آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
طالبان کے ذریعے ملک کے 85 فیصد علاقے پر قبضے کے دعووں کے بعد بھارت افغانستان کے بارے میں فکرمند ہے:…
وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے جمعہ کے روز کہا کہ افغانستان میں ’’واقعات کی تبدیلی‘‘ پر ہندوستان کو تشویش ہے، جہاں طالبان نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ملک کے تقریباً 85 فیصد علاقے کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
پی ٹی آئی نے دہلی ہائی کورٹ میں نئے ڈیجیٹل میڈیا قواعد کو چیلنج کیا
نیوز ایجنسی پریس ٹرسٹ آف انڈیا (پی ٹی آئی) نے بدھ کے روز دہلی ہائی کورٹ میں مرکز کے نئے انفارمیشن ٹکنالوجی قواعد 2021 کو چیلینج کیا ہے۔ نئے قواعد فروری میں متعارف کرائے گئے تھے اور مئی سے نافذ العمل ہوچکے ہیں۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مرکزی کابینہ میں ردوبدل: 43 نئے وزرا نے حلف لیا، یہاں دیکھیں وزرا کی مکمل فہرست
نریندر مودی کی زیرقیادت مرکزی کابینہ کی پہلی ردوبدل اور توسیع میں بدھ کے روز 43 لیڈروں نے وزرا کے عہدے کا حلف لیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
نئے آئی ٹی قواعد: مرکز نے نئے قواعد کے خلاف داخل درخواستوں کو ہائی کورٹس سے سپریم کورٹ منتقل کرنے…
بار اینڈ بنچ کی خبر کے مطابق مرکز نے منگل کے روز سپریم کورٹ پر زور دیا کہ وہ انفارمیشن ٹکنالوجی کے نئے قواعد کے خلاف ہائی کورٹس میں دائر درخواستوں کو سپریم کورٹ میں منتقل کرلے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مرکزی حکومت نے منسٹری آف کوآپریشن کے نام سے ایک نئی وزارت تشکیل دی
نریندر مودی کی زیرقیادت حکومت نے منگل کے روز منسٹری آف کوآپریشن کے نام سے ایک نئی وزارت کو تشکیل دیا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
پارلیمانی پینل نے آئی ٹی وزارت کے عہدیداروں کو ڈیجیٹل اسپیس میں شہریوں کے حقوق سے متعلق اجلاس کے لیے…
اے این آئی کی خبر کے مطابق کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ششی تھرور کی سربراہی میں پارلیمنٹری اسٹینڈنگ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹکنالوجی نے ایک اجلاس طلب کیا ہے جس میں ڈیجیٹل اسپیس میں شہریوں کے حقوق پر بات چیت کی جائے گی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
قبائلی حقوق کے کارکن اسٹان سوامی کا 84 سال کی عمر میں انتقال
دی ہندو کی خبر کے مطابق قبائلی حقوق کے کارکن اسٹان سوامی آج سہ پہر ڈیڑھ بجے انتقال کر گئے۔ وہ 84 سال کے تھے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
وہ شخص ہندو نہیں ہے جو یہ کہے کہ ہندوستان میں مسلمانوں کو نہیں رہنا چاہیے: آر ایس ایس سربراہ موہن…
ٹائمس آف انڈیا کے مطابق اتوار کے روز راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت نے کہا کہ کوئی بھی ’’ہندو‘‘ ہندوستان سے مسلمانوں کو ملک بدر کرنے کی کوشش نہیں کرسکتا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
آسام: وزیراعلیٰ کا کہنا ہے کہ آبادی میں اضافے کو روکنے کے لیے مقامی مسلم کمیونٹی کے ارکان دو بچوں کی…
انڈیا ٹوڈے کے مطابق اتوار کے روز وزیر اعلی ہمنتا بِسوا سرما نے کہا کہ آسام کی علاقائی مسلم کمیونٹی کے دانشوروں نے ریاست کے کچھ حصوں میں آبادی کو کنٹرول کرنے کی ضرورت پر اتفاق کیا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کسان مانسون اجلاس کے دوران نئے زرعی قوانین کے خلاف پارلیمنٹ کے باہر روزانہ مظاہرے کریں گے
دی ہندو کے مطابق کسانوں نے اتوار کے روز مانسون اجلاس کے دوران پارلیمنٹ کے باہر تینوں نئے قوانین کے خلاف احتجاج کرنے کے اپنے منصوبے کا اعلان کیا، جو ممکنہ طور پر 19 جولائی کو شروع ہوگا اور 13 اگست کو ختم ہوگا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...