آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

متفرق

افغان طلباء کو حق تعلیم قانون  سے محروم رکھنے پر دہلی میونسپل کارپوریشن کو دہلی ہائی کورٹ کا نوٹس

نئی دہلی، 18 ستمبر :دہلی ہائی کورٹ نے دہلی میونسپل کارپوریشن کو دہلی میونسپل کارپوریشن کے اسکول میں تعلیم حاصل کرنے والے 46 پناہ گزین افغان طلباء کو حق تعلیم قانون کے تحت فوائد فراہم نہ کرنے پر نوٹس جاری کیا ہے۔ چیف جسٹس ستیش چندر شرما کی قیادت والی بنچ نے اس معاملے کی اگلی سماعت 6 اکتوبر کو کرنے کا حکم دیا ہے۔سوشل جیورسٹ نامی تنظیم نے دہلی…
مزید پڑھیں...

شانتی نکیتن کو یونیسکو کی عالمی ثقافتی ورثہ کی فہرست میں شامل کر لیا گیا

شانتی نکیتن، جہاں نوبل انعام یافتہ رابندر ناتھ ٹیگور نے وشو بھارتی یونیورسٹی بنائی تھی، اتوار کو اقوام متحدہ کی تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی تنظیم یونیسکو کی عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل کر لی گئی ہے۔

7 способов разделить видео на части без потери качества

В нем можно разделить видео на части без потери качества — просто перетащив два маркера или указав точный временной интервал. Также ПО позволяет накладывать эффекты, вставлять переходы между кадрами. Аудиофайл импортируется из внутренней…

یوپی: بریلی کے مندر میں نماز ادا کرنے والی خاتون اور بیٹی کو پولیس نے لیاحراست میں

بریلی 18ستمبر :۔اتر پردیش کے بریلی میں ایک انوکھا واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک مزار کے گدی نشین کے کہنے پر 38 سالہ ماں بیٹی نے ایک مندر میں جا کر نماز ادا کی ۔جس کے بعد پولیس نے مقامی شخص کی شکایت پر ماں اور بیٹی دونوں کو حراست میں لے لیا…

راجستھان :22 سالہ مسلم نوجوان کا پیٹ پیٹ کر قتل ،ایک ماہ کے اندر الور میں ماب لنچنگ کا دوسرا واقعہ

نئی دہلی ،16ستمبر :۔راجستھان میں کانگریس کی حکومت ہے اور یہ سمجھاجاتا ہے کہ کانگریس کی حکومت میں اقلیتیں محفوظ ہیں مگر راجستھان کی موجودہ صورتحال یہ بتا رہی ہے کہ مسلمانوں کے خلاف راجستھان کی زمین تنگ ہوتی جا رہی ہے ۔آئے دن ماب لنچنگ…

مہاراشٹر کے وزیر اعلی ایکناتھ شندے کا کہنا ہے کہ مراٹھا کوٹہ کے لیے مظاہرہ کرنے والوں کے خلاف درج…

مہاراشٹر کے وزیر اعلی ایکناتھ شندے نے پیر کو کہا کہ ریاستی حکومت ان لوگوں کے خلاف تمام مقدمات واپس لے لے گی جنھوں نے اس ماہ کے شروع میں جالنا قصبے میں مراٹھوں کے ریزرویشن کوٹہ کے لیے احتجاج کیا تھا۔

مراکش میں تباہ کن زلزلہ، 300 سے زائد افراد ہلاک، سیکڑوں زخمی

رباط09 ستمبر :۔مراکش کے بلند و بالا اطلس پہاڑوں پرگزشتہ  جمعہ کو طاقتوراور تباہ کن  زلزلہ آیا۔جس  میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے ۔ابتدائی اطلاع کے مطابق اب تک 300 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور سیکڑوں کی تعداد میں لوگ زخمی ہیں۔  …

ٹرین میں بکری لے کر چڑھی بوڑھی خاتون نےبکری کا بھی کٹوایا ٹکٹ

نئی دہلی 07ستمبر:۔ٹرین میں عام طور پر جب ٹکٹ چیک کرنے آتا ہے تو بہت سے مسافر بغیر ٹکٹ پکڑے جاتے ہیں ،یا چھپتے اور بھاگتے نظر آ تے ہیں ،لیکن گزشتہ دنوں ٹرین میں سفر کرنے والی ایک بوڑھی اور غریب خاتون کا ویڈیو وائرل ہوا ہے جس میں  خاتون…

جماعت اسلامی ہند کی اسٹوڈینٹس ونگ ایس آئی او نے جامعہ ملیہ اسلامیہ  میں ملک گیر کیمپس مہم کا آغاز…

نئی دہلی، 06 ستمبر:جماعت اسلامی ہند کی طلبہ یونین تعلیمی اداروں اور یونیورسٹیوں میں طلبہ کے مسائل پر سر گرم رہتی ہے ۔مسائل کے علاوہ اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا  وقتاً فوقتاً طلباء کے اندر تبدیلی اور اصلاحی نقطہ نظر سے بھی سر…