آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
ہندو راشٹر اور مسلمانوں کے قتل کا مطالبہ کرنے والے بی جے پی کے اشونی اپادھیائے اور دیگر ہندو لیڈروں…
ہندوتوا گروپ کے اراکین، صحافیوں اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایک رہنما کی متعدد ویڈیوز نے بدھ کے روز سوشل میڈیا پر غم و غصے کو جنم دیا جس میں مسلمانوں کے خلاف تشدد کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
لکشدیپ: اسکولوں میں ہفتہ وار تعطیل کا دن جمعہ سے بدل کر اتوار کرنے کا فیصلہ، مقامی لوگوں نے کی…
سیاسی جماعتوں، مقامی اداروں اور سول سوسائٹی کے گروپوں نے بدھ کو لکشدیپ انتظامیہ کے مرکزی زیر انتظام علاقے میں اسکولوں کی ہفتہ وار تعطیل کو جمعہ کے بجائے اتوارمیں تبدیل کرنے کے فیصلے پر تنقید کی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اومیکرون: معاملات میں اضافے کے درمیان دہلی حکومت نے کرسمس اور نئے سال کے اجتماعات پر پابندی لگائی
دہلی حکومت نے بدھ کے روز ضلع مجسٹریٹس سے کہا کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ کرسمس اور نئے سال کے موقع پر ثقافتی تقریبات اور اجتماعات کا انعقاد نہ کیا جائے کیوN کہ قومی راجدھانی میں اومیکرون کے معاملات بڑھ رہے ہیں۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مرکزی حکومت ورلڈ پریس فریڈم انڈیکس میں ہندوستان کی درجہ بندی سے متفق نہیں ہے: مرکزی وزیر
مرکز نے منگل کو میڈیا واچ ڈاگ رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز کے ذریعہ تیار کردہ ورلڈ پریس فریڈم انڈیکس میں ہندوستان کے نچلے درجے سے اتفاق نہیں کیا۔ حکومت نے دعویٰ کیا کہ رپورٹ ایک چھوٹے جائزے پر مبنی تھی اور اس میں ’’جمہوریت کے بنیادی اصولوں‘‘ کو بہت…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
آسام کے کارکن پرنب دولے کے پاسپورٹ کی تجدید ان کی ’’مشتبہ شہریت‘‘ کی وجہ سے روکی گئی
آسام سے تعلق رکھنے والے کارکن پرنب دولے کو، جو بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایک سرکردہ نقاد رہے ہیں، پیر کو بتایا گیا کہ علاقائی پاسپورٹ آفس میں ان کی تجدید کی درخواست کی جانچ کے دوران ان کی قومیت مشکوک تھی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
آندولن کی بدولت سیاست میں جگہ بنا نے میں کامیاب ہوا کسان
سن 1990 کے بعد جب سے ’ہندوتوا‘ کی سیاست اس ملک میں حاوی ہوئی، اصل دھارے کی سیاست کا مدعا ہی بدل گیا۔ سیاست میں اب مذہب کی سیاست حاوی تھی۔ جس کا نتیجہ یہ ہوا کہ کسانوں نے خود اپنی پہچان کھو دی۔ وہ کسی اور طرح سے بات کرنے لگا تھا۔ لیکن اس…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مرکز نے لوک سبھا میں خواتین کی شادی کی عمر بڑھانے کا بل پیش کیا، اپوزیشن نے اس اقدام کی مخالفت کی
مرکز نے منگل کے روز بچوں کی شادی پر پابندی (ترمیمی) بل پیش کیا، جس میں خواتین کے لیے شادی کی کم از کم عمر 21 سال کر دی گئی ہے۔ اس وقت ملک میں شادی کی کم از کم عمر مردوں کے لیے 21 اور خواتین کے لیے 18 سال ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کولکاتا بلدیہ کے انتخابات: ترنمول کانگریس نے 144 وارڈوں میں سے 134 پر کامیابی حاصل کی، بائیں بازو کو…
ایکسپریس نے انتخابی عہدیداروں کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ کیا کہ کولکاتا میونسپل کارپوریشن کے انتخابات میں منگل کو ترنمول کانگریس نے 144 وارڈوں میں سے 134 میں کامیابی حاصل کی۔ شہری ادارے کے لیے اتوار کو ووٹنگ ہوئی تھی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کرناٹک حکومت نے تبدیلیِ مذہب مخالف بل اسمبلی میں پیش کیا، کانگریس لیڈر نے بل کی کاپی پھاڑ ڈالی
کرناٹک کے وزیر داخلہ اراگا جنیندرا نے منگل کو اپوزیشن کانگریس کے احتجاج کے درمیان بھارتیہ جنتا پارٹی حکومت کا تبدیلیِ مذہب مخالف بل ریاستی اسمبلی میں پیش کیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مرکز نے 20 یوٹیوب چینلز اور دو ویب سائٹس کو مبینہ طور پر ’’ہندوستان مخالف پروپیگنڈہ‘‘ پھیلانے کی…
اطلاعات و نشریات کی مرکزی وزارت نے منگل کو 20 یوٹیوب چینلز اور دو نیوز ویب سائٹس کو بلاک کرنے کا حکم دیا، یہ دعویٰ کرتے ہوئے کہ وہ ’’بھارت مخالف پروپیگنڈہ اور جعلی خبریں‘‘ پھیلا رہے ہیں۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...