آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
متفرق
راجستھان : جنگل میں لکڑی لینے گئے تین مسلم نوجوانوں کو ہجوم نے بےرحمی سی پیٹا،ایک کی موت
نئی دہلی ،19اگست :۔راجستھان کے الور میں ایک بار پھر موب لنچنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔جہاں جنگل میں لکڑی لینے گئے تین مسلم نوجوانوں کو درجن بھر سے زائد بھیڑ نے بے رحمی سے پٹائی کر دی اس دوران ایک نوجوان کی موت بھی ہو گئی ۔دو دیگر شدید طور پر زخمی ہو گئے ۔پولیس نے اس سلسلے میں تعزیرات ہند کی متعلقہ دفعات کے تحت معاملہ درج کر لیا ہے ۔میڈیا…
مزید پڑھیں...نوح تشدد کے خلاف ہریانہ بھون کے باہر احتجاج کرنے والے طلباء کی گرفتاری کی مذمت
نئی دہلی 18اگست :۔ہریانہ کے نوح اور میوات میں ہوئے حالیہ تشدد اور فرقہ وارانہ فساد کے خلاف جمعرات کو طلبہ تنظیموں نے دہلی میں واقع ہریانہ بھون کے باہر زبر دست احتجاج کیا۔اس دوران طلبہ نے حکومت کے خلاف نعرے بازی کی اور انصاف کا مطالبہ…
White Label Blockchain Solutions White Label Blockchain Software Program
This scalability ensures that your marketplace can expand without requiring an entire overhaul of the software program. Businesses can start with a primary marketplace app improvement and gradually add options or improve capacity as needed.…
سدرشن نیوز کا ریزیڈنٹ ایڈیٹر فیک نیوز پھیلانے کے الزام میں گرفتار
گروگرام،12اگست :۔سپریم کورٹ کی ہیٹ اسپیچ اور ہیٹ کرائم کے خلاف لگاتار وارننگ اور سخت تیوروں کا اثر نظر آنے لگا ہے۔ ہریانہ کے نوح اور گروگرام میں تشدد کے بعد امن بحال کرنے کی کوششوں کے درمیان رائٹ ونگ کے سدرشن نیوز کے ریذیڈنٹ ایڈیٹر مکیش…
امبیڈکرائٹ اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن – مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن اتحاد کی ممبئی اسٹوڈنٹس یونین کے…
ممبئی ،12اگست :۔امبیڈکرائٹ اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کا (اے ایس اے) اور مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ایم ایس ایف )پینل نے ٹاٹا انسٹی ٹیوٹ آف سوشل سائنسز (ٹی آئی ایس ایس) ممبئی اسٹوڈنٹس یونین کے لیے 2023-24 کے انتخابات میں مرکزی پینل کے سات میں سے…
کانپور: انسپکٹر نے امام کی پٹائی کی ،ناراض لوگوں نے تھانے کا کیا گھراؤ
کانپور، 09 اگست:۔
کانپور بیکن گنج تھانہ علاقہ میں ایک انسپکٹر ایک امام کی اس وقت پٹائی کر دی جب امام مسجد سے پڑھا کر گھر لوٹ رہے تھے ۔امام کی پٹائی کی خبر کے بعد اہل علاقہ اور کاروباری برادری میں شدید بے چینی پھیل گئی ۔عوام نے انسپکٹر کے…
ہندوتوا لیڈر سمبھاجی بھیڈے کے خلاف اب گوتم بدھ اور دیگر مذہبی اور سماجی شخصیات کے بارے میں ’’توہین…
مہاراشٹرا پولیس نے ہندوتوا لیڈر سمبھاجی بھیڈے کے خلاف مبینہ طور پر گوتم بدھ اور سماجی مصلح جیوتیبا پھولے اور پیریار کے بارے میں توہین آمیز تبصرے کرنے کا مقدمہ درج کیا ہے۔
ہریانہ فساد:متاثرہ بزرگ کلو کی مدد کے لئے بڑھے ہاتھ،سماجی کارکن یوگیتا نے دکان کھلواکر مدد کی
نئی دہلی،08اگست :۔ہریانہ کے نوح اور میوات میں فرقہ وارانہ فسادات کے بعد حکومت کی جانب سے چلائی گئی انہدامی کارروائی میں ہزاروں افراد نے اپنا آشیانہ اور روزی روٹی کا ذریعہ کھو دیا۔فساد زدہ مسلمانوں پر دوہری مار پڑی ہے ۔ ایک طرف شرپسندوں…
اتر پردیش: چوری کے شبہ میں دو نابالغوں کو پیشاب پینے پر مجبور کیا گیا
اتر پردیش کے سدھارتھ نگر ضلع میں جمعہ کو پیسے چوری کرنے کے شبہ میں دو نابالغ لڑکوں کو مبینہ طور پر پیشاب پینے پر مجبور کیا گیا اور ان کے مقعد میں ہری مرچیں ٹھونسی گئیں۔
محکمہ آثار قدیمہ کے تحت آنے والی تاریخی لودھی گارڈن مسجد میں یوگا کلاسز،اے ایس آئی بے خبر
نئی دہلی،06اگست :۔نئی دہلی کے انتہائی پاش اور اہم علاقے میں واقع تاریخی علاقہ لودھی گارڈن مسجد کا ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے جس میں دیکھا جا رہا ہے کہ کچھ لوگ یوگا کلاس کی تیاری کر رہے ہیں ۔بڑی تعداد میں لوگ جمع ہیں اور خواتین و مرد…