آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
ملک کے تمام اداروں پر بی جے پی اور آرایس ایس کا کنٹرول،الیکشن کمیشن پر بھی دباؤ:راہل گاندھی
نئی دہلی،17 جنوری:۔راہل گاندھی کی قیادت میں کنیا کماری سے شروع ہوئی بھارت جوڑو یاترا اس وقت پنجاب کے ہوشیار پور میں پہنچ گئی ہے۔بڑی تعداد میں لوگ اس یاترا میں شامل ہو رہے ہیں۔یاترا کے دوران راہل گاندھی مسلسل بر سر اقتدار مرکزی حکومت بی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سپریم کورٹ ازدواجی عصمت دری کو جرم قرار دینے کا مطالبہ کرنے والی عرضیوں پر سماعت کیلئے رضا مند
نئی دہلی،16جنوری:۔ازدواجی عصمت دری (یعنی شوہر کا بیوی کے ساتھ جبراً جسمانی تعلق قائم کرنا ) جرم ہے یا نہیں ،دہلی ہائی کورٹ کے جج اس پر کوئی حتمی فیصلہ کرنے میں نا کام رہے۔جس کے بعد ازدواجی عصمت دری کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچا ہے۔آج…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ججوں کی تقرری کے پینل میں مرکز اپنی نمائندگی کا خواہاں
نئی دہلی،16 جنوری :۔ججوں کی تقرری کے معاملے میں مرکز اور سپریم کورٹ کے درمیان تصادم جاری ہے۔ تازہ اطلاع کے مطابق مرکزی وزیر قانون کرن رجیجو نے چیف جسٹس آف انڈیا کو خط لکھا ہے۔ جس میں انہوں نے ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ کالجیم…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
فوج ایل اے سی پر کسی بھی قسم کی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لئے مکمل طور پر تیار
بنگلورو،نئی دہلی،15 جنوری:۔ہندوستانی فوج لائن آف ایکچوئل کنٹرول (ایل اے سی ) پر کسی بھی قسم کی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لئے مکمل طور پر تیار ہے۔رپورٹ کے مطابق مذکورہ خیالات کا اظہار آرمی چیف جنرل منوج پانڈے نے آج بنگلورو میں آرمی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
۔1949 کے بعد پہلی بارآرمی ڈے پریڈ کا انعقاد دہلی سے باہر
نئی دہلی ، 15 جنوری:۔روایتی طور پر دہلی میں منعقد ہونے والا آرمی ڈے پریڈ کا انعقاد پہلی بار قومی راجدھانی سے باہر ہو رہا ہے۔میڈیا رپورٹوں کے مطابق آرمی ڈے پریڈ تقریبات کا آغاز آج بینگلورو کے ایم ای جی اینڈ سینٹر کے پریڈ گراؤنڈ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جوشی مٹھ سانحہ : سرکاری اداروں پرڈیٹا جاری کرنے پر پابندی عائد
نئی دہلی ،14جنوری:۔اترا کھنڈ کے جوشی میٹھ میں زمین دھنسنے سے آرہی مکانوں میں دراڑیں وقت گزرنے کے ساتھ مزید گہری ہوتی جا رہی ہیں۔حکومت کی جانب سے راحت رسانی کا کام جاری ہے ،متاثرین کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا سلسلہ جاری ہے ۔اس…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بھارت جوڑو یاترا کے دوران کانگریس کے رکن پارلیمنٹ سنتوکھ سنگھ کا انتقال
نئی دہلی،14جنوری :راہل گاندھی کی قیادت میں چل رہی کانگریس کی بھارت جوڑو یاترا ان دنوں پنجاب میں ہے۔اس دوران ایک سوگوار اطلاع موصول ہوئی ہے ،آج صبح کانگریس رکن پارلیمنٹ چودھری سنتوکھ سنگھ کا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہو گیا۔وہ بھارت…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کانگریس نے 21 پارٹیوں کو بھارت جوڑو یاترا کے اختتامی پروگرام میں شامل ہونے کی دعوت دی
کانگریس نے بدھ کو 21 سیاسی جماعتوں کو سرینگر میں 30 جنوری کو ہونے والی بھارت جوڑو یاترا کے اختتامی پروگرام میں شامل ہونے کی دعوت دی ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دہلی: ایل جی نے 2019 میں انڈین آرمی کے بارے میں شہلا رشید کے ٹویٹس کے لیے مقدمہ چلانے کی منظوری دے…
انڈین ایکسپریس نے منگل کو رپورٹ کیا کہ دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ نے 2019 کے غداری کیس میں سرگرم کارکن شہلا رشید کے خلاف انڈین آرمی کے بارے میں کیے گئے ان کے ٹویٹس سے متعلق مقدمہ چلانے کی منظوری دے دی ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
آسام: لکھیم پور ضلع میں بڑے پیمانے پر بے دخلی کی مہم جاری
پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق منگل کو آسام کے لکھیم پور ضلع میں پاوا ریزرو جنگل میں 450 ہیکٹر اراضی کو مبینہ تجاوزات سے خالی کرنے کے لیے بے دخلی کی مہم شروع ہوئی ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...