آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

دہلی میں بڑھتی ہوئی آلودگی سے متعلق سرکار نے جاری کی ایڈوائزری

نئی دہلی: دہلی این سی آر میں آلودگی کی سطح خطرناک حد تک پہنچنے پر دہلی سرکار نے کئی قدم اٹھاتے ہوئے دہلی کے وزیر صحت ستیندر جین نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ زیادہ تر وقت گھر میں یا بند جگہ پر گزاریں اور اپنی باہر کی سرگرمیوں میں وقتی تبدیلی…
مزید پڑھیں...

انتخابی فوائد کے لیے این آر سی کے نام پر کیا جا رہا ہے لوگوں کو خوف زدہ

نئی دہلی، 2نومبر: سماجی رہنماؤں، قانون دانوں اور انسانی حقوق کے کارکنوں قومی سطح پر نیشنل رجسٓٹریشن آف سٹیزن (این آر سی) کی مجوزہ تازہ کاری پر گہری تشویش اظہار کرتےہوئے کہا ہے کہ معاشرے کے ایک مخصوص طبقے کو خوف میں رکھنا محض ایک انتخابی…
مزید پڑھیں...

حکام نے سرینگر کے مزار پر نماز کی ادائیگی سے روکا، کشمیر میں غم و غصے کی لہر

سرینگر، 2 نومبر: جمعہ کے روز تیسری ربیع الاول کو اجتماعی عصر کی نماز ادا کرنے کی 400 سالہ پرانی روایت کو اس وقت توڑ دیا گیا جب نئی یونین ٹیریٹوری کی انتظامیہ نے لوگوں کو نمازوں(Khoj-e-Digar)  کی ادائیگی سے روک دیا اور عقیدت مندوں کے لیے…
مزید پڑھیں...

دہلی دنیا کے 10 بڑے شہروں میں سب سے’آلودہ‘، ہیلتھ ایمرجنسی کے درمیان سبھی اسکول بند

دہلی-این سی آر میں ہفتہ کے روز بھی ہوا کا معیار انتہائی خراب ہے۔ شہر میں چاروں طرف دھوئیں کا غبار چھایا ہوا ہے۔ ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کیے جانے کے ساتھ ہی آج سے 5 نومبر تک دہلی میں سبھی اسکولوں کو بند کر دیا گیا ہے۔ دیوالی کے بعد سے…
مزید پڑھیں...

بے روزگاری کی شرح فیصد میں اضافہ، حکومت کے پاس کوئی علاج نہیں

بے روزگاری ملک میں ایک بڑا مسئلہ بنتی جا رہی ہے اور اس کو حل کرنے کی جانب حکومت کی کوئی سنجیدہ کوشش بھی نظر نہیں آ رہی ہے۔ جمعہ کے روز ایک معتبر ڈاٹا بیس کمپنی ’سینٹر فار مانیٹرنگ انڈین اکنامی‘ (سی ایم آئی ای) نے بےروزگاری سے…
مزید پڑھیں...

بابری مسجد: سپریم کورٹ کے فیصلہ پر صبر وتحمل کا مظاہرہ کیاجائے:مسلم رہنما

بابری مسجد حق ملکیت کے سپریم کورٹ سے فیصلہ آنے سے قبل ملک کے وزیراعظم نریندر مودی نے گزشتہ اتوارکو ” من کی بات“ کے عنوان کے تحت ریڈیوپروگرام میں الہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کا حوالہ دیتے ہوئے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ کسی بھی طرح کے فیصلے کے…
مزید پڑھیں...

انتخابات سے قبل صحافیوں، حقوق انسانی کارکنان  کے وہاٹس ایپ کی جاسوسی کی گئی: رپورٹ

نئی دہلی، سوشل میڈیا پلیٹ فارم وہاٹس ایپ کے بارے میں ایک چونکا دینے والا انکشاف ہوا ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ اس پلیٹ فارم سے انتخابات کے دوران اسرائیل کے جاسوسی سافٹ ویئر کا استعمال کرکے بھارت میں صحافیوں اور انسانی حقوق کے کارکنوں کی جاسوسی…
مزید پڑھیں...

مودی سرکار نے آر ٹی آئی قانون کو کمزور کیا: سونیا گاندھی

نئی دہلی، 31 اکتوبر: کانگریس کی عبوری صدر سونیا گاندھی نے آرٹی آئی قانون میں ترمیم کو لے کر مرکزی حکومت پر حملہ کیا ہے۔ انھوں نے مودی سرکار پر اس کو کمزور کرنے کا الزام لگایا ۔ سونیا گاندھی نے جمعرات کو جاری ایک بیان میں  کہا کہ ’’بی جے پی…
مزید پڑھیں...

عدالت جو بھی فیصلہ دے، اسے سبھی کو کھلے دل سے تسلیم کرنا چاہیے: آر ایس ایس

نئی دہلی، 31؍ اکتوبر: ایک طرف دلی میں راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے مرکزی عہدیداروں کی میٹنگ جاری ہے، وہیں دوسری طرف سنگھ نے بابری مسجد تنازعہ کے ممکنہ فیصلہ کے پیش نظر ملک میں امن و امان اور ہم آہنگی برقرار رکھنے کی اپیل کی ہے۔ سنگھ نے سپریم…
مزید پڑھیں...

کشمیر: دسویں جماعت کے امتحان شروع، غیر یقینی صورت حال اب بھی قائم

سری نگر: وادی کشمیر میں تین مہینے سے جاری غیر یقینی صورت حال کے بیچ منگل کو جموں کشمیر سٹیٹ بورڈ آف اسکول ایجوکیشن کی طرف سے دسویں جماعت کے امتحانات شروع ہوگئے۔ سڑکوں پر پبلک ٹرانسپورٹ کی عدم موجودگی کی وجہ سے بیشتر طلبہ کو اپنے امتحان…
مزید پڑھیں...