آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
اسمبلی انتخابات: پانچ ریاستوں میں 7 سے 30 نومبر تک ہوگی ووٹنگ، 3 دسمبر کو ہوگا نتائج کا اعلان
الیکشن کمیشن آف انڈیا نے پیر کو مدھیہ پردیش، راجستھان، تلنگانہ، چھتیس گڑھ اور میزورم میں اسمبلی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
نیوز کلک کے خلاف درج ایف آئی آر میں کسانوں کو دہشت گرد قرار دینے کے خلاف سمیُکت کسان مورچہ نے ملک…
تقریباً 40 کسانوں کی یونینوں کے ایک مشترکہ گروپ سمیُکت کسان مورچہ نے اتوار کو دہلی پولیس کی طرف سے نیوز کلک کے خلاف درج کی گئی پہلی معلوماتی رپورٹ میں کسانوں کے احتجاج کے بارے میں کیے گئے دعووں کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
فلسطین کے مقبوضہ علاقے خالی کرے اسرائیل:کے سی تیاگی
نئی دہلی ،09اکتوبر :۔اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جاری جنگ پر دنیا بھر کے انصاف پسند فلسطین کی حمایت اور اسرائیلی جارحیت کی مخالفت کرتے نظر آ رہے ہیں ۔ملک کا انصاف پسند طبقہ بھی جو اسرائیل کی برسوں کی کے ظلم کے خلاف آواز اٹھائی ہے۔…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ناصر اور جنید کے قتل کے کلیدی ملزم مونو مانیسر کی رہائی کیلئے وشو ہندو پریشد اور بجرنگ دل کا مظاہرہ
نئی دہلی ،07اکتوبر :۔راجستھان کے دومسلم نوجوانوں ناصراورجنید کے قتل کا کلیدی ملزم اورمبینہ گئورکشک مونومانیسراس وقت راجستھان کے اجمیرجیل میں بند ہے، لیکن اب ہندتوا وادی تنظیموں نے اس کی رہائی کے لئے ماحول بنانا شروع کر دیا ہے۔ مونو…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
افسانہ نگار کا کام یہ ہے کہ وہ سماج کا عکس اس طرح پیش کرے کہ قاری مثبت اثر اخذ کرے: مشتاق احمد نوری
تعمیری ادب کی نمائندہ تنظیم ’ادارۂ ادب اسلامی ہند‘ کے زیر اہتمام سہ روزہ قومی کانفرنس بہ موضوع ’اکیسویں صدی میں ناول: سمت اور رفتار‘ کے دوسرے دن، تین اجلاس منعقد ہوئے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
عام آدمی پارٹی کے لیڈر سنجے سنگھ نے الزام لگایا کہ ای ڈی ان پر تشدد کرنا چاہتی ہے، دہلی کی عدالت…
عام آدمی پارٹی کے رہنما سنجے سنگھ نے ہفتہ کے روز دہلی کی عدالت میں ایک درخواست دائر کی جس میں الزام لگایا گیا کہ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے انھیں تشدد کے لیے مقامی پولیس اسٹیشن کے لاک اپ میں منتقل کرنے کے لیے غلط بنیادیں بنائی ہیں۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کانگریس نے راجستھان اور چھتیس گڑھ میں دوبارہ اقتدار میں آنے پر ذات پر مبنی سروے کا وعدہ کیا
کانگریس نے جمعہ کو کہا کہ وہ راجستھان اور چھتیس گڑھ میں اسے دوبارہ حکومت کے لیے منتخب کیا جاتا ہے تو وہ ذات پر مبنی سروے کرائے پات کے سروے کرے گی، جیسا کہ اس سال کے شروع میں بہار حکومت نے کیا تھا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جموں و کشمیر کی سیاسی پارٹیوں نے ماضی میں 2.5 لاکھ غیر قانونی تقرریوں کے چیف سکریٹری کے دعوے پر ثبوت…
جموں و کشمیر کی سیاسی جماعتوں نے جمعہ کے روز یونین ٹیریٹری کے چیف سکریٹری ارون کمار مہتا سے اس کے ثبوت کا مطالبہ کیا، جب انھوں نے دعویٰ کیا کہ ماضی میں سرکاری ملازمتوں کے لیے 2.5 لاکھ باشندوں کو غیر قانونی طریقوں سے بھرتی کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
فکشن ایسا جھوٹ ہے جس کے اندر سچ پوشیدہ ہوتا ہے: پروفیسر خالد جاوید
معروف ادبی تنظیم ادارۂ ادب اسلامی ہند کے زیر اہتمام سہ روزہ قومی کانفرنس بہ موضوع ’اکیسویں صدی میں ناول: سمت اور رفتار‘ کا آغاز ہوا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دہلی ہائی کورٹ نے ایک شخص کو غیر قانونی طور پر آدھے گھنٹے تک حراست میں رکھنے والے دو پولیس افسران کو…
دہلی ہائی کورٹ نے جمعرات کو دو پولیس سب انسپکٹرز کو ایک ایسے شخص کو 50,000 روپے معاوضہ ادا کرنے کا حکم دیا، جسے انھوں نے ستمبر 2022 میں آدھے گھنٹے تک غیر قانونی طور پر حراست میں رکھا تھا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...