آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
شاہین باغ مظاہرین: سپریم کورٹ 4 ہفتے بعد فیصلہ دے یا 40 ہفتوں بعد، جب تک سی اے اے رد نہیں ہوتا ہم…
نئی دہلی، جنوری 22— سپریم کورٹ کی جانب سے شہریت ترمیمی قانون پر عبوری روک لگانے سے انکار اور سی اے اے مخالف درخواستوں پر جواب داخل کرنے کے لیے مرکز کو چار ہفتوں کا وقت دینا شاہین باغ مظاہرین کے عزم کو کمزور کرنے میں ناکام رہا ہے۔
خواتین…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جامعہ کوآرڈینیشن کمیٹی نے سی اے اے کے نفاذ پر روک سے سپریم کورٹ کے انکار کو ’’انصاف میں تاخیر،…
نئی دہلی، جنوری 22— سپریم کورٹ کی جانب سے بدھ کے روز شہریت ترمیمی قانون پر عمل درآمد روکنے سے انکار کرنے اور مرکز کو سی اے اے کو چیلنج کرنے والی درخواستوں پر جواب داخل کرنے کے لیے مزید چار ہفتوں کا وقت دیے جانے کے بعد جامعہ کوآرڈینیشن…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جامعہ ملیہ اسلامیہ کے شعبۂ قانون کے طلبا نے بین الاقوامی فوجداری قانون موٹ کورٹ مقابلے میں سب سے…
نئی دہلی، جنوری 22: جامعہ ملیہ اسلامیہ کے تین طلبا نے ممتاز کے۔ کے۔ لوتھر بین الاقوامی فوجداری قانون موٹ کورٹ مقابلہ میں بہترین میموریل ایوارڈ جیتا ہے۔
اس ہفتے کے شروع میں یہ مقابلہ دہلی یونی ورسٹی میں ہوا تھا۔
جامعہ کے شعبۂ قانون کے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
تمام دستاویزات کے باوجود اجاڑ دیئے گئے لوگ کیمپوں میں رہنے پر مجبور
افروز عالم ساحل
45 برس کے محمد ابراہیم علی کی آنکھیں بہت نم ہیں۔ وہ بار بار اپنے ٹوٹے ہوئے مکان کی طرف دیکھ رہے ہیں۔ وہ آنکھوں کے آنسو پونچھتے ہیں اور کہتے ہیں کہ میں یہاں تیج پور سے ایک مسجد میں نماز پڑھانے کےلئے بطور امام آیا تھا اور…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سی اے اے مخالف احتجاج: پورے شمال مشرق میں بدھ کے دن بھی بند رہیں یونی ورسٹیاں اور کالجز
گوہاٹی، جنوری 22— شمال مشرقی ریاستوں کی تمام 40 یونی ورسٹیاں اور 800 کالج جہاں طلبا نے متنازعہ شہریت ترمیمی قانون کے خلاف متحدہ طور پر لڑنے کا حلف لیا ہے، بدھ کے روز بھی مرکزی حکومت پر دباؤ ڈالنے کے لیے بند رہے۔
یہ شٹ ڈاؤن سی اے اے کو…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
عدالت عظمی کا شہریت ترمیمی قانون پر روک لگانے سے انکار مایوس کن: جماعت اسلامی ہند
نئی دہلی، جنوری 22— جماعت اسلامی ہند، جو ہندوستان کی سب سے بڑی سماجی اور مذہبی مسلم تنظیموں میں سے ایک ہے، نے متنازعہ شہریت ترمیمی قانون پر روک سے متعلق سپریم کورٹ کے انکار کو "مایوس کن" قرار دیا ہے۔
چیف جسٹس ایس اے بوبڈے، جسٹس عبدالنذیر…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
آسام: کسانوں نے سی اے اے کے خلاف جنگ کے لیے دھان عطیہ کیے، کہا کہ ’’کل ہم اپنا خون بھی دیں گے‘‘
گوہاٹی، جنوری 22— متنازعہ شہریت ترمیمی قانون کے خلاف جاری احتجاج اور سپریم کورٹ میں قانون کے خلاف قانونی جدوجہد کو مستحکم کرنے کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے آسام کے نہرکاٹیہ اسمبلی حلقہ کے تحت سسونی موضع کے کسانوں نے آسام اسٹوڈنٹس یونین…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
عدالت عظمی نے آئین کے تئیں اپنے فرائض سے روگردانی کی: روی نائر
نئی دہلی، جنوری 22— معروف شہری حقوق کے کارکن اور سی اے اے اور این آر سی کے خلاف اتحاد کے کنوینر روی نائر نے متنازعہ شہریت ترمیمی قانون کے نفاذ پر روک سے متعلق آج سپریم کورٹ کے انکار پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اعلی عدالت نے آئین ہند کی طرف…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سپریم کورٹ نے شہریت ترمیمی قانون پر روک لگانے سے کیا انکار، تمام درخواستوں کو پانچ ججوں کی آئینی بنچ…
نئی دہلی، جنوری 22: سپریم کورٹ نے بدھ کے روز شہریت ترمیمی قانون 2019 کے نفاذ پر روک لگانے سے انکار کردیا اور قانون کے خلاف تمام درخواستیں پانچ ججوں کی آئینی بنچ کو ارسال کردیں۔
چیف جسٹس ایس اے بوبڈے، جسٹس عبدالنذیر اور سنجیو کھنہ پر مشتمل…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
پرشانت بھوشن نے اتر پردیش پولیس پر تنقید کرتے ہوئے اسے "ملک میں منظم فرقہ وارانہ مجرموں کا سب…
نئی دہلی، جنوری 21: اتر پردیش پولیس پر حملہ کرتے ہوئے سپریم کورٹ کے سینئر وکیل پرشانت بھوشن نے الزام لگایا ہے کہ یوپی پولیس "ملک میں فرقہ وارانہ مجرموں کا سب سے بڑا منظم گروہ" بن چکی ہے اور "ہندوستان کی سپریم کورٹ مکمل طور منہدم ہوگئی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...