آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

مرکز نے کشمیر کی سیب پیداوار کا ایک فیصد سے بھی کم حصہ خریدا

نئی دہلی: مرکزی حکومت  نے مالی سال2019-20 کے دوران کشمیر گھاٹی سے صرف 7940 میٹرک ٹن سیب خریدے ہیں۔ مرکزی وزیر زراعت  نریندر سنگھ تومر نے  منگل کو لوک سبھا میں یہ جانکاری دی۔ یہ اعداد و شمارکشمیر کی سیب پیداوار کا ایک فیصدی سے بھی کم…
مزید پڑھیں...

کشمیر سے متعلق پوسٹ شیئر کرنے پاداش میں اے ایم یو کی پروفیسر سمیت 2 پر کیس درج

نئی دہلی: کشمیر کی صورت حال  پر مبینہ  طور پرقابل اعتراض فیس بک پوسٹ شیئر کرنے کے لیے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کی اسسٹنٹ پروفیسر اور ان کے شوہر پر مقدمہ درج کیا گیاہے۔ ٹائمس آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق ہندو مہاسبھا کے اشوک پانڈے…
مزید پڑھیں...

الیکٹورل بانڈ:وزارت قانون اور چیف الیکشن کمشنر نے کیا تھا 1 فیصد ووٹ شیئر کی شرط پر اعتراض

نئی دہلی: مرکز کے الیکٹورل بانڈ منصوبہ کو منظوری  دینے کی کارروائی میں وزارت قانون نے باربار اس بات  پر اعتراض کیا تھا کہ وہی پارٹی الیکٹورل بانڈ کے ذریعے چندہ لے سکے گی جس کو لوک سبھا یا اسمبلی انتخاب میں کم از کم ایک فیصدی ووٹ ملے ہوں…
مزید پڑھیں...

نیشنل کلین ایئر پروگرام کے تحت دہلی کو نہیں ملا کوئی فنڈ

نئی دہلی: دنیا کے سب سے آلودہ شہروں میں شامل ہونے کے باوجود مرکزی حکومت نے نیشنل کلین ایئر پروگرام (این سی اے پی)کے تحت مالی سال 2019-20 کے لیے دہلی کو کوئی رقم مختص نہیں کی ہے۔ حکومت نے 2024 تک آلودگی کو کم کرنے کے لیے نیشنل کلین ایئر…
مزید پڑھیں...

جموں و کشمیر میں 4 اگست سے اب تک 5000 لوگ گرفتار: امت شاہ

نئی دہلی: وزیر داخلہ امت شاہ نے بدھ کو راجیہ سبھا میں کہا کہ جموں و کشمیر کا خصوصی ریاست کا درجہ ہٹائے جانے کے بعد پولیس کی گولی سے ایک بھی آدمی کی جان نہیں گئی ہے اور مقامی انتظامیہ کے ذریعے مناسب حالات پائے جانے کے بعد وہاں جلدہی انٹرنیٹ…
مزید پڑھیں...

لوک سبھا الیکشن 2014 اور 2019 میں ای وی ایم میں گڑبڑی کا اے ڈی آر کا دعویٰ

سال 2014 میں ہوئے لوک سبھا الیکشن میں 370 لوک سبھا سیٹوں پر ووٹوں کی تعداد میں زبردست گڑبڑی ہوئی تھی۔ یہ گڑبڑی ای وی ایم کی وجہ سے ہوئی تھی۔ یہ دعویٰ کیا ہے ایسو سی ایشن فار ڈیموکریٹک ریفارمس (اے ڈی آر) نے۔ اے ڈی آر کے مطابق اس گڑبڑی کے…
مزید پڑھیں...

سنی وقف بورڈ نظر ثانی کی درخواست داخل نہ کرنے کے فیصلے پر قائم: ظفر فاروقی

لکھنؤ: اتر پردیش سنی سنٹرل وقف بورڈ نے بدھ کو ایک بار پھر کہا ہے کہ وہ اپنے اس موقف پر قائم ہے کہ ایودھیا قضیہ میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی کی درخواست داخل نہیں کی جائے گی۔ بورڈ نے مزید کہا کہ 5 ایکڑ زمین پر فیصلہ بورڈ کی 26…
مزید پڑھیں...

جماعت اسلامی ہند نے جے این یو طلبا پر پولیس کے لاٹھی چارج کی مذمت کی

نئی دہلی، نومبر 19 — جماعت اسلامی ہند (جے آئی ایچ) نے پیر کے روز یونیورسٹی کے احاطے سے پارلیمنٹ تک مارچ کرنے کی کوشش کرتے وقت جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے طلبا پر پولیس لاٹھی چارج کی مذمت کی ہے۔جماعت اسلامی ہند کے نائب صدر انجینئر محمد…
مزید پڑھیں...

پریس کانفرنس کے دوران احتجاج کرتے ہوئے جے این یو کے طلبا اور میڈیا کے درمیان جھڑپ

نئی دہلی، نومبر 19 — جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) کے طلبا نے منگل کو یونی ورسٹی کیمپس میں ایک پریس کانفرنس کے دوران میڈیا کے کچھ افراد سے جھگڑا کیا۔ہاسٹل فیس میں اضافے کے مطالبے کے لیے جے این یو اسٹوڈنٹس یونین (جے این یو ایس یو)…
مزید پڑھیں...

آئی یو ایم ایل نے جھارکھنڈ میں اسمبلی انتخابات کے لیے کیا امیدواروں کا اعلان، بے جی پے کو دھچکا، اے…

نئی دہلی، نومبر 19 — کیرالہ میں مقیم انڈین یونین مسلم لیگ (IUML) نے بی جے پی کے زیر اقتدار جھارکھنڈ میں ایک بار پھر اسمبلی انتخابات لڑنے کا اعلان کیا ہے۔ بی جے پی کی انتخابی اتحادی آل جھارکھنڈ اسٹوڈنٹ یونین (AJSU) نے بھگوا اتحاد چھوڑ دیا ہے…
مزید پڑھیں...