آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
کرناٹک ہائی کورٹ نے ایک مسلمان شخص کے قتل کے ملزم ’’گئو رکشک‘‘ کو ضمانت دی
کرناٹک ہائی کورٹ نے خودساختہ گئو رکشک پنیتھ کیریہلی اور چار دیگر کو ضمانت دے دی، جنھیں گذشتہ ماہ ایک مسلمان شخص کے قتل کے سلسلے میں گرفتار کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مسلمانوں نے ناسک کے ایک مندر میں زبردستی داخل ہونے کی کوشش کے الزامات کی تردید کی، مہاراشٹر حکومت نے…
مہاراشٹر میں مسلم کمیونٹی کے رہنماؤں نے ریاستی حکومت کے ذریعے ناسک کے ترمبکیشور مندر میں مسلمانوں کے زبردستی داخل ہونے کی مبینہ کوشش کی تحقیقات کے لیے خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دینے کے فیصلے پر ناراضگی کا اظہار کیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ایک ڈاکٹر کی ہلاکت کے ایک ہفتے بعد کیرالہ نے صحت کی دیکھ بھال کرنے والے کارکنوں کے تحفظ کے لیے نیا…
کولم کے ایک اسپتال میں ایک خاتون ڈاکٹر کو چاقو مار کر ہلاک کیے جانے کے ایک ہفتہ بعد کیرالہ حکومت نے بدھ کو ریاست میں صحت کی دیکھ بھال کرنے والے کارکنوں کو پیش کردہ تحفظ کے دائرۂ کار کو بڑھانے کے لیے ایک آرڈیننس کو منظوری دی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سپریم کورٹ نے مارکیٹ ریگولیٹر کو اڈانی گروپ پر لگے الزامات کی تحقیقات مکمل کرنے کے لیے مزید تین ماہ…
سپریم کورٹ نے بدھ کو سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج بورڈ آف انڈیا کو 14 اگست تک اضافی وقت دیا ہے تاکہ وہ اڈانی گروپ کے ذریعہ اسٹاک میں ہیرا پھیری کے الزامات کی تحقیقات مکمل کرے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
منی پور ہائی کورٹ کا مائتیوں کے لیے درج فہرست قبائل کی حیثیت سے متعلق حکم ’’حقائق کی روشنی میں غلط‘‘…
سپریم کورٹ نے بدھ کے روز مشاہدہ کیا کہ منی پور ہائی کورٹ کی طرف سے ریاستی حکومت کو دی گئی ہدایت کہ وہ مائتی کمیونٹی کی درخواستوں کو شیڈولڈ ٹرائب کے زمرے میں شامل کرنے پر غور کرے، ’’مکمل طور پر حقائق سے دور اور غلط‘‘ تھی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
معروف وکیل اورآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے سکریٹری ظفریاب جیلانی کاانتقال
نئی دہلی ،17مئی :۔سینئر وکیل اور آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ (اے آئی ایم پی ایل بی) کے سکریٹری ظفریاب جیلانی کا آج لکھنؤ میں سر میں چوٹ لگنے کے بعد انتقال ہوگیا۔ وہ 73 سال کے تھے۔واضح رہے کہ جیلانی نے سپریم کورٹ میں بابری مسجد کیس میں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مسلمان دکاندار کے ’راجو جوس شاپ ‘نام رکھنے پر بجرنگ دل کو اعتراض،نام تبدیل کرنے کی دھمکی
نئی دہلی ،16مئی :۔ہندو شدت پسند تنظیموں کے ذریعہ مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے کا عمل مسلسل جاری ہے ۔سپریم کورٹ کی لاکھ رہنما ہدایات جاری کرنے کے باوجود بجرنگ دل اور وشو ہندو پریشد جیسی تنظیمیں سر عام مسلمانوں کے خلاف ہندو اکثریت کے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بی جے پی مرکز میں حکومت کر رہی ہے لیکن ریاستیں ہاتھ سے نکل رہی ہیں
نئی دہلی،16مئی :۔کرناٹک میں بی جے پی کی شکست کے بعد ملک میں یہ بحث زوروں پر ہے کہ کیا ملک میں اب بھی نریندر مودی کا جادو قائم ہے ۔کیا بی جے پی لہر اب بھی چل رہی ہے ۔میڈیا چینلوں پر بھروسہ کریں تو کرناٹک میں شکست کے باوجود مودی کی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کرناٹک کے عوام نے نفرت پھیلانے والے لیڈروں کو شکست دے کر ملک کو ایک مثبت پیغام دیا ہے
نئی دہلی ،16مئی :۔کرناٹک میں بی جے پی کی شکست کے بعد ملک کے سیکولر طبقہ نے اطمینان کا اظہار کیا ہے ۔ملک میں مذہبی ہم آہنگی اور فرقہ وارانہ بھائی چارگی کی حامی جماعتوں نے بی جے پی کی نفرت کی سیاست کو شکست دینے کے لئے کرناٹک کے امن پسند…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
پنجاب کی ایک عدالت نے کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے کو بجرنگ دل کے بارے میں توہین آمیز تبصرہ کرنے سے…
پنجاب کی ایک عدالت نے پیر کو کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے کو بجرنگ دل کے بارے میں مبینہ طور پر توہین آمیز تبصرہ کرنے کے لیے 100 کروڑ روپے کے ہتک عزت کے مقدمے میں طلب کیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...