آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

الیکشن کمیشن نے 8 فروری کو کیا دہلی اسمبلی انتخابات کا اعلان، عوام کو جاری ترقیاتی کاموں کے روکے…

نئی دہلی، جنوری 6: الیکشن کمیشن کے‍‍‍‍‍ ذریعہ ‍8 فروری کو انتخابات کے اعلان کے ساتھ ہی بہت سے علاقوں کے رہائشیوں کو خدشہ ہے کہ جاری ترقیاتی کام بند ہوسکتے ہیں۔ سیوریج کی نئی لائنیں بچھانے کے لیے متعدد کالونیوں میں سڑکیں اور بائیلیں کھودی…
مزید پڑھیں...

جماعت نے کیا جے این یو تشدد کی اعلیٰ تحقیقات کا مطالبہ، ویلیفیئر پارٹی آف انڈیا نے مانگا وزیر داخلہ…

نئی دہلی، جنوری 6— جماعت اسلامی ہند (جے آئی ایچ) کے صدر سید سعادت اللہ حسینی نے اتوار کی شام نقاب پوش افراد کے ذریعہ جواہر لال نہرو یونی ورسٹی (جے این یو) کے طلبا پر حملے کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔پیر کو ایک ٹویٹ میں انھوں نے…
مزید پڑھیں...

ادھو ٹھاکرے نے جے این یو طلبا پر حملے کا موزنہ 26/11 کے ممبئی دہشت گردانہ حملہ سے کیا

ممبئی، جنوری 6— مہاراشٹر کے وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے نے پیر کو نئی دہلی کی جواہر لال نہرو یونی ورسٹی میں اتوار کے روز ہونے والے تشدد اور ممبئی میں 26 نومبر 2008 کو ہوئے دہشت گردی کے واقعات کے درمیان توازن کی باتیں کیں جنھوں نے 12 سال قبل بھی…
مزید پڑھیں...

حکومت طلبا اور نوجوانوں کی آواز دبانے کے لیے تمام حدیں پار کر رہی ہے: سونیا گاندھی

نئی دہلی: جے این یو میں اتوار کے روز کیمپس اور ہاسٹل میں گھس کر طلبہ و طالبات پر نقاب پوش غنڈوں کی طرف سے کیے گئے حملہ کی ملک اور بیرون میں مذمت کی جا رہی ہے۔ اس دوران کانگریس صدر سونیا گاندھی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ حکومت طلبا اور…
مزید پڑھیں...

ہندوستانی نژاد امریکی مسلم جماعت نے اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی کو برخاست کرنے کا کیا مطالبہ

واشنگٹن، جنوری 6— ایک ہندوستانی نژاد امریکی مسلم جماعت نے ریاست میں شہریت ترمیمی قانون مخلاف مظاہرین کی ہلاکت پر اتر پردیش میں یوگی آدتیہ ناتھ کی قیادت والی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت کو برخاست کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ دی امریکن…
مزید پڑھیں...

جے این یو تشدد معاملے پر کانگریس نے سادھا حکومت پر نشانہ، کہا حکومت کی سرپرستی میں ہو رہی ہے غنڈہ…

نئی دہلی، جنوری 6: کانگریس نے الزام لگایا ہے کہ جواہر لال نہرو یونی ورسٹی میں ہونے والی تشدد کی حکومت نے سرپرستی کی تھی اور اس صورت حال کے ذمہ دار وزیر اعظم اور وزیر داخلہ ہیں۔حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کانگریس کے رہنما…
مزید پڑھیں...

جے این یو تشدد: پولیس نے درج کی ایف آئی آر

نئی دہلی، جنوری 6— جواہر لال نہرو یونی ورسٹی (جے این یو) کیمپس میں اتوار کی رات ہوئے تشدد کے سلسلے میں متعدد شکایات موصول ہونے کے باوجود دہلی پولیس نے پیر کو صرف ایک ہی ایف آئی آر درج کی۔ اس کی تصدیق دہلی پولیس کے ترجمان ایم ایس رندھاوا نے…
مزید پڑھیں...

جے این یو طلبا پر حملے میں 40 زِخمی، 20 کی حالت نازک، ایمس میں داخل

نئی دہلی، جنوری 6: اتوار کی شام کو جواہر لال نہرو یونی ورسٹی طلبا یونین (جے این یو ایس یو) کے کارکنوں پر نقاب پوش گنڈوں کے حملے میں، قریب 40 طلبا کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ شدید زخمیوں کو آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس) میں داخل…
مزید پڑھیں...

جے این یو: نقاب پوش غنڈوں نے کیا طلبا پر حملہ، جے این یو ایس یو کی صدر آئشی گھوش سمیت اساتذہ بھی…

نئی دہلی، جنوری 5— نقاب پوش غنڈوں نے اتوار کے روز جواہر لال نہرو یونی ورسٹی (جے این یو) میں دہشت کا ماحول بناتے ہوئے ہاسٹل کی فیس میں اضافے کے خلاف احتجاج کرنے والے طلبا پر حملہ کیا۔ پچاس سے ساٹھ کے لگ بھگ نقاب پوش افراد نے لوہے کی سلاخوں…
مزید پڑھیں...

دہلی پولیس کی داخلی جانچ میں انکشاف، دو پولیس اہلکاروں نے طلبا پر چلائی تھیں گولیاں

نئی دہلی :شہریت قانون کے خلاف دہلی کے جامعہ ملیہ اسلامیہ میں احتجاج اور  مظاہرہ کے دوران نیو فرینڈس کالونی میں 15 دسمبر کو ہوئے تشدد کی جانچ میں پتہ چلا ہے کہ پولیس اہلکاروں نے تین گولیاں چلائی تھیں۔ ساؤتھ ایسٹ ضلع پولیس نے معاملے کی جانچ…
مزید پڑھیں...