آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

متفرق

   فرقہ واریت  ملک کی ترقی کے لیے سب سے بڑا خطرہ  :محمد سلیم انجینئر

اورنگ آباد ،11جنوری :۔ملک میں مذہب  کی بنیاد پر بڑھتے ہوئے نفرت کے ماحول میں رواداری اور مذہبی ہم آہنگی کی اہمیت مزید بڑھ گئی ہے ۔اس سلسلے میں متعدد انصاف پسند تنظیمیں سر گرم ہیں اور وہ نفرت کے اس ماحول میں اتحاد بھائی چارہ اور باہمی مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے لئے سر گرم ہیں۔مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں گزشتہ دنوں  دھارمک جن مورچہ اور…
مزید پڑھیں...

   مسلم ویٹر رکھنے پر ٹھیکہ دار کو رقم کی ادائیگی سے انکار

نئی دہلی ،10 جنوری :۔اتر پردیش میں مسلمانوں کے خلاف نفرت اور مسلمانوں کے معاشی بائیکاٹ کی جڑیں اب اتنی گہری ہوتی جا رہی ہیں کہ مسلمانوں کو ملازمت دینا بھی ٹھیکہ داروں کے لئے مصیبت بنتا جا رہا ہے ۔نفرت کا عالم یہ ہے کہ ایک کیٹرنگ ٹھیکہ…

وزیر اعظم کی تقریب میں شرکت کرنے والے رہنماؤں  کے خلاف تین ہزار سے زائد عیسائی رہنماؤں کااحتجاج

نئی دہلی ،09جنوری :۔نئی دہلی  میں 25 دسمبر کو کرسمس کے موقع پر وزیر اعظم کی رہائش گاہ پر ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں متعدد عیسائی رہنماؤں  نے شرکت کی اور وزیر اعظم نے ان سے خطاب کے دوران پرانے رشتے کا ذکر کیا۔اس پروگرام کے خلاف…

کیرالہ:  فلسطین کی حمایت پر پوسٹر چسپاں کرنے پر چھ طلباء گرفتار اور رہا

تھرواننت پورم ،08 جنوری :۔کیرالہ میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چھ طلباء کو گرفتار کر لیا ۔الزام ہے کہ یہ تمام طلباء فلسطین کی حمایت میں پوسٹر چسپاں کر رہے تھے ۔یہ واقعہ گزشتہ روز چار جنوری کو پیش آیا تھا ۔پولیس نے گرفتار کرنے کے بعد…

علی گڑھ مسلم یونیور سٹی کے اقلیتی کردار پر فیصلہ 9 جنوری کو

نئی دہلی ،08جنوری :۔علی گڑھ مسلم یونیور سٹی پوری دنیا میں ایک ممتاز اقلیتی یونیور سٹی کے طور پر مشہور ہے مگر ملک کی سیاست اور ووٹ بینک مختلف پارٹیوں کی سیاسی حکمت عملی نے اس یونیور سٹی کے اقلیتی کردار پر ہمیشہ بحث کو مہمیز دیا ہے ۔گزشتہ…

گؤ رکشا کے نام پر پھر تشدد ، مسلم ڈرائیوروں کی بے رحمی سے پٹائی، جے شری رام کے نعرے لگوائے

نئی دہلی ،03جنوری :۔مسلمانوں کے خلاف گؤ رکشا دلوں کی غنڈہ گردی کم نہیں ہو رہی ہے ۔آئے دن   مسلم ڈرائیور گؤ رکشا دلوں کی زیادتی کا نشانہ بن رہے ہیں خاص طور پر ہریانہ میں گؤ رکشکوں کے حوصلے بلند ہیں ۔جہاں مویشی پروری سے وابستہ مسلمان…

پولیس اہلکاروں نے میری آنکھوں پر پٹی باندھ کر پیر میں گولی مار دی

نئی دہلی ،29دسمبر :۔میوات میں فرقہ وارانہ تشدد کے بعد پولیس اہلکاروں نے جو یکطرفہ کارروائی کی تھی اس پر اس وقت بھی سوالات اٹھائے جا رہے تھے ،پولیس کے ذریعہ مسلم نوجوانوں کو رات کے اندھرے میں گھروں سے اٹھانے اور انہیں نا حق پھنسانے کا…

یوپی: کشی نگر میں نابالغ مسلم طالب علم کو بدمعاشوں نے بری طرح پیٹا، 4 گرفتار

نئی دہلی ،29 دسمبر :۔اتر پردیش کی یوگی حکومت کا دعویٰ ہے کہ ریاست میں امن و امان ہے اور جرائم پیشہ افراد ریاست چھوڑ کر جا چکے ہیں یا جیل میں ہے لیکن حقیقت یوگی حکومت  کے دعوےکے بر عکس ہے ۔تازہ معاملہ  کشی نگر  کا ہے جہاں  کچھ غنڈوں  نے…