ اس الوداعی تقریب میں کئی وکلاء نے شرکت کی۔ 64 سالہ…
مزید پڑھیں...

ایودھیا میں مسجد کے لیے زمین کی تلاش شروع، میر باقی کے رشتہ دار اراضی دینے کو تیار

ایودھیا: ایودھیا تنازع پر فیصلہ سناتے ہوئے سپریم کورٹ نے مسجد کی تعمیر کے لیے جس پانچ ایکڑ اراضی کو دینے کی حکومت کو ہدایت دی تھی اس کے لیے سرکاری اراضی کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔ تاہم حکام فی الحال اس معاملے پر سرکاری طور پر بیان دینے سے…
مزید پڑھیں...

عبد الحامد قریشی نے تریپورہ چیف جسٹس کے طور پرحلف لیا

اگرتلا: جسٹس عقیل عبد الحامد قریشی نے ہفتہ کے روز تریپورہ ہائی کورٹ کے پانچویں چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف لیا۔ قریشی اس سے قبل گجرات اور ممبئی ہائی کورٹ کے جج رہ چکے ہیں۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ کے کولیجیم نے جب جسٹس قریشی کو چیف جسٹس بنائے…
مزید پڑھیں...

سابق وزرائے اعلیٰ  کے نظربند رہنے سے اگر گھاٹی میں امن  ہے تو بہتر ہے وہ ایسے ہی رہیں: مرکزی وزیر

نئی دہلی: مرکزی وزیر جتیندر سنگھ نے حکام  کے ایک گروپ  سے کہا کہ اگر گھاٹی میں امن  برقرار رکھنے میں مدد ملتی ہے تو جموں کشمیر کے تین سابق وزرائے اعلیٰ  کو نظربند ہی رہنا چاہیے۔یہ حکام  انہیں نو تشکیل یونین ٹریٹری کی صورت حال  کے بارے میں…
مزید پڑھیں...

این ڈی اے کی میٹنگ میں شامل نہیں ہوگی شیو سینا

ممبئی: شیو سینا کے مرکزی وزیر اروند ساونت کے استعفی کے بعد پارٹی نے آج کہا کہ پارلیمنٹ اجلاس سے قبل کل اتوار کو نئی دہلی میں ہونے والی این ڈی اے کی میٹنگ میں شیو سینا کے ممبران پارلیمنٹ شرکت نہیں کریں گے۔ پارٹی کے ممبر پارلیمنٹ سنجے راوت نے…
مزید پڑھیں...

لکھنؤ میں مسلم پرسنل لا بورڈ کی میٹنگ کل

لکھنؤ: ایودھیا میں بابری مسجد ملکیت معاملے میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد آگے کی حکمت عملی طے کرنے کے لبے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی میٹنگ اتر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ میں اتوار کو منعقد کی جائے گی۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی…
مزید پڑھیں...