آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
شہریت ترمیمی قانون: بیڑیاں پہن کر سڑک پر اترے سابق ممبر پارلیمنٹ پپو یادو
نئی دہلی : شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ملک گیر احتجاج اوربند کی حمایت میں جن ادھیکار پارٹی کے صدر اور سابق ایم پی پپو یادو نے بیڑیاں پہن کر سڑک پر مارچ کیا اور آزادی مانگی۔ پپو یادو بیڑیاں اور ہتھکڑی پہن کر پٹنہ کے ڈاک بنگلہ چوراہا پہنچے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
شہریت ترمیمی قانون: دہلی میں سیتا رام یچوری، پرشانت بھوشن اور ہرش مندر گرفتار، دہلی کے بعض علاقوں…
نئی دہلی، دسمبر 19: ہزاروں عام لوگوں کے علاوہ دہلی پولس نے متعدد نامور افراد کو حراست میں لیا ہے جن میں سی پی آئی-ایم کے جنرل سکریٹری ستارام یچوری، سابق آئی اے ایس ہرش مندر اور سپریم کورٹ کے وکیل پرشانت بھوشن شامل تھے جب وہ شہریت ترمیمی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جامعہ تشدد: دہلی ہائی کورٹ نے طلبا کو فوری راحت دینے سے کیا انکار، حکومت کو جاری کیا نوٹس
نئی دہلی: دہلی ہائی کورٹ نے جامعہ ملیہ اسلامیہ تشدد معاملے میں جمعرات کو مرکزی حکومت اور دہلی پولیس کو نوٹس جاری کیا۔ کورٹ نے اس معاملے کی سماعت کے لیے اگلی تاریخ چار فروری طے کی ہے۔ عرضی گزاروں کے وکیل نے کورٹ سے گزارش کی کہ سماعت جلدی کی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
شہریت ترمیمی قانون : یہ ملک کی سالمیت و اتحاد کے لیے بہت خطرناک ہے
متنازعہ شہریت ترمیمی قانون کو حکمران بی جے پی نے بالآخر اکثریت کے بل پر دونوں ایوانوں سے منظو کروالیا، اور صدر جمہوریہ نے اس پر مہر توثیق ثبت کردی۔ ہفت روزہ دعوت کے صحافی افروز عالم ساحل نے جماعت اسلامی ہند کے سکریٹری جناب ملک معتصم خان سے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اس بار آپ ہمیں نہیں روک پائیں گے: اروندھتی رائے
نئی دہلی: دہلی سمیت ملک کے مختلف حصوں میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف چل رہے مظاہرے کے بیچ معروف قلمکاراور سماجی کارکن اروندھتی رائے نے کہا کہ ہندوستان ایک ساتھ کھڑا ہے۔ انھوں نے حکومت کو چیلنج دیتے ہوئے کہا کہ اس بار آپ ہمیں نہیں روک…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ملک گیر مظاہرے، دہلی سمیت ملک بھر میں ہزاروں افراد زیرِ حراست
نئی دہلی، دسمبر 19— جمعرات کی صبح پولس نے ملک بھر سے ہزاروں افراد کو حراست میں لیا جب وہ متنازعہ شہریت ترمیمی قانون اور جامعہ ملیہ اور علی گڑھ مسلم یونی ورسٹی میں پولس کارروائی کے خلاف احتجاج کرنے جمع ہو رہے تھے۔
دہلی میں لال قلعے کے قریب…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ایودھیا: انتظامیہ نے اشفاق اللہ خاں کے یوم شہادت پر منعقد ہو نے والی تقریبات پر لگائی روک
شہریت ترمیم قانون کے خلاف مظاہرہ کےخدشہ سے ڈرے ایودھیا کی ضلع اور جیل انتظامیہ نے ایک غیر متوقع اور غیرمعمولی قدم اٹھاکر وہاں جیل احاطہ میں واقع اشفاق اللہ خاں کی شہادت کےمقام پر 19 دسمبر یعنی ان کےیوم شہادت کی یاد میں منعقد سبھی تقاریب…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جھارکھنڈ میں انتخابی مہم کی ایک ریلی میں پرینکا گاندھی نے بی جے پی پر کی جم کر تنقید
پاکوڑ: کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات کی انتخابی مہم میں پہلی مرتبہ شامل ہوئیں اور برہڑوا میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے بی جے پی اور بی جے پی حکومت کو ہدف تنقید بنایا۔ کانگریس کی سینئر رہنما پرینکا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ممتا بنرجی: بنگال میں این آر سی اور شہریت قانون نافذ کر کے دکھائیں!
کولکاتا: شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے تیسرے دن بھی ایک بڑے جلوس کی قیادت کرتے ہوئے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے کہا ہے کہ ”آپ ملک کے وزیر داخلہ ہیں، صرف بی جے پی لیڈر نہیں ہیں، اس لیے ملک میں امن وامان کے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بی ایس پی کے وفد کی صدر جمہوریہ سے ملاقات، جامعہ تشدد کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ
نئی دہلی: شہریت ترمیمی قانون پر بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کے ایک وفد نے بدھ کے روز صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند سے ملاقات کی۔ وفد کی قیادت بی ایس پی کے قومی سکریٹری ستیش چندر مشرا اور قانون ساز قائد دانش علی نے کی۔ بی ایس پی وفد نے ملاقات…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...