آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

بہار اسمبلی نے این آر سی کے خلاف قرارداد منظور کی، این پی آر بھی 2010 کے مطابق کرانے کی تجویز پاس

نئی دہلی، فروری 25: منگل کو بہار قانون ساز اسمبلی نے ریاست میں این آر سی کو نافذ نہ کرنے کی تجویز کو متفقہ طور پر منظور کیا۔ انڈین ایکسپریس کے مطابق بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے کہا ’’وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعے واضح الفاظ میں کہا گیا…
مزید پڑھیں...

دہلی میں فسادیوں نے صحافیوں پر حملہ کیا: این ڈی ٹی وی کے رپورٹرز کو بری طرح سے پیٹا گیا، ٹائم آف…

نئی دہلی، فروری 25— شمال مشرقی دہلی میں تشدد سے متاثرہ علاقوں سے رپورٹنگ کرنے والے بہت سارے صحافیوں کو گذشتہ دو دنوں میں جان لیوا اور رسوا کرنے والے حالات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ اتوار کےروز سہ پہر سی اے اے کے حامی اور مخالف مظاہرین کے درمیان…
مزید پڑھیں...

دہلی تشدد: کیجریوال نے کہا کہ گراؤنڈ پر پولیس کی تعداد بہت کم، ان کے پاس فسادیوں کے خلاف کارروائی…

نئی دہلی، فروری 25— دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے منگل کے روز یہ الزام لگایا کہ شمال مشرقی دہلی کے علاقوں میں تشدد کا سلسلہ جاری ہے کیونکہ بہت کم پولیس اہلکار زمین پر موجود ہیں اور نچلی سطح کے پولیس افسران کو فساد برپا کرنے والوں کے…
مزید پڑھیں...

شمال مشرقی دہلی میں تشدد پر قابو پانے کے لیے پولیس کو ہدایات کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع، کل ہوگی…

نئی دہلی، فروری 25— چونکہ شمال مشرقی دہلی میں آج تیسرے روز سی اے اے پر تشدد کا سلسلہ جاری رہا لہذا پولیس کی کارروائی اور حفاظتی اقدامات کی ہدایت کے حصول کے لیے تھوڑی دیر پہلے ہی سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ کل اعلی عدالت اس درخواست…
مزید پڑھیں...

دہلی تشدد: ایک اہلکار سمیت مرنے والوں کی تعداد 7 تک پہنچ گئی

نئی دہلی، فروری 25— شمال مشرقی دہلی کے متعدد علاقوں میں آج تیسرے دن بھی تشدد کا سلسلہ بدستور جاری ہے، جس میں ایک پولیس اہلکار اور شہریوں سمیت ہلاکتوں کی تعداد سات ہوگئی ہے- گذشتہ رات تک شہریت ترمیمی قانون پر تشدد کے نتیجے میں ہلاک ہونے…
مزید پڑھیں...

مختصر مختصر: دہلی میں تشدد کے دوران مرنے والوں کی تعداد سات تک پہنچی، دیگر اہم خبریں

ڈاکٹر کے مطابق دہلی میں ہونے والی سی اے اے پر جھڑپوں میں جاں بحق ہونے والے پانچ میں سے چار مظاہرین کو گولیوں سے چوٹیں آئیں: جعفرآباد کے علاقے میں تشدد کے دوران فائرنگ کرتے ہوئے دیکھے گئے ایک شخص کو حراست میں لیا گیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ اور…
مزید پڑھیں...

ایودھیا: سنی وقف بورڈ نے 5 ایکڑ زمین قبول کی، مسجد، اسپتال اور لائبریری کی تعمیر ہوگی

نئی دہلی، فروری 24— تمام اعلی مسلم تنظیموں کے ذریعے گذشتہ سال سپریم کورٹ کے بابری مسجد فیصلے میں کی جانے والی اراضی کی پیش کش کو مسترد کرنے کے باوجود یوپی سنٹرل سنی وقف بورڈ نے پیر کو ریاستی حکومت کی طرف سے ایودھیا شہر سے تقریبا 25 کلومیٹر…
مزید پڑھیں...

اے ایم یو تشدد: الہ آباد ہائی کورٹ نے یو پی حکومت کو پولیس کے خلاف کارروائی کرنے اور زخمی طلبا کو…

علی گڑھ، فروری 24— الہ آباد ہائی کورٹ نے پیر کو اترپردیش کے ڈی جی پی کو ہدایت کی کہ وہ علی گڑھ مسلم یونی ورسٹی میں پچھلے سال دسمبر میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کے دوران "موٹرسائیکلوں کو نقصان پہنچانے اور غیر ضروری طور پر پکڑے گئے…
مزید پڑھیں...

اشتعال انگیز تبصرے کے لیے بی جے پی کے کپل مشرا کے خلاف شکایت درج

نئی دہلی، فروری 24— شہریت ترمیمی قانون یعنی سی اے اے کے حامی اور مخالف مظاہرین کے درمیان شمال مشرقی دہلی میں جھڑپوں کے بعد وکلا کے ایک گروپ نے دہلی کے بی جے پی رہنما کپل مشرا کے خلاف ان کے "اشتعال انگیز" ٹویٹس کے لیے پولیس شکایت درج کی ہے۔…
مزید پڑھیں...

شاہین باغ کی ’’دادیاں‘‘منگل کے روز کیرالہ میں ’’راج بھون گھیراؤ‘‘ احتجاج کی قیادت کریں گی

ترواننت پورم، فروری 24— عصمہ خاتون، بلقیس اور سروری، شاہین باغ کے تین "دادیاں" جو شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف مظاہرے کا مرکزی چہرہ ہیں اور جامعہ ملیہ اسلامیہ کی کارکن عائشہ رینا منگل اور بدھ کے روز ریاستی گورنر کی رہائش گاہ راج…
مزید پڑھیں...