آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

حیدر آباد پولس تصادم معاملے پر سپریم کورٹ میں سماعت 18 کو

نئی دہلی: شہر حیدرآباد کے سائبر آباد پولس کمشنریٹ کے حدود میں 26سالہ خاتون ویٹنری ڈاکٹر کی اجتماعی عصمت دری اور پھر اس کا قتل کر لاش کو جلادینے کی واردات میں ملوث ملزمین کو پولس تصادم میں مارے جانے کا معاملہ سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے۔…
مزید پڑھیں...

اے ایم یو: پولیس کے ساتھ جھڑپ میں 100 سے زائد طلبا زخمی، یونی ورسٹی 5 جنوری تک بند

نئی دہلی: شہریت ترمیم قانون کےخلاف ملک کے مختلف حصوں میں جاری مظاہرے کے درمیان علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) میں بھی اتوار دیر رات طلبا اور پولیس اہلکار آمنے سامنے آ گئے اور پتھراؤ اور لاٹھی چارج میں کم سے کم 100 طالب علم زخمی ہو گئے۔…
مزید پڑھیں...

مغربی بنگال: شہریت قانون کے خلاف احتجاجی سلسلہ جاری، ریلوے خدمات متاثر

کلکتہ: شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ریاست کے مختلف علاقوں میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ کئی مقامات پر ریل روک دی گئی ہیں جس کی وجہ سے مسافروں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے، مشرقی مدنی پور کے باسولیا اسٹیشن پر آج صبح سے ہی ریلوے لائن پر جام کردیا…
مزید پڑھیں...

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات: چوتھے مرحلہ کی ووٹنگ جاری

نئی دہلی، 16 دسمبر: جھارکھنڈ میں چوتھے مرحلے کی 15 اسمبلی سیٹوں کے لیے سخت سکیورٹی انتظامات کے درمیان آج صبح سات بجے پولنگ شروع ہو گئی جو شام پانچ بجے تک چلے گی۔ ریاستی الیکشن دفتر ذرائع نے یہاں بتایا کہ چوتھے مرحلے کے لیے مدھوپور، دیوگھر…
مزید پڑھیں...

جامعہ اور اے ایم یو کے بعد اب ندوۃ العلما میں پولیس کے ساتھ طلبا کی جھڑپ

نئی دہلی : شہریت ترمیم قانون کے خلاف جامعہ ملیہ اسلامیہ اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبا کے مظاہرے کے بعد اب لکھنؤ واقع دارالعلوم ندوۃ العلما میں بھی طلبا نے  بڑے پیمانے پر مظاہر ہ کیا۔ مظاہرے کے دوران طلبا اور پولیس کے بیچ جھڑپ ہونے کی…
مزید پڑھیں...

آسام: بی جے پی کی اتحادی پارٹی شہریت ترمیم قانون کے خلاف جائے گی سپریم کورٹ

نئی دہلی: آسام میں بی جے پی کی معاون پارٹی آسام گن پریشد (اے جی پی) شہریت ترمیم قانون کے خلاف سپریم کورٹ میں عرضی داخل کرے گی۔ اے جی پی نے پارٹی کے سینئر رہنما ؤں کی میٹنگ کے بعد سنیچر کو اس کا اعلان کیا۔ پارٹی رہنماؤں نے اس معاملے پر…
مزید پڑھیں...

پولیس کی بربریت کے خلاف جامعہ کے طالب علم نے شرٹ اتار کر کیا مظاہرہ

نئی  دہلی: جامعہ ملیہ  اسلامیہ کے طلباکے ایک گروپ  نے اپنے ساتھی طلبا کے خلاف پولیس کارروائی کی مخالفت کرنے کے لیے سوموار کو یونیورسٹی کے گیٹ کے باہر شدید  سردی میں شرٹ اتار کر مظاہرہ  کیا۔ ’’انقلاب زندہ باد‘‘ کا نعرہ لگاتے ہوئے 10 طلبا کے…
مزید پڑھیں...

جامعہ کے بعد اے ایم یو میں بھی پولیس نے کیمپس میں گھس کر طلبا پر کیا لاٹھی چارج، ہاسٹل میں بھی کی…

نئی دہلی، دسمبر 16: جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبا پر دہلی پولیس کے حملے کے بعد اتوار کی شام متنازعہ شہریت ترمیمی قانون  کے خلاف اور جامعہ کے طلبا کی حمایت میں علی گڑھ مسلم یونی ورسٹی کے طلبا کے احتجاج نے پرتشدد شکل اختیار کرلی۔ جبکہ علی گڑھ…
مزید پڑھیں...

جامعہ طلبہ پر پولس حملے کے خلاف آئی ٹی او پولس ہیڈکوارٹر کے باہر احتجاج کیا گیا

نئی دہلی، دسمبر 16: متنازعہ شہریت (ترمیمی) قانون کے خلاف احتجاج کرنے والے جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبا پر پولیس حملے کے خلاف اتوار کی دیر رات تک مختلف یونی ورسٹیوں کے طلبا سمیت سیکڑوں افراد نے دہلی پولیس ہیڈ کوارٹر میں مظاہرہ کیا۔ جب سوشل…
مزید پڑھیں...

موت سے واپسی! جامعہ کے ایک عینی شاہد کی دلدوز کہانی

محمد علم اللہ جامعہ ملیہ اسلامیہ کے کیمپس میں پولس کے داخلہ اورطلبہ پر جبرنیز اسٹاف کی بدسلوکی کی معمولی سی خبر بعض میڈیا نےدی ہے، لیکن اندر کیا کچھ ہوا، اور تشدد و مظالم کی انتہا کس حد تک کی گئی، اس کا اندازہ باہر کے لوگ نہیں لگاسکتے۔…
مزید پڑھیں...