آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
مختصر اہم خبریں: تمل ناڈو میں بس اور ٹرک کے تصادم میں 17 افراد ہلاک، دیگر اہم خبریں
کوئمبٹور میں کیرالہ ریاست کی بس کے لاری سے ٹکر کے بعد سترہ افراد ہلاک: یہ واقعہ کوئمبٹور کے اویناشی شہر میں صبح 3:15 بجے کے قریب پیش آیا۔
رام مندر تعمیراتی پینل کی سربراہی وزیر اعظم مودی کے سابق پرنسپل سکریٹری نریپیندر مشرا کریں گے:…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
شاہین باغ: خواتین مظاہرین نے سپریم کورٹ کے مقرر کردہ ثالثی پینل سے کہا ’’ہمیں مار ڈالیں لیکن ہم سے…
نئی دہلی، فروری 19: شاہین باغ کی خواتین مظاہرین نے بدھ کے روز واضح طور پر سپریم کورٹ کے مقرر کردہ ثالثی پینل کے ممبروں سے کہا کہ ان کے عوامی مقام پر احتجاج کے حقوق چھیننے سے بہتر ہے کہ انھیں مار دیا جائے۔
ثالثی پینل کے دو اراکین، سدھنا رام…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
چنئی میں بڑے پیمانے پر سی اے اے مخالف احتجاج، تمل ناڈو حکومت سے اس کے خلاف قرارداد منظور کرنے کا…
چنئی، 19 فروری- چنئی میں بدھ کے روز 50،000 سے زیادہ افراد نے شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف احتجاج میں حصہ لیا۔ ریاستی مسلم تنظیموں اور سیاسی جماعتوں کی فیڈریشن کے زیر اہتمام یہ احتجاج کیا گیا، جس میں مطالبہ کیا گیا کہ ریاستی اسمبلی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
یو آئی ڈی اے آئی نے حیدر آباد میں تین مسلم آدھار کارڈ حاملین کو شہریت ثابت کرنے کا حکم دیا
حیدرآباد، 19 فروری: شہر کے کم از کم تین مسلم باشندوں کو آدھار کارڈ آفس نے نوٹس دیے ہیں اور انھیں ہدایت دی کہ وہ یہ ثابت کریں کہ وہ ہندوستانی شہری ہیں اور جعلی ذرائع سے آدھار نمبر حاصل نہیں کیا ہے۔
3 فروری کو دیے گئے نوٹس کے مطابق ان…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
پولیس کی زیادتیوں پر دانستہ طور پر پردہ ڈالنے کی کوشش کی گئی، کرناٹک ہائی کورٹ نے 21 سی اے اے مخالف…
بنگلور، فروری 19: کرناٹک ہائی کورٹ نے 19 دسمبر 2019 کو سی اے اے کے خلاف احتجاج کے دوران منگلور میں پھوٹ پڑے تشدد کے سلسلے میں گرفتار 21 افراد کی ضمانت منظور کرلی۔
جسٹس جان مائیکل کونہا نے پیر کے روز کرناٹک کے اُڈوپی اور دکشینا کننڈا اضلاع…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اتر پردیش کے سنبھل میں سی اے اے مخالف مظاہرین کے خلاف چارج شیٹ داخل
لکھنؤ، فروری 18: اترپردیش پولیس نے پیر کے روز سنبھل میں شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) مخالف مظاہرین کے خلاف ضلع میں پچھلے سال 19 دسمبر کو چودھری سرائے کراسنگ پر ایک احتجاجی مارچ کے دوران مبینہ طور پر آتش زنی اور عوامی املاک کو نقصان پہنچانے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
شاہین باغ: سپریم کورٹ کے مقرر کردہ ثالثی پینل کے اجلاس شروع
نئی دہلی، فروری 18— سپریم کورٹ کی جانب سے شاہین باغ کے سی اے اے مخالف مظاہرین کے ساتھ مظاہرے کی جگہ منتقل کرنے کی بات چیت کے لیے ایک پینل کے تقرری کے بعد پینل کے تینوں ممبران پینل کے سربراہ سینئر وکیل سنجے ہیگڈے کے گھر پر اجلاس کر رہے ہیں۔…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
میگسیسے ایوارڈ یافتہ سندیپ پانڈے سی اے اے مخالف احتجاج کے لیے جاتے ہوئے راستے میں گرفتار، بعد میں…
لکھنؤ، فروری 17 — میگسیسےایوارڈ یافتہ ڈاکٹر سندیپ پانڈے کو پیر کی سہ پہر اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ شہر میں سی اے اے کے خلاف احتجاج میں حصہ لینے جارہے تھے۔ ڈاکٹر پانڈے کے ہمراہ نو دیگر افراد کو بھی گرفتار کیا گیا ہے اور انھیں ٹھاکر گنج…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
راجستھان ہائی کورٹ نے سی اے اے مخالف مظاہرین کو گرفتاریوں سے عبوری تحفظ فراہم کیا
جے پور، فروری 17— راجستھان ہائی کورٹ نے سی اے اے مخالف مظاہرین کو پولیس کے ذریعہ مبینہ تشدد کے الزام میں درج ایف آئی آر کے بعد کسی بھی "زبردستی کارروائی" سے عبوری تحفظ فراہم کیا ہے۔
مذکورہ ایف آئی آر 29 جنوری کو سی اے اے مخالف احتجاجی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
شاہین باغ: سپریم کورٹ نے مظاہرین کو احتجاج کی جگہ بدلنے پر راضی کرنے کے لیے ثالث مقرر کیا
نئی دہلی، فروری 17— سپریم کورٹ نے پیر کے روز دو سینئر وکلا اور ایک سابق بیوروکریٹ کو احتجاجی مقام سڑک سے منتقل کرنے کے لیے دہلی کے شاہین باغ علاقے کے مظاہرین سے بات کرنے کے لیے مقرر کیا۔
جسٹس ایس کے کول اور کے ایم جوزف پر مشتمل عدالت عظمیٰ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...