آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

آئی آئی ٹی کھڑگپور کے طالب علم کی موت: کلکتہ ہائی کورٹ نے لاش کو قبر سے نکالنے اور دوبارہ پوسٹ…

کلکتہ ہائی کورٹ نے منگل کو حکم دیا کہ انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی، کھڑگپور کے ایک طالب علم کی لاش کو نکالا جائے اور تازہ پوسٹ مارٹم کیا جائے۔
مزید پڑھیں...

بہار:سزا یافتہ سیاستداں آنند موہن کی رہائی پر آئی اے ایس  ایسو سی ایشن کا حکومت کو لیٹر ،مایوسی کا…

نئی دہلی،26 اپریل :۔بہار میں نتیش حکومت کے ذریعہ باہو بلی سیاست داں آنند موہن کی جیل سے جلد رہائی ان دنوں سرخیوں میں ہے ۔ایک طرف جہاں اپوزیشن نے آنند موہن کی رہائی پر نتیش حکومت پر تنقید ی حملے کئے ہیں وہیں آئی اے ایس باڈی نے بھی…
مزید پڑھیں...

دنتے واڑہ میں نکسلیوں کا آئی ای ڈی دھماکہ، 11 فوجی شہید

دنتے واڑہ 26اپریل :۔ چھتیس گڑھ کے دنتے واڑہ میں ماؤنوازوں نے سیکورٹی فورسز پر بڑا حملہ کیا ہے۔ نکسلیوں کی طرف سے نصب آئی ای ڈی دھماکے سے 10 فوجی شہید ہو گئے۔ ساتھ ہی ایک ڈرائیور کی بھی موت ہو گئی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ آرن پور تھانہ علاقے…
مزید پڑھیں...

این سی ای آر ٹی کے نصاب سے حذف شدہ ابواب کوکیرالہ میں بچوں کو پڑھانے کا فیصلہ

نئی دہلی ،26اپریل :۔این سی ای آر ٹی کے ذریعہ دسویں اور بارہویں جماعت کے تاریخ کے نصاب سےگجرات فساد، مغل ، آر ایس ایس اور دیگر ابواب کو باہر کئے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔دریں اثنا کیرالہ حکومت نے اس کے بر عکس فیصلہ لیتے ہوئے ان تمام…
مزید پڑھیں...

دہلی شراب پالیسی کیس میں سی بی آئی نے اپنی چارج شیٹ میں منیش سسودیا کو ملزم نامزد کیا

مرکزی تفتیشی بیورو نے منگل کو پہلی بار عام آدمی پارٹی کے لیڈر منیش سسودیا کو دہلی کی اب ختم شدہ شراب پالیسی سے متعلق کیس میں داخل کی گئی اپنی چارج شیٹ میں ایک ملزم شخص کے طور پر نامزد کیا۔
مزید پڑھیں...

کرناٹک: سپریم کورٹ نے مسلمانوں کے لیے 4 فیصد کوٹہ ختم کرنے کے فیصلے پر 9 مئی تک روک لگائی

سپریم کورٹ نے منگل کو کہا کہ کرناٹک حکومت کے مسلمانوں کے 4% کوٹہ کو ختم کرنے کے فیصلے کو 9 مئی تک نافذ نہیں کیا جانا چاہیے، کیوں کہ ابھی ریاست نے اس اقدام کو چیلنج کرنے والی ایک عرضی پر اپنا جواب داخل کرنے کے لیے وقت مانگا ہے۔
مزید پڑھیں...

ہم جنس شادی: وکلا کی تنظیم اور وشو ہندو پریشد نے سپریم کورٹ میں اس مسئلے کی سماعتوں کی مخالفت میں…

ہندوتوا گروپ وشو ہندو پریشد کے لیگل سیل اور دہلی کی آل ڈسٹرکٹ کورٹس بار ایسوسی ایشنز کی کوآرڈینیشن کمیٹی نے پیر کو سپریم کورٹ میں ہم جنس شادیوں کے معاملے پر سماعت کے خلاف الگ الگ قراردادیں منظور کیں۔
مزید پڑھیں...