آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ اس لیے ہوا کیوں کہ مرکز نے سب کو مفت کووڈ ویکسین دینے پر پیسہ خرچ کیا:…

مرکزی وزیر برائے پٹرولیم اور قدرتی گیس رمیشور تیلی نے کہا ہے کہ ملک میں ایندھن کی قیمتیں زیادہ اس لیے ہیں کیوں کہ حکومت نے شہریوں کو مفت کووڈ 19 ویکسینیشن فراہم کرنے کے لیے پیسہ خرچ کیا ہے۔
مزید پڑھیں...

کچھ لوگ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے نام پر ملک کی تصویر خراب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں: مودی

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج انسانی حقوق کی ’’انتخابی تشریح‘‘ کرنے والوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اس طرح کا طرز عمل انسانی حقوق کے ساتھ ساتھ جمہوریت کے لیے بھی نقصان دہ ہے۔
مزید پڑھیں...

ہندوتوا گروپس نے مدھیہ پردیش میں ’’لو جہاد‘‘ کا الزام لگاتے ہوئے ایک ’’گربا ایونٹ‘‘ میں خلل ڈالا

دی انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق مدھیہ پردیش کے اندور شہر میں گربا کی ایک تقریب کے پاس موجود چار مسلم افراد کو ہندوتوا گروپ کے ارکان کے ذریعے مبینہ طور پر ’’عوامی پریشانی‘‘ پیدا کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں...

مدھیہ پردیش: پر تشدد ہجوم نے ایک مسلم خاندان کو مبینہ طور پر زد و کوب کیا اور گھر چھوڑنے کے لیے کہا

انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق اتوار کو مدھیہ پردیش کے اندور شہر کے قریب ایک گاؤں میں ایک مسلمان خاندان کو مبینہ طور پر ہجوم نے تشدد کا نشانہ بنایا۔
مزید پڑھیں...

مختصر مختصر: مرکز نے کوئلے کی قلت کے سبب بیلک آؤٹ کی خبروں کو مسترد کیا، دیگر اہم خبریں

بجلی کے وزیر نے کوئلے کی قلت کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اس کے تعلق سے غیر ضروری گھبراہٹ پیدا ہوئی ہے۔ رینکا گاندھی نے الزام لگایا ہے کہ یوپی حکومت لکھیم پور کھیری تشدد کیس میں وزیر اور ان کے بیٹے کو بچا رہی ہے۔
مزید پڑھیں...

لداخ تنازعہ: بھارت-چین مذاکرات ناکام، فوج کا کہنا ہے کہ بیجنگ ’’تعمیری تجاویز‘‘ پر راضی نہیں

اے این آئی کی خبر کے مطابق مشرقی لداخ میں کشیدگی کو حل کرنے کے لیے اتوار کو ہندوستان اور چین کے درمیان فوجی مذاکرات کے 13 ویں دور میں کوئی پیش رفت نہیں ہوئی۔
مزید پڑھیں...

لکھیم پور کھیری تشدد کے خلاف کسانوں کے احتجاج کی حمایت کے لیے آج مہاراشٹر بند

دی انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق مہاراشٹر میں آج ریاست بھر میں بند منایا جائے گا تاکہ اتر پردیش کے لکھیم پور کھیری ضلع میں 3 اکتوبر کو ہونے والے تشدد کے خلاف کسانوں کے احتجاج کی حمایت کی جائے۔
مزید پڑھیں...

مختصر مختصر: کسان 18 اکتوبر کو یوپی میں ہوئے تشدد کے خلاف احتجاج کریں گے، دیگر اہم خبریں

بھارتیہ کسان یونین کے ترجمان راکیش ٹکیت نے بتایا کہ کسانوں نے 18 اکتوبر کو لکھیم پور کھیری تشدد کے خلاف احتجاج کے لیے ’’ریل روکو‘‘ مظاہرے کی کال دی ہے۔ مظاہرین صبح دس بجے سے شام چار بجے کے درمیان ٹرینیں روکیں گے۔
مزید پڑھیں...

لکھیم پور کھیری تشدد: مرکزی وزیر اجے مشرا کے بیٹے کو پوچھ گچھ کے بعد گرفتار کیا گیا

مرکزی وزیر اجے مشرا کے بیٹے آشیش مشرا کو ہفتہ کی دیر رات اتر پردیش کے لکھیم پور کھیری ضلع میں 3 اکتوبر کو ہوئے تشدد کے سلسلے میں گرفتار کر لیا گیا ہے، جس پر اس معاملے میں قتل کا الزام لگایا گیا ہے۔ مشرا کو 12 گھنٹے سے زیادہ پوچھ گچھ کے بعد…
مزید پڑھیں...

لکھیم پور کھیری تشدد: مرکزی وزیر اجے مشرا کے بیٹے کو پوچھ گچھ کے بعد گرفتار کیا گیا

مرکزی وزیر اجے مشرا کے بیٹے آشیش مشرا کو ہفتہ کی دیر رات اتر پردیش کے لکھیم پور کھیری ضلع میں 3 اکتوبر کو ہوئے تشدد کے سلسلے میں گرفتار کر لیا گیا ہے، جس پر اس معاملے میں قتل کا الزام لگایا گیا ہے۔ مشرا کو 12 گھنٹے سے زیادہ پوچھ گچھ کے بعد…
مزید پڑھیں...