آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

مہاراشٹر حکومت کسانوں کی حمایت میں ریانا کے ٹویٹ کے خلاف مشہور ہندوستانی شخصیات کے ٹویٹس کی تحقیقات…

این ڈی ٹی وی کی خبر کے مطابق مہاراشٹر حکومت نے آج کہا ہے کہ وہ غیر ملکی شخصیات کے ذریعہ کسانوں کے احتجاج کی حمایت میں ٹویٹس کے خلاف ہندوستانی فلمی ستاروں اور مشہور شخصیات کے ٹویٹس کی تحقیقات کرے گی۔
مزید پڑھیں...

جموں و کشمیر: مبینہ فرضی انکاؤنٹر میں مارے گئے نوجوان کے والد کے خلاف یو اے پی اے کے تحت مقدمہ درج

جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع کے ایک نوجوان کے والد کے خلاف، جسے دسمبر میں ایک مبینہ فرضی انکاؤنٹر میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا تھا، جموں و کشمیر پولیس نے سخت غیر قانونی سرگرمیاں روک تھام ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔
مزید پڑھیں...

’’زرعی اصلاحت کو ایک موقع دیں اور اپنا احتجاج ختم کریں، وزیر اعظم مودی نے راجیہ سبھا میں تقریر کرتے…

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج راجیہ سبھا میں تقریر کرتے ہوئے مظاہرین سے نئے زرعی قوانین کے خلاف اپنا احتجاج ختم کرنے کی پرزور اپیل کی اور زرعی اصلاحات پر اچانک ’’یو ٹرن‘‘ کے لیے اپوزیشن جماعتوں پر انگلی اٹھائی۔
مزید پڑھیں...

مرکزی حکومت نے ٹویٹر سے کسان احتجاج سے متعلق تقریباً 1200 اکاؤنٹس کو بند کرنے کے لیے کہا

مرکزی حکومت نے ٹویٹر سے کسانوں کے احتجاج سے وابستہ تقریباً 1200 اکاؤنٹس کو ہٹانے کے لیے کہا ہے، جن کے بارے میں حکومت کو شبہ ہے کہ وہ خالصتان پسندوں سے منسلک ہیں یا انھیں پاکستان کی حمایت حاصل ہے۔ مزید برآں حکومت کو لگتا ہے کہ ٹویٹر کے سی ای…
مزید پڑھیں...

مختصر مختصر: اتراکھنڈ میں گلیشیر پھٹنے سے آئی تباہی میں سات افراد ہلاک اور 125 لاپتہ، دیگر اہم…

اتراکھنڈ میں گلیشیر پھٹنے سے آئے سیلاب میں 7 افراد ہلاک اور 125 لاپتہ۔ وزیر اعلی نے ہلاک ہونے والوں کے لواحقین کے لیے 4 لاکھ روپے معاوضے کا اعلان کیا۔ تریویندر سنگھ راوت نے کہا کہ ماہرین اس تباہی کے پیچھے کی وجہ تلاش کریں گے۔ وزیر…
مزید پڑھیں...

’’وہ جس کے نقش قدم سے چراغ جلتے تھے‘‘

نوجوان کا چہرہ نقاہت سے زرد تھا اور سارا بدن پسینہ سے تر، لیکن اس کے باوجود وہ کھڑا ہوا اور اس بار جو تقریر کی، اس تقریر نے لوگوں کے خیالات کا رخ ہی بدل دیا۔ اب یہاں ان نوجوان طلبہ میں یہ خیال پیدا ہوا کہ تعلیمی بائیکاٹ تب ہی ہو، جب ان کے…
مزید پڑھیں...

گلیشیر ٹوٹنےسے اتراکھنڈ میں آیا سیلاب، 100 سے زیادہ افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ

اتراکھنڈ کے چمولی ضلع میں جوشی مٹھ میں ایک گلیشیر کے ٹوٹ جانے کے نتیجے میں ماحولیاتی طور پر نازک ہمالیہ کے بالائی علاقوں میں بڑے پیمانے پر سیلاب آگیا۔ اتراکھنڈ کے چیف سکریٹری اوم پرکاش نے اے این آئی کو بتایا کہ اس سیلاب کی وجہ سے 100 سے 150…
مزید پڑھیں...

کسان احتجاج: کسان لیڈر راکیش ٹکیت نے ملک بھر کے کسانوں سے ’’ٹریکٹر کرانتی‘‘ میں شامل ہونے کا مطالبہ…

نئی دہلی، فروری 7: کسان رہنما راکیش ٹکیت نے مرکز کے ذریعہ متعارف کروائے گئے نئے زرعی قوانین کے خلاف گذشتہ روز دہلی کی سرحدوں پر جاری احتجاج کے ایک حصے کے طور پر ملک بھر کے کسانوں سے ’’ٹریکٹر انقلاب‘‘ میں شامل ہونے کا مطالبہ کیا۔ غازی پور…
مزید پڑھیں...

مختصر مختصر: کسانوں کا ’’چکا جام‘‘ رہا پرامن، راکیش ٹکیت نے کہا کہ مطالبے پورے نہ ہوئے تو گھر نہیں…

دہلی کے تین سرحدی مقامات پر انٹرنیٹ بند کیا گیا۔ کسانوں نے ملک گیر ’’چکا جام‘‘ کے دوران راستوں کی ناکہ بندی کی۔ یہ احتجاج دوپہر 12 بجے سے شام تین بجے تک جاری رہا اور بڑے پیمانے پر پرامن رہا۔ تاہم پولیس نے کچھ جگہوں پر مظاہرین کو حراست…
مزید پڑھیں...

کسان احتجاج: وزیر اعظم کی مداخلت سے معاملہ کا حل نکل سکتا ہے، این سی پی سربراہ شرد پوار نے دی حکومت…

ممبئی، فروری 7: ہندوستان ٹائمز کی خبر کے مطابق نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے صدر شرد پوار نے ہفتے کے روز کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی مداخلت سے کسانوں کے بحران کو حل کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔ پوار نے احتجاج کرنے والے کسانوں پر بھی زور دیا کہ…
مزید پڑھیں...