آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

کشمیر: التجا مفتی نے کہا کہ ان کے ساتھ زیادتی ہوئی تھی

سرینگر، 8 جنوری— التجا مفتی اور جموں و کشمیر حکومت کے مابین جاری بحث نے منگل کے روز ایک حیرت انگیز رخ اختیار کیا جب سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی کی بیٹی نے الزام عائد کیا کہ سیکیورٹی عملہ نے میرے دادا مفتی محمد سعید کی چوتھی برسی پر ان کے…
مزید پڑھیں...

امت شاہ کی ریلی کے سامنے شہریت قانون کے احتجاج میں بینر دکھانے والی خاتون کو گھر سے نکالا گیا

نئی دہلی: لاجپت نگر میں مرکزی وزیر داخلہ  امت شاہ کی ریلی کے دوران شہریت قانون کے احتجاج  میں بینر لگانے پر دوعورتوں  کو ان کے کرایے کے گھر سے نکال دیا گیا ہے۔ ان میں سے ایک خاتو ن کا کہنا ہے کہ ان کی مخالفت کے بعد ایک بھیڑ نے ان کے گھر…
مزید پڑھیں...

نربھیا عصمت دری سانحے کے مجرموں کو دی جائے گی 22 جنوری کو پھانسی: عدالت

نئی دہلی، جنوری 7: دہلی کی ایک عدالت نے منگل کو 2012 کے نربھیا اجتماعی عصمت دری اور قتل کیس میں چاروں مجرموں کے خلاف 22 جنوری کو پھانسی دینے کے احکام جاری کیے۔ پٹیالہ ہاؤس کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج ستیش کمار اروڑا نے ڈیتھ وارنٹ جاری کرتے…
مزید پڑھیں...

سپریم کورٹ کے وکلا نے جے این یو طلبہ پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے آئین کا پہلا صفحہ پڑھا

نئی دہلی، جنوری 7— سپریم کورٹ بار ایسو سی ایشن نے جے این یو طلبا پر اتوار کو ہوئے حملے کی مذمت کی۔ جبکہ سپریم کورٹ کے وکلا کی ایک جماعت نے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے آئین ہند کے پہلے صفحے کی قرات کی۔ آئین پڑھنے میں حصہ…
مزید پڑھیں...

احمد آباد میں این ایس یو آئی اور اے بی وی پی کے مابین تصادم، 12 زخمی

احمدآباد، جنوری 7: احمد آباد کے پالدی علاقے میں نیشنل اسٹوڈنٹس یونین آف انڈیا (این ایس یو آئی) کے ممبرس پر اکھل بھارتیہ ودھارتی پریشد (اے بی وی پی) ممبران کے ذریعے لوہے کی سلاخوں سے کیے گئے حملے میں مجموعی طور پر 12 افراد زخمی ہوئے، جن…
مزید پڑھیں...

جے این یو ایس یو کی صدر آئشی گھوش نے کہا: مجھے ایک کار میں بیٹھے ایک شخص نے پہچانا جس کے بعد تقریباً…

نئی دہلی، جنوری 7— جواہر لال نہرو یونی ورسٹی طلبا یونین (جے این یو ایس یو) کی صدر عیشی گھوش، جن کے سر میں چوٹ لگی تھی اور یونی ورسٹی کے کیمپس میں اتوار کی شام نقاب پوش افراد کے حملے میں اس کا ایک ہاتھ ٹوٹ گیا تھا، نے کہا کہ سابرمتی ہاسٹل کے…
مزید پڑھیں...

جے این یو تشدد: کسی غنڈے کی شناخت نہیں کر پائی دہلی پولیس، حملے میں زخمی ہونے والی طلبا رہنما عیشی…

نئی دہلی، جنوری 7— دہلی پولیس نے اتوار کی شام جے این یو کے طلبا پر نقاب پوش حملہ آوروں میں سے کسی کی نشاندہی نہیں کی ہے اور نہ ہی انھیں گرفتار کیا ہے، لیکن دہلی پولیس نے حملے میں زخمی ہونے والی جے این یو ایس یو کی صدر عیشی گھوش کے خلاف ایف…
مزید پڑھیں...

جے این یو تشدد: سابق چانسلر نے کہا-موجودہ وائس چانسلر پوری طرح ناکام رہے ہیں

نئی دہلی: جے این یو کے سابق چانسلر اور سینئر کانگریس رہنما کرن سنگھ نے یونی ورسٹی میں ہوئے حملے پر پیر کو یونی ورسٹی کے وائس چانسلر جگدیش کمار کو تنقید کا نشانہ بنایا اور الزام لگایا کہ ایسے مشکل وقت میں وہ غیر حاضر تھے اور پوری طرح ناکام…
مزید پڑھیں...

جے این یو تشدد: معروف ماہر اقتصادیات سی پی چندر شیکھر نے مرکز کی کمیٹی سے استعفیٰ دیا

نئی دہلی: دہلی کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی  (جے این یو) میں اتوار کو ہوئے تشدد کے بعد معروف ماہر اقتصادیات اور جے این یو کے پروفیسر سی پی چندرشیکھر نے اقتصادی اعداد و شمار  کا تجزیہ  کرنے والی مرکز کی کمیٹی میں اپنے عہدے سے استعفیٰ  دے…
مزید پڑھیں...

ممبئی: مظاہرین کو گیٹ وے آف انڈیا سے ہٹا کر آزاد میدان منتقل کیا گیا

ممبئی، 7 جنوری: دہلی میں جواہر لال نہرو یونی ورسٹی کے طلبا پر ہونے والے حملوں کی مذمت کے لیے منگل کی صبح مظاہرین کی ایک بڑی تعداد تاریخی گیٹ وے آف انڈیا پر جمع ہوئی تھی، جنھیں پولیس نے زبردستی وہاں سے ہٹایا اور آزاد میدان بھیج دیا۔ ایک…
مزید پڑھیں...