آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

دہلی ہائی کورٹ نے جامعہ تشدد سے متعلق کیس کی سماعت 4 اگست تک ملتوی کی

نئی دہلی، جولائی 21: دہلی ہائی کورٹ نے منگل کے روز قومی دارالحکومت میں سی اے اے مخالف احتجاج کے دوران ہونے والے جامعہ تشدد میں سماعت ملتوی کردی۔ عدالت اس معاملے پر اگلی سماعت 4 اگست کو کرے گی۔ اس سے قبل 18 جولائی کو دہلی کی ایک عدالت نے…
مزید پڑھیں...

مختصر مختصر: سیرم انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا نے آکسفورڈ ویکسین کی ہندوستان میں آزمائش کا منصوبہ بنایا،…

ہندوستان میں گذشتہ روز کورونا وائرس کے 37،148 نئے معاملات کے اضافے کے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد 11،55،191 ہوگئی۔ وہیں 587 مزید اموات کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 28،084 تک جا پہنچی ہے۔ ملک میں اس وقت فعال مریضوں کی تعداد 4 لاکھ سے زیادہ…
مزید پڑھیں...

دہلی کابینہ نے مستحقین کے گھر تک راشن کی فراہمی کی منظوری دی

نئی دہلی، جولائی 21: دہلی حکومت نے آج اہل افراد کو ان کا راشن ان کے گھر پر فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیر اعلی اروند کیجریوال نے اسے ایک ’’انقلابی‘‘ اقدام قرار دیتے ہوئے اعلان کیا کہ اس اسکیم کو ’’مکھیہ منتری گھر گھر راشن راشن یوجنا‘‘…
مزید پڑھیں...

تریپورہ کے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ جاٹ اور پنجابی’’کم ذہین‘‘ ہوتے ہیں، کانگریس نے اس بیان کو بی جے پی…

تریپورہ، جولائی 21: ریاست کے وزیر اعلی بپلب دیب نے اپنے اس بیان سے تنازعہ کھڑا کیا ہے کہ پنجابی اور جاٹ جسمانی طور پر مضبوط اور ذہنی طور پر کمزور ہوتے ہیں، جب کہ بنگالی ذہین ہوتے ہیں۔ وزیر اعلیٰ کے اس بیان کی ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر…
مزید پڑھیں...

آسام سیلاب: اقوام متحدہ نے کہا کہ ضرورت پڑنے پر ہم ہندوستان کی مدد کے لیے تیار ہیں

اقوام متحدہ، جولائی 21: اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری کے ترجمان نے کہا کہ اقوام متحدہ آسام میں تباہ کن سیلاب کی وجہ سے لاکھوں بے گھر ہونے والے افراد کی بہبود کے لیے حکومت ہند کی مدد کرنے کو تیار ہے۔ انھوں نے کہا ’’ہمارے انسانی ہمدردی کے…
مزید پڑھیں...

کوروناوائرس: سیرم انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا کا آکسفورڈ ویکسین کے ٹرائلز کے لیے درخواست دینے کا فیصلہ، اگست…

نئی دہلی، جولائی 21: پی ٹی آئی کے مطابق سیرم انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا نے پیر کو کہا کہ وہ آکسفورڈ یونیورسٹی میں تیار کردہ کورونا وائرس ویکسین کے کلینیکل ٹرائلز شروع کرنے کے لائسنس کے لیے درخواست دے گی۔ پونے میں مقیم فرم عالمی سطح پر تیار اور…
مزید پڑھیں...

بابری مسجد انہدام کیس: خصوصی عدالت ایم ایم جوشی اور ایل کے اڈوانی کے بیانات 23 اور 24 جولائی کو…

نئی دہلی، جولائی 20: بابری مسجد انہدام کیس کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت نے آج کہا کہ وہ 24 جولائی کو ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر رہنما لال کرشن اڈوانی کا بیان ریکارڈ کرے گی۔ اس سے قبل خصوصی جج ایس کے یادو نے…
مزید پڑھیں...

سپریم کورٹ نے رام جنم بھومی کی کھدائی کے دوران حاصل ہونے والی باقیات کی حفاظت کی درخواست مسترد کردی،…

نئی دہلی، جولائی 20: سپریم کورٹ نے ایودھیا میں رام جنم بھومی میں رام مندر کی تعمیر کے لیے کھدائی اور اراضی کی سطح لگانے کے دوران برآمد قدیم باقیات اور نوادرات کی حفاظت کی درخواست کو ’’بالکل غیر سنجیدہ‘‘ قرار دیتے ہوئے اسے مسترد کردیا۔ جسٹس…
مزید پڑھیں...

بی جے پی نے کی تھی دہلی فسادات کی سازش: سنجے سنگھ

نئی دہلی، جولائی 20: عام آدمی پارٹی کے راجیہ سبھا کے ممبر سنجے سنگھ نے الزام عائد کیا ہے کہ بی جے پی اس سال فروری میں شمال مشرقی دہلی میں فرقہ وارانہ فسادات کے پیچھے ’’گہری سازش‘‘ میں ملوث تھی، جس میں کم از کم 53 افراد ہلاک ہوگئے تھے، جن…
مزید پڑھیں...

وزیر اعظم مودی کی ’’جعلی شجاعت کی شبیہ‘‘ ہندوستان کی سب سے بڑی کمزوری ہے: راہل گاندھی

نئی دہلی، جولائی 20: وزیر اعظم نریندر مودی پر اپنے ایک تازہ حملے میں کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا کہ مسٹر مودی ایک ’’من گھڑت شجاعت کی شبیہ‘‘ کی مدد سے اقتدار میں آئے ہیں، لیکن اب 56 انچ والا یہ قائد چینی حملے کا شکار ہے۔ ہندوستان…
مزید پڑھیں...