آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
بہار :شدت پسندہجوم کا مذہبی جلوس کے دوران مسجد پر حملہ ، توڑ پھوڑ ،پولیس نے بھی لگائے نعرے
نئی دہلی ،03 اکتوبر :۔ہندو تہواروں کے موقع پر نکلنے والے مذہبی جلوس اور تشدد اور فرقہ وارانہ تصادم کا سبب بنتے جا رہے ہیں ،اس طرح کے جلوس میں شامل ہندو ہجوم مساجد کے سامنے ہنگامہ کرتا ہے ،اور مسلمانوں کے خلاف نعرے بازی کرتا ہے جس کی وجہ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
علی گڑھ مسلم یونیور سٹی میں دیر رات طلباء کے دوگروپوں میں تصادم ،فائرنگ میں تین زخمی
نئی دہلی ،03اکتوبر :۔علی گڑھ مسلم یونیور سٹی میں گزشتہ روز پیر کی دیر رات طلباء ک دو گروپوں میں تصادم میں ہوگیا ،تصادم کے دوران فائرنگ کی بھی اطلاعات ہیں جس میں تین طلباء زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں کو میڈیکل کالج میں داخل کرایا گیا ہے۔…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بہار : ذات پر مبنی مردم شماری کاڈاٹا جاری، او بی سی کی آبادی 36 فیصد، مسلم آبادی 17.7 فیصد
نئی دہلی ،02اکتوبر :۔بہار حکومت کے ذریعہ بہار میں ذات پر مبنی مردم شماری کو مرکز کی جانب سے روکے جانے کی کوششوں کے باوجودحکومت اسے مکمل کرانے میں کامیاب ہو گئی ،معاملہ عدالت تک پہنچ گیا، لیکن نتیش حکومت ہار نہیں مانی۔ اب لوک سبھا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بریلی: اسلاموفوبیا کی انتہا،سڑک پر نماز جنازہ ادا کرنے پر 57 افراد کے خلاف ایف آئی آر درج
نئی دہلی ،02 اکتوبر :۔اس وقت ملک میں خاص طور پر اتر پردیش اور مدھیہ پردیش میں اسلاموفوبیا اپنی انتہا پر ہے ۔مسلمانوں کے خلاف چھوٹی سی چھوٹی باتوں کو لے کر ایف آئی آر رجسٹر ہونایامسلمانوں کے ذریعہ مذہبی پروگرام انجام دینا غیر قانونی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اسرار کی ماب لنچنگ سماج میں پھیلی ہندوتوا نفرت کا نتیجہ
نئی دہلی،02 اکتوبر:۔ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کے ایک وفد نے ہجومی تشدد میں مارے گئے محمد اسرار کی موت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ اتوار کو ڈبلیو پی آئی کے قومی صدر ڈاکٹر سید قاسم رسول الیاس کی قیادت میں ایک وفد سندر نگر میں متوفی کے گھر گیا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
زیر سماعت ملزمین کو غیر معینہ مدت تک جیلوں میں نہیں رکھا جا سکتا: بامبے ہائی کورٹ
بامبے ہائی کورٹ نے ایک حالیہ فیصلے میں مشاہدہ کیا کہ مقدمے کا سامنا کرنے والے شخص کو غیر معینہ مدت کے لیے جیل میں نہیں رکھا جا سکتا کیوں کہ یہ اس کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
عتیق احمد کے قتل کے معاملے میں پولیس کا کوئی قصور نہیں، اتر پردیش حکومت نے سپریم کورٹ میں کہا
اتر پردیش حکومت نے سپریم کورٹ کو بتایا ہے کہ اپریل میں گینگسٹر سے سیاستدان بنے عتیق احمد کے قتل میں پولیس کی کوئی غلطی نہیں تھی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
نئی دہلی میں افغان سفارت خانے نے کام کرنا بند کیا
نئی دہلی میں افغانستان کے سفارت خانے نے اتوار سے اپنی کارروائیاں ’’میزبان حکومت کی جانب سے تعاون کی کمی‘‘ کو ایک وجہ بتاتے ہوئے روک دیں۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سی بی ایس ای نے دہلی ہائی کورٹ کو بتایا کہ ملک بھر کے لیے یکساں نصاب بنانا مناسب نہیں
سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن نے دہلی ہائی کورٹ کو بتایا کہ ہندوستان بھر میں یکساں بورڈ اور اسکول کا یکساں نصاب مقامی ثقافتوں اور سیاق و سباق کو مدنظر رکھنے سے قاصر ہوگا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
گوا: سوشل میڈیا پر پیغمبر اسلام ؐ اور اسلام کے خلاف قابل اعتراض پوسٹ پر مسلمانوں میں ناراضگی
گوا،یکم اکتوبر:گوا میں سوشل میڈیا پر قابل اعتراض مواد پوسٹ کرنے کو لے کر مسلمانوں میں زبر دست ناراضگی دیکھی جا رہی ہے ۔ مسلم طبقہ کے جذبات کو مجروح کرنے والے سوشل میڈیا پوسٹ کے منظر عام پر آنے کے بعد ریاست کے کچھ حصوں میں کشیدگی پھیل…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...