آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

سپریم کورٹ کالجیم نے منی پور کے قائم مقام چیف جسٹس کو کلکتہ ہائی کورٹ منتقل کرنے کی سفارش کی

19 اپریل کو جسٹس مرلی دھرن نے منی پور حکومت سے کہا تھا کہ وہ ریاست کی اکثریتی میتی کمیونٹی کی درخواستوں پر غور کرے تاکہ انھیں شیڈول ٹرائب کے زمرے میں شامل کیا جائے اور ان پر ’’جلد‘‘ فیصلہ کیا جائے۔
مزید پڑھیں...

سی اے جی نے ان آڈیٹرز کا تبادلہ کیا جنھوں نے مرکزی اسکیموں میں بےضابطگیوں کو نشان زد کیا تھا،…

کمپٹرولر اور آڈیٹر جنرل نے ان تین افسران کا تبادلہ کر دیا ہے جو ان دو آڈٹ رپورٹس کے انچارج تھے، جن میں مرکز کی بھارت مالا اور آیوشمان بھارت اسکیموں میں مبینہ بے ضابطگیوں کو نشان زد کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں...

رمیش بدھوری نے پارلیمنٹ میں فرقہ وارانہ الفاظ کے استعمال کی تحقیقات کرنے والی استحقاق کمیٹی کی میٹنگ…

بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن پارلیمنٹ رمیش بدھوری نے منگل کو لوک سبھا کی استحقاق کمیٹی کی اس میٹنگ کو چھوڑ دیا جو پارلیمنٹ میں بہوجن سماج پارٹی کے رہنما کنور دانش علی کے خلاف بدھوری کے فرقہ وارانہ الفاظ کی تحقیقات کر رہی تھی۔
مزید پڑھیں...

 جھوٹے الزامات میں گرفتارمسلم نوجوانوں کے  مقدمات لڑنے والے وکیل عبد الواحد شیخ کے گھر پر این آئی…

نئی دہلی ،11اکتوبر:۔ممبئی میں بے گناہ مسلم نوجوانوں کے مقدمات لڑنے کے لئے مشہور وکیل عبد الوحد شیخ کی رہائش گاہ پر آج این آئی اے یعنی نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی نے چھاپہ مارا ہے  ۔ عبد الواحد شیخ قیدیوں کے حقوق کے لئے سر گرم تنظیم کے…
مزید پڑھیں...

  روہنگیا پناہ گزینوں کی مبینہ غیر قانونی حراست کے خلاف درخواست پرسپریم کورٹ نے  نوٹس جاری کیا

نئی دہلی،11اکتوبر :۔ملک بھر میں غیر قانونی طور پر جیلوں میں قید ہزاروں روہنگیاؤں کی رہائی کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی تھی جس میں مطالبہ کیا گیا تھا کہ سپریم کورٹ   روہنگیا پناہ گزینوں کی رہائی کے لیے یونین آف انڈیا کو…
مزید پڑھیں...

جامعہ اور اے ایم یو کے طلباء کا فلسطین کی حمایت  میں مظاہرہ،اے ایم یو طلبہ کے خلاف ایف آئی آردرج

نئی دہلی ،10 اکتوبر :۔اسرائیل اور فلسطین  کے درمیان جاری تنازعہ میں دنیا بھر کے انصاف پسند افراد فلسطینی عوام کی حمایت  کر رہے ہیں اور برسوں سے جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف آواز بلند کر رہے ہیں ،دریں اثنا  علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے…
مزید پڑھیں...

عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی امانت اللہ خان  کے ٹھکانوں پر ای ڈی کی چھاپہ ماری

نئی دہلی،10 اکتوبر :۔عام آدمی پارٹی کے رہنماؤں کے خلاف ای ڈی  کی کارروائی جاری ہے ،  منگل کے روز عام آدمی پارٹی کے دہلی کے اوکھلا سے رکن اسمبلی امانت اللہ خان کے گھر پر چھاپہ ماری کی۔ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے منی لانڈرنگ کیس…
مزید پڑھیں...

 سپریم کورٹ سے این سی پی لیڈر فیضل کو عبوری راحت دی،بحالی کی راہ ہموار

نئی دہلی ،10اکتوبر  ۔لکشیہ دیپ کے ایم پی اور این سی پی کےرہنما محمد فیضل کے سیاسی کریئر میں نشیب و فراز کا سلسلہ جاری ہے ،کبھی ان کی رکنیت ختم ہوتی ہے تو کبھی انہیں راحت ملتی ہے ۔ایک بار پھر ان کی رکنیت ختم ہونے کے دہانے پر تھی مگرسپریم…
مزید پڑھیں...

اگر رام جنم بھومی دوبارہ حاصل کی جاسکتی ہے تو ہم سندھ کو بھی واپس لے سکتے ہیں: یوگی آدتیہ ناتھ

اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ آدتیہ ناتھ نے اتوار کے روز کہا کہ اگر ایودھیا میں، جہاں رام مندر تعمیر کیا جا رہا ہے، اس زمین پر ’’دوبارہ حاصل‘‘ کیا جا سکتا ہے، تو ہندوستان صوبہ سندھ کو بھی واپس لے سکتا ہے، جو کہ اس پاکستان میں ہے۔
مزید پڑھیں...