آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

مدھیہ پردیش کابینہ نے سی اے اے مخالف قرارداد منظور کی

بھوپال، فروری 05— مدھیہ پردیش کی کانگریس حکومت کی ریاستی کابینہ نے بدھ کے روز متنازعہ شہریت ترمیمی قانون 2019 (سی اے اے) کے خلاف ایک قرار داد منظور کی۔ اس کے ساتھ ہی مدھیہ پردیش پانچویں ایسی ریاست بن گئی ہے جس نے سی اے اے کے خلاف اس طرح کی…
مزید پڑھیں...

سپریم کورٹ نے کیرالہ کے ذریعے سی اے اے کے خلاف دائر مقدمے پر مرکز کو سمن بھیجا

نئی دہلی، فروری 05— ہندوستان کی سپریم کورٹ نے متنازعہ شہریت ترمیمی قانون 2019 (سی اے اے) کے آئینی جواز کو چیلنج کرتے ہوئے کیرالہ کے دائر مقدمے پر مرکزی حکومت کو منگل کو سمن جاری کیا۔ سپریم کورٹ رجسٹری نے اٹارنی جنرل آف انڈیا کے توسط سے…
مزید پڑھیں...

وزیر اعظم مودی کے ذریعہ ٹویٹر پر فالو کردہ گنجا کپور شاہین باغ میں برقعے میں گرفتار

نئی دہلی، فروری 05— بی جے پی کی حامی اور سیاسی تجزیہ کار گنجا کپور کو بدھ کی دوپہر شاہین باغ احتجاجی جگہ پر اس وقت پکڑا گیا جب وہ برقعہ پہن کر مظاہرین کی ویڈیو بنارہی تھیں۔ جس کے بعد پولیس اسے لے کر چلی گئی۔ ٹویٹر پر وزیر اعظم نریندر مودی…
مزید پڑھیں...

اعظم گڑھ: سی اے اے مخالف مظاہرین پر پولیس کا کریک ڈاؤن، خاتون مظاہرین پر بھی لاٹھی چارج

اعظم گڑھ، اتر پردیش، فروری 05— اترپردیش پولیس نے مبینہ طور پر منگل کی شام کے اواخر میں ضلع اعظم گڑھ کے بلریا گنج علاقے میں خواتین کے زیر اہتمام سی اے اے مخالف مظاہرے کو ہٹانے کرنے کے لیے حد سے زیادہ طاقت کا استعمال کیا۔ میڈیا رپورٹس کے…
مزید پڑھیں...

وزیر اعظم مودی نے دہلی کی انتخابی مہم ختم ہونے سے ایک دن قبل پارلیمنٹ میں رام مندر ٹرسٹ کے قیام کا…

نئی دہلی، فروری 05— وزیر اعظم نریندر مودی نے دہلی اسمبلی انتخابات کے لیے انتخابی مہم ختم ہونے سے محض ایک دن قبل لوک سبھا میں رام مندر ٹرسٹ کے قیام کا اعلان کیا ہے۔ انھوں نے اعلان کرنے کے لیے ایک مختصر تقریر بھی کی۔ وزیر اعظم مودی نے 9…
مزید پڑھیں...

مختصر اہم خبریں: عام آدمی پارٹی نے دہلی پولیس پر بی جے پی کے مطابق کام کرنے کا الزم لگایا، دیگر اہم…

عام آدمی پارٹی کا کہنا ہے کہ شاہین باغ شوٹر کو پارٹی سے جوڑنے میں دہلی پولیس بی جے پی کے کہنے پر کارروائی کررہی ہے: بی جے پی نے دعوی کیا ہے کہ شاہین باغ میں گولی چلانے والا کپل گجر عام آدمی پارٹی کا ممبر ہے۔ پولیس نے جاری کی ہیں موبائل…
مزید پڑھیں...

شاہین باغ کے روڈ بلاک کو کھلوانے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

نئی دہلی، فروری 04- پیر کو یہاں ایک اور عرضی سپریم کورٹ آف انڈیا میں دائر کی گئی، جس میں سی اے اے مخالف مظاہرے کی وجہ سے شاہین باغ روڈ ناکہ بندی کو ختم کرنے کے لیے ہدایات طلب کی گئی ہیں جو پچھلے ڈیڑھ ماہ سے جاری ہے۔ بی جے پی کے رہنما ڈاکٹر…
مزید پڑھیں...

”گولی ماروں سا***ں کو” کا نعرہ بلند کرتے ہوئے 50 سے زائد زعفرانی کارکنان نے جامعہ کی طرف…

نئی دہلی، فروری 04- بھگوا پرچم، ترنگا اور سی اے اے کے حامی بینر اٹھائے 50 سے زائد افراد منگل کی سہ پہر جامعہ ملیہ اسلامیہ میں سی اے اے مخالف مظاہرے کی طرف مارچ کرنے کی کوشش کی۔ جامعہ احتجاجی مقام کے قریب پہلے ہی تعینات دہلی پولیس کے…
مزید پڑھیں...

سی اے اے مخالف ڈرامے پر بغاوت کا مقدمہ: ایک ہفتے کے اندر پولیس نے بچوں سے چار بار کی تفتیش

بیدر، کرناٹک، فروری 04— کرناٹک میں بیدر ڈسٹرکٹ پولیس نے شاہین اردو پرائمری اسکول کے 9 سے 12 سال کی عمر کے بچوں سے شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی-این پی آر مخالف تنقیدی ڈرامے میں ملوث ہونے کے الزام میں گذشتہ ایک ہفتے میں چار بار پوچھ گچھ…
مزید پڑھیں...

سی اے اے: ریاستہاے متحدہ امریکا کی سیٹل سٹی کونسل نے سی اے اے مخالف قرارداد پاس کی، ہندوستان سے اس…

نئی دہلی، فروری 4: بیرون ملک مقیم ہندوستانیوں کی جانب سے یوروپ اور امریکہ کے متعدد ممالک میں شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) اور شہریوں کے قومی رجسٹر (این آر سی) کے خلاف مظاہرے کرنے کے بعد پیر کو ریاستہائے متحدہ میں سیٹل سٹی کونسل نے متفقہ…
مزید پڑھیں...