آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

ماب لنچنگ: جھارکھنڈ کے ضلع رانچی میں چوری کے شبہ میں ہجوم نے 20 سالہ نوجوان کو پیٹ پیٹ کر مار ڈالا

پولیس نے بتایا کہ مہلوک، جس کی شناخت واجد انصاری کے طور پر ہوئی ہے، رانچی ضلع کے چنہو بلاک کا رہنے والا تھا۔ ہجوم نے اس کو بجلی کے کھمبے سے باندھا اور پھر پانڈری گاؤں والوں نے اس پر تشدد کیا۔ وہ اگلے دن ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے…
مزید پڑھیں...

کیرالہ کے وزیر تعلیم نے این سی ای آر ٹی کی نصابی کتابوں میں ترمیم کی مخالفت کی، اسے بی جے پی اور…

کیرالہ کے وزیر تعلیم وی سیون کٹی نے ہفتہ کو کہا کہ کیرالہ نیشنل کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ (این سی ای آر ٹی) کے اس فیصلے سے اتفاق نہیں کر سکتا کہ نصابی کتابوں سے کچھ حصوں کو عقلیت پسندی کی آڑ میں ہٹا دیا جائے۔
مزید پڑھیں...

راجستھان: سچن پائلٹ نے ریاستی حکومت پر بدعنوانی کے خلاف کارروائی نہ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے بھوک…

راجستھان سے کانگریس کے ایم ایل اے سچن پائلٹ نے اتوار کو کہا کہ وہ 11 اپریل کو ایک دن کی بھوک ہڑتال کریں گے کیوں کہ ان کی اپنی حکومت نے اس وقت ہوئی بدعنوانی کے خلاف کارروائی نہیں کی جب بھارتیہ جنتا پارٹی کی وسندھرا راجے ریاست کی وزیر اعلیٰ…
مزید پڑھیں...

آندھرا پردیش: 2007 میں قبائلی خواتین کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کے کیس میں ملزم 13 پولیس اہلکاروں کو…

آندھرا پردیش میں پولیس اہلکاروں کے ایک گروپ کے ذریعے 2007 میں مبینہ طور پر اجتماعی عصمت دری کی شکار قبائلی خواتین میں سے ایک نے اتوار کو کہا کہ ’’ایک پولیس والا کبھی بھی دوسرے پولیس والے کے جرم کی تفتیش نہیں کرے گا۔‘‘
مزید پڑھیں...

چھتیس گڑھ :اکثریتی طبقے کے چھ نوجوان   گائے کے گوشت کے ساتھ گرفتار  

کبیر دھام،09 اپریل :۔گؤ کشی کے الزام میں مسلم نوجوانوں کی گرفتاری کی خبریں تو عام ہیں مگر ان دنوں ہندونوجوانوں کے ذریعہ گو کشی کی بھی خبریں آ رہی ہیں۔یو پی کے آگرہ میں ہندو مہا سبھا کے ذریعہ گؤ کشی کی خبر اور گرفتار ی کے بعد چھتیس…
مزید پڑھیں...

گجرات میں 50,000 دلت ہندو مذہب  ترک کر   بدھ مت اپنائیں گے

نئی دہلی،09اپریل:آنے والے 14 اپریل کو امبیڈکر جینتی ہے اس موقع پر ملک بھر میں دلت تنظیموں اور آئین ساز ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کے نظریات سے متاثر ادارے متعدد پروگرام کا انعقاد کرتے ہیں۔ڈاکٹر امبیڈکر کے نظریات پر چلنے کا عہد کرتے…
مزید پڑھیں...

کورونا معاملات میں مسلسل اضافہ کے درمیان تین ریاستوں میں فیس ماسک لازمی قرار

نئی دہلی۔09 اپریل :۔گزشتہ کچھ ماہ سے ملک بھر میں کورونا کے معاملات میں مسلسل اضافہ ہو رہاہے ۔  ایسے میں احتیاط کے طور پر کئی ریاستوں نے ماسک کو دوبارہ لازمی قرار  دیا ہے۔ مرکزی وزیر صحت منسکھ منڈاویہ نے اس ہفتے کے شروع میں ایک جائزہ…
مزید پڑھیں...

تاریخ کی کتابوں سے مغل اوردیگر ابواب کے ہٹائے جانے پر مورخین کا اظہار تشویش  

نئی دہلی:09اپریل :۔تعلیمی نصاب میں داخل تاریخ کی کتابوں سے مغلوں اور دیگر اہم ابواب کو باہر کئے جانے سے جہاں ایک طرف ملک کا سنجیدہ طبقہ فکر مند ہے اور اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے تعلیم کے ’سیاسی کرن‘ سے تعبیر کر رہا ہے تو وہیں…
مزید پڑھیں...

رام نومی جلوس کے شرکا نے ہی رشرا میں تشدد بھڑکایا، بنگال پولیس نے ہائی کورٹ میں کہا

ریاستی حکومت نے کلکتہ ہائی کورٹ کو بتایا کہ 2 اپریل کو مغربی بنگال کے ہُگلی ضلع کے رشرا میں رام نومی کے جلوس کے دوران تشدد کو جلوس میں شامل لوگوں نے اکسایا تھا۔
مزید پڑھیں...