آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

متفرق

‘میرے بیٹے کو پولیس نے  اس لئے مارا کیونکہ وہ مسلمان تھا، انہیں سخت سزا ملنی چاہیے’

نئی دہلی،29 جولائی :۔ملک کی راجدھانی دہلی کے شمال مشرقی دہلی میں 2020 میں ہوئے فساد میں 23 سالہ فیضان  پولیس کی بر بریت کا شکار ہو گیا تھا۔گزشتہ دنوں فیضان کے معاملے میں کورٹ نے سی بی آئی کو جانچ سونپ دی ہے جس پر فیضان کی ماں نے اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے انصاف کی امید ظاہرہ کی ہے۔اس سلسلے میں انڈیا ٹو مار سے گفتگو کرتے ہوئے فیضان کی ماں…
مزید پڑھیں...

ہندوستانی مسلم سماج میں تبدیلی کے لئے عظیم جدو جہد کی ضرورت : ڈاکٹراسما زہرہ

نئی دہلی ،28جولائی :۔وقت کے ساتھ اور مرور زمانہ کے ساتھ مسلم خواتین دانشوربھی اپنے عزم ،حوصلے اور جذبے کے ساتھ مسلمانوں  خاص طور پر مسلم خواتین کی  رہنمائی کے لئے سر گرم  ہیں۔ایسی متعدد تنظیمیں بھی ہیں جو مسلم خواتین کی دینی ،سیاسی اور…

UX UI-дизайнер: кто это и чем занимается всё о проектировании и дизайне пользовательских интерфейсов…

Бывает и такое, что компании хотят сэкономить, поэтому объединяют UI и UX в одну вакансию. Если проводить параллели с художниками, то это как если бы один специалист нарисовал набросок, а второй…

ہلدوانی : بلڈوزر کارروائی سے قبل  متاثرین کی باز آباد کاری کا منصوبہ تیار کرنے کی ہدایت   

نئی دہلی، 24 جولائی :سپریم کورٹ نے ہلدوانی میں ریلوے لائن پر 4 ہزار کچی بستیوں کو ہٹانے کے اتراکھنڈ ہائی کورٹ کے حکم کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کرتے ہوئے متاثرہ لوگوں کی باز آبادکاری کے لیے منصوبہ بنانے کی ہدایت دی ہے۔ کیس کی اگلی…

آگرہ میں محرم کے جلوس کے دوران ’فلسطین کے حق میں نعرے  باری‘ پر 7 گرفتار

آگرہ /فتح پور سیکری19جولائی :۔اتر پردیش کے آگرہ میں گزشتہ روز بدھ کی رات دیر گئے فتح پور سیکری علاقے میں محرم کے جلوس کے دوران فلسطین کے حق میں اور اسرائیل مخالف نعرے لگانے کے الزام میں سات افراد کو گرفتار کیا گیا۔یہ گرفتاریاں مبینہ…

 گجرات میں چاندی پورم وائرس کا قہر، نو دنوں میں 11 بچوں کی اموات

نئی دہلی ،گودھرا، 18 جولائی:گجرات میں ان نوں ایک انوکھی بیماری کا بچوں پر حملہ ہو رہا ہے۔جہاں بڑی تعداد میں بچے لقمہ اجل بن رہے ہیں۔یہ ایک وائرس ہے جس کا نام چاندی پورم وائرس انتطامیہ نے رکھا ہے۔اس وائرس کے مضر اثرات کا اندازہ اس بات سے…

 نپور شرما کے خلاف ہیٹ اسپیچ معاملہ میں لوہرحسین چشتی سمیت تمام ملزم  بری

نئی دہلی ،17 جولائی :۔راجستھان کی ایک عدالت نے 2022 کے ‘سر تن سے جدا’ نعرہ کیس میں بڑا فیصلہ سناتے ہوئے درگاہ اجمیر کے خادم   گوہر حسین چشتی کو بری کر دیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ پانچ دیگر افراد کو بھی بری کر دیا گیا ہے، جنہوں نے مبینہ طور…

مختار انصاری کی موت کا معاملہ، یوپی حکومت کو سپریم کورٹ کا نوٹس  

نئی دہلی ،15 جولائی :۔مختار انصاری کی موت کو تین ماہ سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے، لیکن ان کے اہلِ خانہ کا یہ دعویٰ ہنوز قائم ہے کہ انہیں جیل کے اندر زہر دیا گیا تھا۔ اسی دعوے کے تحت مختار انصاری کے اہلِ خانہ نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا، جس…

 فیس کے تنازع پرہندو تونواز گروپ کامسلم ٹیوٹر پرحملہ،تبدیلی مذہب کا لگایا جھوٹا الزام

نئی دہلی،12 جولائی :۔مسلمانوں کے خلاف ہندو سماج میں اس قدر نفرت پھیلا دی گئی ہے کہ آپسی تنازعہ کو بھی مسلم اور ہندو کا اینگل دے کر مسلمانوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔راجدھانی دہلی کے شکور پور  میں ایک مسلم کوچنگ سینٹر چلانے والے ابرار…

بڑی مقدار میں ممنوعہ جانور کے گوشت کے ساتھ تین ہندو نوجوان گرفتار

نئی دہلی ،11 جولائی:۔ملک بھر میں جہاں گؤ کشی کے جھوٹے  الزام میں مسلمانوں کی ماب لنچنگ کر دی جاتی ہے۔جانوروں کو پرمیشن کے باوجود لے جانے پر گؤ رکشکوں کی غنڈہ گردی میں مسلم نوجوانوں کا پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا جاتا ہے وہیں آج اتر پردیش…