آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

آسام: ’مسمار کیے گئے مدارس القاعدہ کے دفاتر تھے‘، وزیر اعلیٰ ہیمنتا بسوا سرما کا دعویٰ

آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنتا بسوا سرما نے بدھ کے روز دعویٰ کیا کہ ریاست میں حال ہی میں جن مدارس کو مسمار کیا گیا ہے وہ دہشت گرد تنظیم القاعدہ کے دفاتر تھے۔
مزید پڑھیں...

ایس وائی ایل کے فیصلے کی ذمہ داری مرکز کی ہے، وزیر اعظم کو حل بتا سکتا ہوں: کیجریوال

ایس وائی ایل نہر تنازع کو حل کرنا مرکزی حکومت کی ذمہ داری ہے۔ مرکزی حکومت کو کوئی حل نکالنا چاہیے تاکہ دونوں ریاستوں کی پانی کی ضروریات پوری ہو سکیں۔ دونوں ریاستوں میں پانی کی سطح کافی نیچے چلی گئی ہے اور دونوں کو آبپاشی اور پینے کے لیے…
مزید پڑھیں...

ہندوستانی طیارہ کو ہائی جیک کرنے والا پاکستان میں روپوش، فیس بک پر لوکیشن کا انکشاف

سال 1981 کے انڈین ایئر لائنز کے طیارے کے ہائی جیکنگ میں ملوث خالصتانی دہشت گرد گجیندر سنگھ نے اب اپنے تازہ ترین مقام کا انکشاف پاکستان کے صوبہ پنجاب میں کیا ہے۔
مزید پڑھیں...

بھارت جوڑو یاترا ملک کوایک دھاگے میں جوڑنےاور ہر سازش کا جواب ہے:راہل

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ آج قوم کے اتحاد کی علامت ترنگا، ملک کی یکجہتی اور سالمیت پربی جے پی اور آر ایس ایس کی پالیسیوں کی وجہ  سے زبردست خطرہ منڈلارہا ہے اور 'بھارت جوڑویاترا' اس کاواحد جواب ہے، اس لیے ہر شہری کو اس…
مزید پڑھیں...

اپوزیشن رہنماؤں سے نتیش  کمار کی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری

بہار کے وزیر اعلی اور جنتا دل (یو)کے سرکردہ لیڈر نتیش کمار نے دارالحکومت میں اپنے قیام کے دوران اپوزیشن لیڈروں کے ساتھ رابطہ مہم کے سلسلے میں سابق مرکزی وزیر اور نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے سربراہ شرد پوار سےملاقات کی اوراگلے عام انتخابات سے…
مزید پڑھیں...

جموں و کشمیر میں کل جماعتی میٹنگ :چیف الیکٹورل آفیسر نے سیاسی پارٹیوں کے خدشات کو دور کیا

جموں وکشمیر کے چیف الیکٹورل آفیسر (سی ای او) کی جانب سے طلب کی گئی آل پارٹی میٹنگ  کے بعد لیڈران نے کہا کہ غیر مستقل باشندوں کے ناموں کے اندراج کے حوالے سے چیف الیکشن کمیشن سے وضاحت طلب کی۔
مزید پڑھیں...

سی وی سی کی تقرری کے لیے سپریم کورٹ کا مرکز کو نوٹس

سپریم کورٹ نے حکومت کے اشتہارات کے باوجود مہینوں سے زیر التوا ویجیلنس کمشنر اور سنٹرل ویجیلنس کمشنر کی تقرری کے لئے فوری اقدامات کرنے کی ہدایت دینے کی درخواست پر مرکز کو نوٹس جاری کیا۔
مزید پڑھیں...