آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

ایم سی ڈی انتخابات: بی جے پی کے 65 فیصد امیدواروں کے پاس ایک کروڑ روپے سے زیادہ کی جائیداد ہے، رپورٹ…

ہفتہ کو جاری ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دہلی میونسپل کارپوریشن کے انتخابات میں حصہ لینے والے بھارتیہ جنتا پارٹی کے 65 فیصد امیدواروں کے پاس ایک کروڑ روپے سے زیادہ کے اثاثے ہیں۔
مزید پڑھیں...

گجرات اسمبلی انتخابات: بی جے پی نے دوبارہ اقتدار میں آنے پر اینٹی ریڈیکلائزیشن سیل قائم کرنے کا وعدہ…

بھارتیہ جنتا پارٹی نے ہفتہ کو وعدہ کیا کہ اگر پارٹی آئندہ اسمبلی انتخابات میں دوبارہ اقتدار میں آتی ہے تو وہ گجرات میں ’’ملک دشمن‘‘ افراد کے لیے ایک اینٹی ریڈیکلائزیشن سیل شروع کرے گی۔
مزید پڑھیں...

ہم جنس شادی کو تسلیم کرنے کے معاملے میں مرکزی حکومت سے جواب طلب

سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت کو ایک نوٹس جاری کرتے ہوئے اسپیشل میرج ایکٹ کے تحت ہم جنس شادیوں اور ایل جی بی ٹی آئی کیو کمیونٹی کے ممبروں کے مابین ہونے والی شادی کو قانونی تسلیم کرنے کی درخواست پر چار ہفتوں کے اندر جواب طلب کیا ہے۔
مزید پڑھیں...

راہل گاندھی نے امبیڈکر کے مقام پیدائش مہو کا دورہ کیا اور انہیں خراج عقیدت پیش کیا

یوم آئین کے موقع پر کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی آج اپنی ’بھار ت جوڑو یاترا‘ کے درمیان ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کے پیدائشی مقام مدھیہ پردیش کے اندور ضلع میں واقع مہو کا دورہ کیا۔ انہوں نے وہاں پر معمار آئین ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کو خراج…
مزید پڑھیں...

جموں و کشمیر: انتخابی فہرستوں میں ریکارڈ 11 لاکھ سے زیادہ نئے ووٹرز کا اضافہ

پی ٹی آئی نے حکام کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ جموں و کشمیر کی حتمی انتخابی فہرستیں جمعہ کو شائع کی گئیں، جس میں 11 لاکھ سے زیادہ نئے ووٹروں کا اضافہ ہوا ہے، جو اب تک کا سب سے زیادہ اضافہ ہے۔ انھوں نے کہا کہ ووٹر لسٹ سے حذف کیے گئے ناموں کو…
مزید پڑھیں...

کرناٹک: این جی او کے ذریعے جعلی سرکاری شناختی کارڈ دکھا کر ووٹر ڈیٹا لینے کے بعد دو الیکشن کمیشن…

پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق الیکشن کمیشن نے کرناٹک میں دو انتخابی عہدیداروں کو یہ الزامات سامنے آنے کے بعد معطل کر دیا کہ ایک غیر سرکاری تنظیم نے سرکاری افسروں کی نقالی کرتے ہوئے ووٹروں کا ڈیٹا اکٹھا کیا۔
مزید پڑھیں...