آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

میوات فساد:نوح میں یکطرفہ انہدامی کارروائی پر ہائی کورٹ نے لگائی روک

نئی دہلی،07 اگست :۔ہریانہ کے میوات ، نوح میں 31 اگست کو ہندو تنظیموں کے ذریعہ نکالی گئی یاترا کے دوران ہوئے فرقہ وارانہ فسادت کے بعد ہریانہ کی کھٹر سرکار مسلمانوں کے خلاف یکطرفہ طور پر انہدامی کارروائی کر رہی ہے۔مسلمانوں کے گھروں کو غیر…
مزید پڑھیں...

 گروگرام میں مسجد کے امام کے قاتلوں کی حمایت میں مہاپنچا یت

نئی دہلی ،07اگست :نوح اور میوات میں  ہندو شدت پسندوں کے ذریعہ نکالی گئی شوبھا یاترا کے دوران ہوئے فرقہ وارانہ فسادات  کے بعد ایک طرف انتظامیہ مسلمانوں کے خلاف یکطرفہ کارروائی میں مصروف ہے اور ان کے دکانوں اور مکانوں کو نشانزد کر کے…
مزید پڑھیں...

 آر پی ایف کانسٹیبل کے  ہاتھوں شہید اصغر علی کے خاندان کی مدد کے لیے ہندو بھی آئے آگے

جے پور،نئی دہلی،07اگست :۔ایک طرف جہاں  جے پور ممبئی ایکسپریس ٹرین میں آر پی ایف کانسٹیبل چیتن سنگھ  کے ذریعہ کی گئی دہشت گردانہ کارروائی میں شہید ہوئے مسلمانوں کے قتل کو جائز ٹھہرانے والے شدت پسند ہندو ہیں جو مسلمانوں کے خلاف دن رات…
مزید پڑھیں...

ہریانہ فسادات: نوح میں ’’بلڈوزر انصاف‘‘ چوتھے روز بھی جاری، ایک تین منزلہ ہوٹل کو مسمار کیا گیا

ہریانہ کے نوح ضلع میں ’’بلڈوزر انصاف‘‘ اتوار کو چوتھے دن بھی جاری رہا، جب حکام نے 31 جولائی کے فرقہ وارانہ تشدد کے پیش نظر ایک ہوٹل کو بلڈوز کر دیا۔
مزید پڑھیں...

منی پور تشدد: امپھال میں کئی گھروں کو نذر آتش کیا گیا، ایک شخص کو گولی ماری گئی

نامعلوم حکام نے خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کو بتایا کہ ہفتہ کی شام امپھال مغربی ضلع کے لینگول گیمز گاؤں میں ہجوم نے ہنگامہ آرائی کرتے ہوئے 15 مکانات کو آگ لگا دی۔ حکام نے مزید کہا کہ سیکورٹی فورسز نے شرپسندوں کو منتشر کرنے اور صورت حال پر…
مزید پڑھیں...

’تمل ناڈو ہندی کا غلام نہیں بنے گا‘: ایم کے اسٹالن نے امت شاہ کے بیانات کے جواب میں کہا

تمل ناڈو کے وزیر اعلی ایم کے اسٹالن نے ہفتہ کے روز اس بات کا اعادہ کیا کہ ریاست اپنے اوپر ہندی کو مسلط کیے جانے کی کسی بھی شکل کو مسترد کرے گی۔ اس سے قبل مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا تھا کہ زبان کو بغیر مخالفت کے قبول کیا جانا چاہیے،…
مزید پڑھیں...

راہل گاندھی کی لوک سبھا رکنیت اتنی ہی تیزی سے بحال کی جائے جتنی تیزی کے ساتھ انھیں نااہل قرار دیا…

لوک سبھا میں کانگریس پارٹی کے لیڈر ادھیر رنجن چودھری نے ہفتہ کو کہا کہ کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو اسی رفتار سے رکن پارلیمنٹ کے طور پر بحال کیا جانا چاہیے جس رفتار سے انہیں ہتک عزت کے مقدمے میں سزا کے بعد نااہل قرار دیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں...

1984 کے سکھ مخالف فسادات: کانگریس کے جگدیش ٹیٹلر نے گرودوارے کے قریب ہجوم کو اکسایا، سی بی آئی نے…

اے این آئی نے ہفتہ کے روز اپنی چارج شیٹ میں الزام لگایا ہے کہ کانگریس لیڈر جگدیش ٹیٹلر نے دہلی کے ایک گرودوارے پر حملہ کرنے کے لیے ایک ہجوم کو اکسایا تھا، جہاں تین سکھوں کو ہلاک کر دیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں...

ایم پی ایم ایل اے کورٹ نے یوپی کے اٹاوہ سے بی جے پی ایم پی رام شنکر کٹھیریا  کو 2 سال قید کی سزا…

لکھنؤ،06اگست :۔مودی سر نیم معاملے پرکانگریس رہنما راہل گاندھی کو گجرات کی عدالت سے سزا سنائے جانے کے بعد ان کی پارلیمنٹ کی رکنیت محض 24 گھنٹے میں ختم کر دی گئی تھی یہاں تک کہ ان سے ان کا ایم پی کوٹے سے الاٹ دہلی میں کوٹھی بھی خالی کرا…
مزید پڑھیں...