آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

مدھیہ پردیش:حجاب تنازعہ کے بعد گنگا جمنا ہائر سیکنڈری اسکول  کی منظوری رد

بھوپال،03جون :۔مدھیہ پردیش کے دموہ میں واقع گنگا جمنا ہائر سیکنڈری اسکول کی منظوری مدھیہ پردیش حکومت نے رد کر دی ۔ یاد رہے کہ اسکول پر غیر مسلم طالبات کو حجاب پہنانے کا الزام تھا،جس پر ہندو نواز تنظیموں کی جانب سے ہنگامہ برپا کیا گیا…
مزید پڑھیں...

راجستھان: سماجی کارکن مسلم خواتین نے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت کو  لکھاخط،مسلم طالبات کو  حجاب میں…

نئی دہلی ،03جون :۔راجستھان میں ان دنوں گریجویشن اور پوسٹ گریجویشن کے امتحانات چل رہے ہیں ۔ اس دوران حجاب پہننے والی خواتین کو متعد پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔خاص طور پرمسلم طالبات کو حجاب پہننے کی وجہ سے امتحان میں شرکت سے روک…
مزید پڑھیں...

سوشل میڈیا پراڈیشہ کے دردناک حادثے کے بعد ’کوچ‘ٹکنا لوجی سسٹم پر اٹھے سوال

نئی دہلی ،03جون :۔اڈیشہ ٹرین حادثہ دل دہلا دینے والا ہے۔ اب تک 261 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ 900 سے زائد مسافر زخمی   ہیں۔ تاہم ریلوے نے 650 افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔ جمعہ کی شام جب حادثے کی خبر آئی تو کسی کو اندازہ نہیں تھا کہ یہ…
مزید پڑھیں...

گجرات :اچھے کپڑے اور چشمہ لگانے پر دلت نوجوان کی پٹائی

نئی دہلی،02 جون:۔آج ملک جتنا بھی ترقی یافتہ ہونے کا دعویٰ کرے ، تمام طبقات کے درمیان مساوات اور برابری کا نعرہ لگایا جائے لیکن حقیقت اس کے بر عکس ہے ۔آج بھی ملک میں ایسے طبقات موجود ہیں جو دلتوں کو اپنے پیر کی جوتی کے برابر سمجھتے ہیں…
مزید پڑھیں...

راجستھان:جنید اور ناصر کے قاتل مونو مانیسر کی عدم گرفتاری پر صحافیوں اور سماجی کارکنان نے اٹھائے…

نئی دہلی ،02 جون :۔گؤ رکشکوں کے ذریعہ راجستھان کے گوپال گڑھ سے تعلق رکھنے والے ناصر اور جنید کو بہیمانہ طریقے سے زندہ جلا کر قتل کر دیا گیا ،اس واقعہ کو آج تین ماہ سے زائد عرصہ گزر چکا ہے ۔پولیس کارروائی کے نام پر صرف چارج شیٹ داخل…
مزید پڑھیں...

کرناٹک:  بی جے پی کے ذریعہ نافذ تعلیمی پالیسی کی جگہ نئی تعلیمی پالیسی تیار کرے گی کانگریس

نئی دہلی،02جون :۔کرناٹک میں بی جے پی کی شکست اور کانگریس کی حکومت کی تشکیل کے بعد اب کانگریس نے انتخابات کے دوران کئے گئے کرناٹک کے عوام سے وعدے کو عملی جامہ پہنانا شروع کر دیا ہے ۔کانگریس نے الیکشن کی تشہیر کے دوران وعدہ کیا تھا کہ…
مزید پڑھیں...

’’پولیس کو تفتیش کا اختیار، ہراساں کرنے کا نہیں‘‘

نئی دہلی ،02جون :۔پولیس کے ذریعہ تفتیش کے نام پر بے گناہوں کے خلاف سختی کرنے ،دھمکانے اور انہیں ہراساں کرنے کا معاملہ عام طور پر سامنے آتا ہے ۔بسا اوقات پولیس کی اس سختی اور کارروائی میں ملزم کی موت بھی ہو جاتی ہے ۔در اصل پولیس تفتیش…
مزید پڑھیں...

منی پور تشدد: مرکز نے ہائی کورٹ کے سابق جج کی قیادت میں تحقیقاتی پینل تشکیل دیا

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے جمعرات کو اعلان کیا کہ ہائی کورٹ کے ایک ریٹائرڈ جج کی قیادت میں ایک کمیٹی منی پور میں ہوئے تشدد کی تحقیقات کرے گی۔ شمال مشرقی ریاست میں 3 مئی سے میتی اور کوکیوں کے درمیان پرتشدد جھڑپیں ہوئی ہیں جن میں کم از کم 81…
مزید پڑھیں...