آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
دہلی تشدد: مرنے والوں کی تعداد 18 تک پہنچ گئی، پولیس تباہی کو روکنے میں ناکام
نئی دہلی، 26 فروری—شمال مشرقی دہلی کے علاقوں جعفرآباد، موج پو، گوکلپوری، چاند باغ کاروال نگر، کھجوری خاص، برہماپوری اور گھونڈہ علاقوں میں تین دن سے تشدد جاری ہے اور مسلح غنڈے پولیس کے سامنے تشدد کر رہے ہیں۔ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 18 تک…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دہلی تشدد: ایڈیٹرز گلڈ نے صحافیوں پر حملوں پر تشویش کا اظہار کیا، دہلی پولیس سے تحفظ فراہم کرنے کا…
ہندوستان کے ایڈیٹرز گلڈ نے منگل کے روز شمال مشرقی دہلی میں تشدد کی رپورٹنگ کرنے والے صحافیوں پر جسمانی حملوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ فسادیوں نے این ڈی ٹی وی کے تین صحافیوں سمیت متعدد دیگر صحافیوں پر حملہ کیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دہلی تشدد: منگل کی آدھی رات کو ہائی کورٹ کی مداخلت کے بعد ایمبولینس مصطفی آباد پہنچی، زخمیوں کو بڑے…
نئی دہلی، فروری 26— شمال مشرقی دہلی کے مصطفی آباد کے علاقے میں ایک مقامی اسپتال میں گھنٹوں پڑے رہنے کے بعد ایک درجن کے قریب زخمی افراد کو بڑے اسپتال لے جایا گیا- یہ منگل کو آدھی رات کے بعد دہلی ہائی کورٹ کی مداخلت کی وجہ سے ممکن ہوسکا۔…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مسلم قائدین دہلی کے پولیس چیف سے ملنے پہنچے، سینکڑوں کی تعداد میں چیف منسٹر کی رہائش گاہ پر جمع ہوئے…
نئی دہلی، فروری 26— جیسے ہی تشدد سے متاثرہ شمال مشرقی دہلی سے موصولہ اطلاعات نے منگل کی شام کی خوفناک تفصیلات سے پردہ اٹھایا، مسلم رہنماؤں نے وزیر اعظم نریندر مودی کو خطے میں بھارتی فوج کی تعیناتی کا حکم دینے کے لیے خط لکھا۔
منگل کو آدھی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دہلی تشدد: اعلی مسلم قائدین نے وزیر اعظم کو خط لکھا، شمال مشرقی دہلی میں فوج کی تعیناتی کا مطالبہ
نئی دہلی، فروری 26— شمال مشرقی دہلی میں پچھلے تین دن سے بدستور جاری تشدد کے نتیجے میں کم از کم 13 افراد کی ہلاکت اور 200 سے زیادہ زخمی ہونے کے بعد ممتاز مسلم تنظیموں کے اعلی رہنماؤں نے منگل کی رات وزیر اعظم نریندر مودی کو ایک خط لکھ کر ان…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دہلی اقلیتی کمیشن نے شمال مشرقی دہلی کے پولیس چیف کو متاثرہ علاقوں میں پولیس کی مزید نفری بھیجنے اور…
نئی دہلی، فروری 25 — دہلی اقلیتی کمیشن نے منگل کی سہ پہر شمال مشرقی دہلی کے ڈپٹی کمشنر آف پولیس کو ہدایت کی کہ وہ تشدد سے متاثرہ علاقوں میں پولیس کی مزید نفری بھیجیں اور دفعہ 144 نافذ کیے رہیں جب تک کہ صورت حال معمول پر نہ آجائے، وہاں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دہلی تشدد: مرنے والوں کی تعداد 13 تک پہنچ گئی، متاثرہ علاقوں میں کرفیو نافذ، دیکھتے ہی گولی مارنے کے…
نئی دہلی، فروری 25— منگل کو پولیس ذرائع کے مطابق شمال مشرقی دہلی میں دو دن تک جاری رہنے والے تشدد کے بعد متاثرہ علاقوں میں دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم جاری کردیا گیا ہے۔ منگل کے روز شمال مشرقی دہلی کے موج پور، چاند باغ، کاروال نگر اور جعفر…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دہلی میں امن کی بحالی کی فوری ضرورت: جماعت اسلامی ہند نے وزیراعلیٰ، ممبران اسمبلی اور ممبران…
نئی دہلی، فروری 25— جماعت اسلامی ہند نے قومی دارالحکومت کی صورت حال پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور لوگوں سے امن برقرار رکھنے کی اپیل کرتے ہوئے دہلی کے وزیر اعلی، لوک سبھا ممبران اور اراکین پارلیمان سے تشدد سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دہلی تشدد: پولیس کا کہنا کے کہ 56 پولیس اہلکار اور 130 شہری زخمی، 11 ایف آئی آر درج
نئی دہلی، فروری 25— دہلی پولیس نے منگل کی شام شمال مشرقی دہلی میں پچھلے تین دنوں میں سی اے اے پر تشدد کے دوران زخمی ہونے والے افراد کے بارے میں پہلے سرکاری اعداد و شمار جاری کیے۔
دہلی پولیس کے پی آر او ایم ایس رندھاوا نے بتایا کہ 56 پولیس…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
شمال مشرقی دہلی میں لگاتار تیسرے دن فسادات جاری رہنے کے بعد کیجریوال نے راجھ گھاٹ پر دعا کی، مرنے…
نئی دہلی، فروری 25— تین روز سے جاری رہنے والے تشدد میں ہلاکتوں کی تعداد منگل کی سہ پہر دس تک پہنچ گئی۔ اسی دوران دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال اپنے کابینہ کے ساتھیوں اور ممبران اسمبلی کے ساتھ راج گھاٹ مہاتما گاندھی کے مقبرے پر امن کے لیے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...