آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

گھریلو خواتین شوہروں کے ذریعہ خریدی گئی جائیدادوں میں برابر کے حصے کی حق دار ہیں: مدراس ہائی کورٹ

مدراس ہائی کورٹ نے اتوار کو کہا کہ ایک گھریلو خاتون اپنے شوہر کی کمائی سے خریدی گئی اس کی جائیدادوں میں برابر حصے کی حق دار ہے کیوں کہ شوہر، اپنی بیوی کے ذریعے اپنے خاندان کی کی گئی دیکھ بھال کے بغیر اثاثے نہیں خرید سکتا تھا۔
مزید پڑھیں...

گجرات کا ایک اور شخص نے خود کو وزیم اعظم کے دفتر کا اہلکار بتاتے ہوئے دھوکہ دہی کی، ایف آئی آر درج

گجرات کے وڈودرا شہر سے ایک شخص کو جمعہ کے روز اپنے دوست کے دو بچوں کو پرائیویٹ اسکول میں داخلہ دلانے کے لیے خود کو وزیر اعظم کے دفتر کا اہلکار ظاہر کرنے پر گرفتار کیا گیا۔
مزید پڑھیں...

ہماچل پردیش:مسلمانوں کے خلاف بجرنگ دل کی ریلی،اشتعال انگیز نعرے بازی

نئی دہلی،25جون :۔سپریم کورٹ کی سخت گائڈ لائن کے باوجود متعدد ریاستوں  میں مسلمانوں کے خلاف  سر عام نفر آمیز ریلیوں اور اشتعال انگیز بیان بازی کا سلسلہ جاری ہے  ۔ اترا کھنڈ کے بعد اب ہماچل پردیش میں بھی مسلمانوں کے خلاف شر پسند تنظیمیں…
مزید پڑھیں...

غازی آباد:کوچنگ سینٹر میں با جماعت نماز ادا کرنے پر مولانا شوکت علی گرفتار

نئی دہلی ،25جون :۔ایک طرف بین الاقوامی سطح پر یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ملک میں جمہوریت ہے،سب کا ساتھ اور سب کا وکاس ہے ،حکومت مذہب اور ذات کی وجہ سے کسی کے ساتھ امتیازی سلوک نہیں کرتی اور دوسری طرف کوئی مسلمان اپنے  گھر اور آفس میں…
مزید پڑھیں...

’’اگر ہم نے تعلیم کو ترجیح نہ دی تو ’اجمل کے لوگ‘ تمام نشستیں لے لیں گے‘‘، آسام کے وزیراعلیٰ ہمنتا…

آسام کے وزیر اعلیٰ ہمانتا بسوا سرما نے جمعہ کو ریاست میں میڈیکل اور انجینئرنگ کی نشستوں پر ’’اجمل کے لوگوں‘‘ کے غلبہ کے خلاف خبردار کیا۔ انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق یہ تبصرہ اجمل فاؤنڈیشن کی طرف سے فراہم کردہ مسابقتی امتحانات کے لیے چلنے…
مزید پڑھیں...

آسام کے وزیر اعلیٰ کا ’’حسین اوباما‘‘ کا تبصرہ مذہبی امتیاز سے متعلق مودی کی امریکہ میں کی گئی تقریر…

اپوزیشن رہنماؤں نے کہا ہے کہ آسام کے وزیر اعلیٰ ہمنتا بسوا سرما کا یہ تبصرہ کہ ملک میں بہت سے ’’حسین اوباما‘‘ ہیں اور حکام کو ان کی ’’دیکھ بھال کرنے کو ترجیح دینی چاہیے‘‘، وزیر اعظم نریندر مودی کے امریکہ میں اس دعوے کو کمزور کرتا ہے کہ…
مزید پڑھیں...

یوپی: نابالغ دلت لڑکی کی عصمت دری کے معاملے میں سمجھوتہ کیلئے دباو ڈالنے پرخودکشی

نئی دہلی،24 جون :۔اترپردیش کے بارہ بنکی ضلع میں عصمت دری کی شکایت پر پولیس کارروائی میں تاخیر کی وجہ سے 16 سالہ نابالغ دلت طالبہ کی خودکشی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہ الزام لگایا گیا ہے کہ عصمت دری کا شکار لڑکی پر پولیس کی طرف سے ملزم کے…
مزید پڑھیں...

ہیمنت بسو سرما کی اوباما کے بہانے مسلمانوں کے خلاف کارروائی کی دھمکی

نئی دہلی ۔23جون :۔آسام کے وزیر  اعلیٰ ہیمنت بسو سرما ہمیشہ مسلمانوں کے خلاف نفرت آمیز تبصرے اور بیانات کے لئے بحث میں رہتے ہیں ۔ایک بار پھر وہ اپنے ایک متنازعہ ٹوئٹ کے بعد بحث میں ہے ۔در اصل   آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرمانے  …
مزید پڑھیں...

اتر پردیش بورڈ کا نصاب تبدیل، نویں سے بارہویں کے طلباءپڑھیں گے ساورکر پر مضمون

نئی دہلی ،23جون :۔بی جے پی کی حکومت والی ریاستوں کے تعلیمی نصاب میں اپنے نظریات پر مبنی تبدیلی  کا سلسلہ جاری ہے ،اب اتر پردیش حکومت نے بھی نیا تعلیمی نصاب متعارف کرایا ہے ۔رپورٹ کے مطابق اتر پردیش سیکنڈری ایجوکیشن بورڈ نے ایک بڑا قدم…
مزید پڑھیں...

راجستھان: بہادر پورمسجد  کو نذر آتش کرنے کے معاملے میں بی جے پی لیڈر سمیت چار گرفتار 

نئی دہلی ،23جون :۔راجستھان کے الور کے بہادر پور میں گزشتہ  20 جون کوایک پہاڑی پر واقع مسجد کو آگ  لگا دی گئی ،مسجد کا گیٹ بھی شر پسندوں نے اکھاڑ دیا ،چٹائیاں اور مسجد میں رکھے دیگر سامان جل گئے۔پولیس نے شکایت کے بعدکچھ لوگوں کو گرفتار…
مزید پڑھیں...