آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
ہماچل پردیش: سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے 6 افراد ہلاک، 13 مزید ہلاکتوں کا خدشہ
ضلع کے ہنگامی آپریشن سینٹر نے بتایا کہ چمبا ضلع کے بنیٹ گاؤں میں مٹی کے تودے گرنے سے ایک مکان منہدم ہونے سے تین افراد کی موت ہو گئی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دہلی کے نائب وزیراعلی کے گھر پر سی بی آئی کا چھاپہ
مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) نے مبینہ ایکسائز پالیسی کے ایک معاملے میں جمعہ کے روز دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سیسودیا کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا۔ مسٹر سیسودیا نے ٹویٹ کے ذریعے یہ اطلاع دی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
گیان واپی کیس: عدالت نے مسلم فریق پر جرمانہ عائد کیا
سماعت کے دوران مسلم فریق کے وکیل ابھے ناتھ یادو کے انتقال کی وجہ سے عدالت سے وقت طلب کیا تھا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ہائی کورٹ نے شاہنواز حسین کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دیا، سپریم کورٹ میں چیلنج
عصمت دری کا مقدمہ درج کرنے کے ہائی کورٹ کے فیصلہ کو بی جے پی لیڈر شاہنواز حسین نے سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے، انہوں نے عرضی پر جلد سماعت کی درخواست کی، تاہم سپریم کورٹ نے انکار کر دیا.
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
پاکستان، ہندوستان کے ساتھ پرامن تعلقات کا خواہاں ہے: شہباز شریف
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے ہمسایہ ملک ہندوستان کے ساتھ پرامن تعلقات کا خواہاں ہے اور مسئلہ کشمیر کا حل چاہتا ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ اس سلسلے میں اپنا کردار ادا کرے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دو سال بعد شہریت ترمیمی قانون کے خلاف شمال مشرق میں دوبارہ احتجاج شروع
ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق شمال مشرق میں طلبہ تنظیموں نے بدھ کے روز متنازعہ قانون کے خلاف پرتشدد مظاہرے کووِڈ 19 کی وجہ سے رک جانے کے تقریباً دو سال بعد شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہروں کی تجدید کی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
’وہ برہمن ہیں…اچھے سنسکار والے ہیں‘: بی جے پی ایم ایل اے نے بلقیس بانو کیس کے مجرموں کی رہائی…
پیر کے دن ان 11 افراد کو، جنھیں گینگ ریپ کیس میں عمر قید کی سزا سنائی گئی تھی، گودھرا جیل سے رہا کر دیا گیا جب گجرات حکومت نے اپنی معافی کی پالیسی کے تحت ان کی درخواست منظور کر لی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
غیر مقامی باشندوں کو ووٹ ڈالنے کے حق کے خلاف کشمیر میں سیاسی ہلچل تیز
نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے الیکشن کمیشن کی طرف سے غیر مقامی لوگوں کو وادی کشمیر میں ووٹ ڈالنے کا حق دیے جانے کے فیصلے پر غور و خوض کے لئے 22 اگست یعنی پیر کو اپنی رہائش گاہ پر کل جماعتی میٹنگ طلب کی ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
روہنگیائی مسلمانوں کو بسانے کی سازش کی تحقیقات ضروری: سسودیا
دہلی کی کیجریوال حکومت کی اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں سے تعصب روا رکھنے کی پالیسی کوئی ڈھکی چھپی نہیں ہے لیکن روہنگیائی مظلوم مسلمانوں کے معاملے میں اس کی پالیسی نے ایک بار پھر مسلمانوں کو مایوس کیا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مہاراشٹر کے رائے گڑھ سے مشتبہ مسلح جہاز کی برآمدگی سے سراسیمگی
ممبئی سے متصل اور ریاست کے سمندری علاقہ رائے گڑھ سری وردھن میں ایک مشتبہ جہاز میں اسلحہ برآمد ہونے کے بعد سنسنی پھیل گئی- اس جہاز میں اے کے 47 اور کئی راؤنڈ گولیاں بھی پائی گئیں- جہاز پائے جانے کے بعد علی باغ اور رائے ضلع میں الرٹ جاری…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...