آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

متفرق

 ڈاکٹر کفیل خان کے خلاف ایف آئی آر درج

لکھنؤ،05دسمبر :۔گورکھپور  میں ایک اسپتال میں بچوں کی اموات کے بعد سرخیوں میں آئے  ڈاکٹر کفیل خان کے خلاف یوپی کی راجدھانی لکھنؤ کے کرشن نگر تھانے میں ایف آئی آر درج کرائی گئی ہے، جس میں ان کی کتاب کو لے کر کئی سنگین الزامات لگائے گئے…

علماءکے اندر قائدانہ صلاحیت ہے، اس صلاحیت کو مثبت رخ دینے کی ضرورت  

نئی دہلی،03دسمبر (ہ س )۔جماعت اسلامی ہند کے مرکزی دفتر میں آج دہلی اور قرب و جوار کے مساجد کے علماء اورائمہ کا ایک اجتماع منعقد ہوا جس میں علمائے کرام اور ائمہ مساجد نے اسلامی معاشرہ کی تعمیر میں علمائے کرام کا کردار کے عنوان پر جامع…

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسرائیل کے خلاف  قرارداد پر ہندوستان کی حمایت

نئی دہلی ،30نومبر :اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی (یو این جی اے) نے اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری شدید تنازع میں جنگ بندی کے دوران ایک اہم قرارداد منظور کر لی ہے۔رپورٹ کے مطابق قرارداد میں  یہ مطالبہ کیا گیا  ہے کہ اسرائیل مقبوضہ…

مسلمان عوامی  مقامات پر حتی الامکان نماز سے گریز کریں

نئی دہلی،26نومبر :۔ایک لمبے عرصے سے ملک میں مسلمانوں کےد رمیان اس بات پر بحث جاری ہے کہ خواتین مسجد میں جا کر نماز پڑھ سکتی ہیں یا نہیں ۔لیکن گزشتہ کچھ برسوں سے فقہا اور علماء نے اس بات پر غور و فکر کے بعد مجموعی طور پر بعض شرائط کے…

مغربی بنگال :  پولیس  حراست میں مسلم نوجوان کی موت،اہل خانہ نے پیٹ پیٹ کر قتل کا لگایا الزام

نئی دہلی ،25 نومبر :۔مغربی بنگال کے مرشد آباد میں ایک 36 سالہ نوجوان کی پولیس حراست میں موت ہو گئی ۔  ہلاک ہونےو الے شخص کی  شناخت رقیب شیخ کے نام سے ہوئی ہے۔ متاثرہ شخص کا تعلق مرشد آباد ضلع کے پنچ گچھیا علاقے ہے  ۔ متوفی کے اہل خانہ…

دہلی فسادات: آتش زنی، توڑ پھوڑ   کے سات ملزمان عدم ثبوت کی بنا پر رہا

نئی دہلی،21نومبر :۔2020 میں دہلی میں ہوئے فسادات کے معاملے میں  دہلی کی ایک عدالت نے  سات ملزمان کو تمام الزامات سے بری کر دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج پلتسیا پرماچلا کی سربراہی میں عدالت نے کہا کہ استغاثہ یہ ثابت کرنے میں ناکام رہا کہ ملزمان…

اعظم خان کی اہلیہ اور بیٹے کو الگ الگ جیلوں میں رکھنے کے فیصلے کو عدالت میں چیلنج

لکھنؤ،17نومبر :۔سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے سینئر لیڈر اعظم خان، ان کی اہلیہ تزئین فاطمہ اور بیٹے عبداللہ اعظم کو الگ الگ جیلوں میں رکھنے کے انتظامیہ کے فیصلے کو عدالت میں چیلنج کیا گیا ہے۔عدالت نے اعظم خان کے وکلاء کی درخواست پر…

نیشنل پریس ڈے: پریس کلب آف انڈیا کا صحافیوں کی مدد کے لیے لیگل سیل کے قیام کا اعلان

نئی دہلی ،17 نومبر :۔موجودہ حکومت میں صحافیوں کے خلاف کی جا رہی کارروائی پر اب صحافی برادری نے سنجیدگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بے جا صحافیوں کی گرفتاری پر انہیں قانونی امداد فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔چنانچہ اس سلسلے میں پریس کلب آف انڈیا…

یوپی مدرسہ بورڈ کے چیئرمین کاغیر منظور شدہ مدارس کے معاملے پر وزیر اعلیٰ کو خط

لکھنؤ،16نومبر  ۔اتر پردیش میں مدارس کو لے کر حکومتی سطح پر جو سرگرمیاں ہیں اس کے علاوہ اتر پردیش مدرسہ بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر افتخار احمد جاوید نے مدارس کے تعلق سے حکومت کی عدم فعالیت کو دیکھتے ہوئے  وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو ایک…